قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہو گیا
قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا جس کے بعد یہ بل سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی نے سروسز ایکٹ 1952ء میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کیا، اس...
View Articleفخرالدین جی ابراہیم کون تھے؟
معروف قانون دان، آئینی ماہر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم پاکستان کے ان ناموں میں سر فہرست رہیں گے جو آئین، قانون اور سویلین بالادستی کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہے۔...
View Articleجنگلوں میں آگ آخر لگتی کیسے ہے؟
آسٹریلیا کے جنوب مشرق کی مقامی آبادی کے ہزاروں افراد نئے سال کی آمد پر وسیع علاقے میں پھیلی آگ کی وجہ سے رات ساحلی علاقوں میں بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ آگ نے سیاحتی مقامات اور کئی قصبوں کا رابطہ ملک سے...
View Articleپارلیمان میں ٹوٹنے والے بت
سیاست اور زراعت میں ایک چیز مشترک ہے۔ جو آج بویا جائے اسے فصل کے پک جانے پر کل کاٹنا پڑتا ہے۔ ایک ’انجینرڈ پارلیمان نے جو بیج بویا ہے اس کی فصل پاکستان یہ قوم کافی عرصے تک کاٹے گی۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ...
View Articleحکیم محمد سعید کون تھے؟
حکیم محمد سعید کے آبائی خاندان کا تعلق چین کے شہر سنکیانگ تھا، جو سترھویں صدی کے اوائل میں پشاور منتقل ہوا، پھر ملتان اور وہاں سے دہلی منتقل ہوا اور حوض قاضی میں رہائش پذیر ہوا۔ وہیں پر حکیم سعید،...
View Articleکیا امریکی کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ سے روک سکتی ہے؟
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ کرنے کے اختیارات محدود کرنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کرنے سے پہلے کانگریس سے اجازت...
View Articleجنگ کی نہیں، امن کی شراکت
امریکہ ایران کشیدگی سے کرۂ ارض، بالخصوص مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے امن کو لاحق سنگین خطرات کے تناظر میں پاکستان کا خطے میں کسی تنازع کا حصہ نہ بننے اور امن کا شراکت دار بننے کا اعلان ملکی بقا و...
View Articleآسٹریلیا میں آگ کے عالمی ماحولیات پر کیا اثرات ہوں گے ؟
آسٹریلیا کے جنگلوں کو آگ نے وسیع پیمانے پر لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کی خبریں دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں پڑھی اور ویڈیوز دیکھی جا رہی ہیں۔ ایک سوال غور طلب ہے، کیا اتنے بڑے پیمانے پر آگ دنیا کے...
View Articleطیارے کا بلیک باکس کام کیسے کرتا ہے؟
عرفان الہی کہتے ہیں کہ بلیک باکس دوران پرواز جہاز کے کاک پٹ سے لے کر انجن تک کا تمام ریکارڈ رکھتا ہے۔ ’انجن کو کس وقت کتنی پاور دی گئی، جہاز کی سمت کیا تھی دوران پرواز ہر چیز ڈیٹا کی صورت میں ریکارڈ...
View Articleبیلسٹک میزائل کیا ہیں اور کتنی دور مار کر سکتے ہیں ؟
ایران نے عراق میں موجود 2 امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کیلئے بیلسٹک میزائل استعمال کئے لیکن یہ بیلسٹک میزائل کیا ہیں اور یہ کس قسم کا مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ بیلسٹک میزائلز کے بارے میں کہا جاتا...
View Articleٹرمپ کا نوبل امن انعام آخر کون لے گیا ؟
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال میں گذشتہ سال نوبل امن انعام کے لیے ان کا نام نظر انداز کیا گیا لیکن انھوں نے ایسا کیوں کہا ؟ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ’میں آپ کو نوبل انعام کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں،...
View Articleسلطان قابوس کی زندگی پر ایک نظر
عمان کے سلطان قابوس بن سعید 79 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلطان طویل عرصے سے علیل تھے اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ گذشتہ ماہ وہ بیلجیم میں طبی معائنے اور علاج کروانے کے بعد وطن...
View Articleفخرو بھائی سے جڑیں یادیں
جنوری 2020ء دو حوالوں سے یاد رکھا جائے گا۔ ایک تو پاکستان کی پارلیمان میں تین بڑی سیاسی جماعتیں، ایک صفحہ پر نظر آئیں اور سروسز ایکٹ سے متعلق قوانین میں ترامیم بغیر کسی بحث و مباحثہ کے اتفاقِ رائے سے...
View Articleنواز لیگ کا یو ٹرن اور پی پی پی کی توبہ
یہ بات درست ہے کہ آرمی ایکٹ کی پارلیمان میں حمایت سے پیپلز پارٹی نے اپنی نظریاتی سیاست کا سفر ختم کر دیا ہے۔ مسلم لیگ کے ’ووٹ کو عزت دو‘ سے یو ٹرن کے بعد پیپلز پارٹی کے پاس موقع تھا کہ وہ اپنے نظریاتی...
View Articleکیا پرویز مشرف کو سزا مل سکے گی؟
پرویز مشرف کیس میں سزا سنانے والی عدالت کی تشکیل غیر قانونی قرار دیے جانے کے فیصلے کو ان کے حامی اور مخالف اپنے اپنے انداز میں دیکھ رہے ہیں لیکن عمومی تاثر یہی ہے پرویز مشرف کو سزا ملنے کے امکانات...
View Articleموتی کیسے بنتا ہے؟
موتی رموز قدرت سے وابستہ ایک بہت ہی دلچسپ موضوع ہے۔ یہ انسان کی قدیم تہذیبی روایت کا اشارہ بھی ہے۔ موتی جیسی خوبصورت، دلکش اور افادیت والی شے ایک نہایت کھردری، بھدی اور معمولی سی مخلوق گھونگا سے حاصل...
View Articleکیا موسموں کی شدت کا سبب موسمیاتی تبدیلی ہے؟
بی بی سی نے اس بارے میں عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) سے بات کی۔ڈبلیو ایم او کی ترجمان کلیئر نلیس کیپ کے مطابق ہمیں تھوڑا محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور ہر چیز کو موسمیاتی تبدیلی کے تناظر سے دیکھنا...
View Articleبوٹ
میرے گزشتہ کالم ’’جادو کی چھڑی!‘‘میں ایڈیٹوریل کمیٹی نے صرف ایک تبدیلی کی، جس کے لیے مجھ سے رابطہ کر کے کہا گیا کہ کالم میں ایک جگہ ’’بوٹ‘‘ کا ذکر ہے جسے کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق سنسر ہونا چاہئے۔ کمیٹی...
View Articleپاکستانی صارفین کرپشن سے نہیں مہنگائی سے پریشان
مارکیٹ ریسرچ کی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی IPSOS کی طرف سے جاری کیےجانے والے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی تازہ ترین سروے رپورٹ میں پاکستان کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس انڈیکس کی...
View Articleآئی ایم ایف کا کیا کیا جائے
آئی ایم ایف کی شرائطِ محبت، ہائے ہائے: بینکوں کا انٹرسٹ ریٹ سوا تیرہ فیصد، اجازت کے بغیر کسی اور سے لین دین نہیں یعنی دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی کا اجازت نامہ ضروری ہو گا۔ ڈالر کی دوشیزہ کے ریٹ سے...
View Article