جسٹس گلزار کے دور میں آپ ثاقب نثار کو بھول جائیں گے
جسٹس گلزار احمد نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا ہے وہ سپریم کورٹ کے 27ویں چیف جسٹس ہیں اور فروری 2022 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ اسلام آباد میں حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان نے جسٹس...
View Articleاتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟ وسعت اللہ خان
عام طور پر عدلیہ کے تاریخی فیصلوں کا متن اخبارات میں تفصیلاً شائع کر دیا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز اہم فیصلوں کا خلاصہ ضرور بیان کرتے ہیں، مگر پرویز مشرف کے بارے میں 150 صفحات سے زائد کے فیصلے میں صرف پیرا...
View Articleکیا بھارت میں نریندر مودی کی مقبولیت کم ہو رہی ہے؟
بھارت کی مشرقی ریاست جھار کھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست ہو گئی ہے۔ یہ ایک سال میں پانچویں ریاست ہے جسے بی جے پی کی حکومت کھو چکی ہے۔ اس سے...
View Articleسموگ یا فضائی آلودگی کے اہم اسباب کیا ہیں؟
دور حاضر میں پیدا ہونے والے سموگ میں آلودگی کی متنوع اقسام کا عمل دخل ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں میں پیدا ہونے والے سموگ میں انڈیا میں فصلوں کو جلانے کا بھی ہاتھ ہے کیونکہ اس سے بڑی مقدار میں دھواں پیدا...
View Articleدوسری عالمی جنگ : روس کی سخت سردی نے ہٹلر کی حکمت عملی بدل دی
دوسری عالمی جنگ میں ایک وہ مقام آیا جس میں جرمن خوش نہ تھے۔ ان کے لیے شادمانیوں کا دور گزر چکا تھا۔ یہ یقین باقی نہیں رہا تھا کہ جنگ حد درجہ تیز اور سادہ ہو گی، جیسا کے وہ پہلے رہی تھی۔ جن جرائد پر...
View Articleآئی بی ایم نے موسموں کی پیش گوئی کا انتہائی درست نیا نظام پیش کر دیا
ایسے میں جب دنیا بھر میں موسم شدت اختیار کر رہے ہیں، کمپیوٹر کے بڑے ادارے آئی بی ایم نے بتایا ہے کہ اسے موسموں کے بارے میں انتہائی درست پیش گوئی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ یہ پیش گوئی ہر ایک کو دستیاب...
View Articleایک نمائندہ اسلامی سربراہ کانفرنس، وقت کا تقاضا
سال 2019 جاتے جاتے ایک اور وار کر گیا۔ امتِ مسلمہ متحد ہونے کے بجائے تقسیم ہو گئی۔ ایک طرف ترکی، ملائیشیا، قطر، ایران اور کچھ مملکتیں۔ دوسری طرف سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، پاکستان، بحرین، مصر، شام،...
View Articleکیا بھارت کو ہندو ریاست میں تبدیل کرنے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں؟
بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے متعدد ارکان پالیمان اور رہنماؤں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اگرچہ انہیں نئے متعارف کرائے گئے شہریت کے قانون اور قومی سطح پر شہریت کی رجسٹریشن کے اقدام کے خلاف...
View Articleنیب ترمیمی آدڈیننس میں ہے کیا ؟
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کا ترمیمی آرڈیننس 2019 منظور کر لیا ہے۔ جس کے بعد وزارت قانون و انصاف کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے ترمیمی آرڈیننس کے بعد...
View Articleروس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا کامیاب تجربہ
روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عالمی انٹرنیٹ کے متبادل انٹرنیٹ کا پورے ملک میں کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ اس تجربے کی تفصیلات میں ابہام موجود ہے تاہم روسی حکومت کے مطابق عام صارفین کو کوئی تبدیلی محسوس نہیں...
View Articleاکائونٹ ہیک کیسے کیا جاتا ہے؟ ہیکرز سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟
ہیک کرنے کا عمل دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہوتا ہے۔ ماضی سے اب تک حساس ترین اداروں اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس تک کو ہیک کیا جاتا رہا ہے۔ ہیڈ آفس کے مین سرور تک رسائی، اہم ترین شخصیات کے ذاتی...
View Articleنیب قانون میں بہتری کی گنجائش
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ضابطہ کار پر اپوزیشن کو شدید تحفظات ہیں جنہیں بظاہر دور کرنے کے لئے حکومت نے یک طرفہ طور پر نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر کے اعتراضات اور تنقید کے نئے دروازے کھول دیے ہیں اور...
View Articleفیس بک معاشرے کیلئے خطرہ ہے ؟
امریکا کی بڑی سافٹ ویئر کمپنی سیلز فورس کے شریک سی ای او مارک بینیوف نے فیس بک کو ایک مرتبہ پھر معاشرے کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں سیلز فورس کے سی ای...
View Articleایرانی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کون تھے؟
عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی راکٹ حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اگرچہ سیاسی معاملات سے دور رہتے تھے لیکن عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کی کارروائیوں کی وجہ سے ایک...
View Articleآسٹریلیا میں جنگلات کی آگ سے نصف ارب جاندار ہلاک
بہت کم لوگ اس بات کا ادراک کر پاتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی اور درجہ حرارت میں اضافے کا کیا مطلب ہے اور زمین پر موجود زندگی کیسے متاثر ہو سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے لیے آسٹریلیا کی صورت حال ایک مثال ہے جہاں...
View Articleامریکہ، ایران کشیدگی : پاکستان کا کردار کیا ہو گا ؟
امریکہ اور ایران کے تعلقات آہستہ آہستہ اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران نے نہ صرف بدلہ لینے کا اعلان کیا بلکہ عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر میزائل بھی...
View Articleامریکہ اور ایران کشیدگی : دنیا بارود کے ڈھیر پر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر بغداد میں ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی اور عراق میں تہران کے حامی کمانڈر ابو مہدی المہندس کے راکٹ حملے میں قتل نے نہ صرف برسوں سے بدامنی سے دوچار مشرق...
View Articleکیا سعودی عرب میں آزاد ویزے کا وجود ہے؟
کیا سعودی عرب میں کام کرنے کے لیے صرف ورک ویزہ ہی جاری کیا جاتا ہے؟ ایجنٹوں کی جانب سے پیدا کردہ آزاد ویزے کا تصور قطعی طور پرغلط ہے۔ ورک ویزے کے علاوہ سرمایہ کاری کے لیے خصوصی ویزے جاری ہوتے ہیں تاہم...
View Articleتو کیا نواز شریف لینن ہیں؟
اہم یہ نہیں کہ مسلح افواج کی تینوں شاخوں کے سربراہوں کی ریٹائرمنٹ عمر اور عہدے میں توسیع کی مدت کو باضابطہ قانونی شکل نہیں ملنی چاہیے۔ اہم بات یہ ہے کہ دو ایوانی پارلیمان اس بابت جن ترامیم کی منظوری...
View Articleایران جوہری معاہدہ کیا ہے؟
سنہ 2015 میں چھ ممالک نے ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے لیے ایک مشترکہ جامع ایکشن پلان مرتب کیا تھا۔ جس کے تحت تہران نے بین الاقوامی انسپکٹرز کو ملک میں دورہ کرنے کی اجازت اور اپنی جوہری...
View Article