Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

بیلسٹک میزائل کیا ہیں اور کتنی دور مار کر سکتے ہیں ؟

$
0
0

ایران نے عراق میں موجود 2 امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کیلئے بیلسٹک میزائل استعمال کئے لیکن یہ بیلسٹک میزائل کیا ہیں اور یہ کس قسم کا مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ بیلسٹک میزائلز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے ہدف کو تیزی اور درست طریقے سے نشانہ بناتے ہیں۔ میزائل دو قسم کے ہوتے ہیں‘ ایک کروز اور دوسرا بیلسٹک میزائل‘ کم ممالک کے پاس بیلسٹک میزائل کی ٹیکنالوجی ہے‘ ہر ملک کے پاس یہ میزائل مختلف رینج کے ہوتے ہیں لیکن ٹیکنالوجی تقریباً ایک جیسی ہے۔ بیلسٹک میزائل میڈیم ‘شارٹ‘ انٹر میڈیٹ اور بین البراعظمی ہوتا ہے۔ یہ میزائل 500 کلومیٹر سے 5500 سے زیادہ کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں‘ بیلسٹک میزائل ہر قسم کا دھماکا خیز مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘ یہ میزائل لڑاکا طیاروں‘ بحری جہازوں اور زمین سے اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

بشکریہ اردو نیوز



Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>