خان صاحب : ایسے کام نہیں چل سکتا
سنہ 2010ء کا وہ تاریک دن اہلِ لاہور کو نہیں بھول سکتا جب جناح اسپتال پر حملہ کیا گیا اور 6 افراد ہلاک کر دیے گئے۔ یہ حملہ اُس زخمی دہشت گرد کے فرار کیلئے تھا جس نے ایک عبادت گاہ پر حملہ کیا تھا۔ ابھی...
View Articleبنگلہ دیش میں بے یار و مددگار پاکستانی محصورین
دسمبر کا مہینہ آتا ہے تو سینہ فگار یادوں کے زخم کھل جاتے ہیں۔ مجھے 11 دسمبر 1971 کی وہ صبح اچھی طرح یاد ہے جب میجر جنرل (ر) امراؤ خان نے مجھے فون پر راولپنڈی چلنے کی دعوت دی تھی۔ وہ جی ایچ کیو جا کر...
View Articleروس اور پاکستان کے بہتر ہوتے تعلقات سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا ؟
خارجہ اور بین الاقوامی امور کے ماہرین نے پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خوش آئند قرار دیا ہے اور حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی ناراضی کو خاطر میں نہ لائے اور ماسکو سے تعلقات کو مزید...
View Articleزندہ ہیں وکلا
لاہور میں دل کے اسپتال میں جو کچھ ہوا وہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ کچھ حوالوں سے اندوہ ناک بھی تھا۔ چند شدت پسند وکلا کی جو وڈیوز سامنے آئیں وہ بہت پریشان کن تھیں لیکن ڈاکٹرز کے طرزِ عمل کو کیا کہیے...
View Articleوکلا کو غصہ کیوں آیا ؟
پی آئی سی میں جہاں پھول لے جانا بھی منع ہے ہمارے وکیل بھائی پتھر، ڈنڈے اور پستول لے کر پہنچ گئے۔ مبینہ طور پر ایک مریضہ کا آکسیجن ماسک اتارا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی اور ایسا بلوہ کیا کہ ڈاکٹروں کے...
View Articleسانحہ لاہور : عدم برداشت کا نتیجہ
گزشتہ دنوں جو کچھ لاہور میں امراض قلب کے اسپتال میں ہوا وہ بڑا افسوس ناک ہے۔ دل و دماغ نہیں مانتا کہ اعلیٰ ترین تعلیم یافتہ اور ایک مقدس پیشہ سے منسلک افراد ایک معمولی سی بات پر اتنے شدید ردعمل کا...
View Articleآنگ سان سوچی : نوبل امن انعام سے روہنگیا قتلِ عام کے الزامات کے دفاع تک
ایک زمانے میں خود ظلم کا شکار ہونے والی نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو اب میانمار کی اقلیت روہنگیا کے قتلِ عام کے الزامات کا دفاع کرتے دیکھنا کسی حیران کُن ستم ظریفی سے کم نہیں ہے۔ سنہ 2010 میں جب وہ...
View Articleپاکستان دنیا کا بہترین سیاحتی ملک قرار
سیاحت کے معروف امریکی جریدے ’کونڈے ناسٹ ٹریولر‘ نے پاکستان کو سال 2020ء میں سیاحت کے لیے دنیا کا اولین بہترین ملک قرار دے دیا۔ سیاحتی امور سے متعلق امریکا کے معروف میگزین کونڈے ناسٹ ٹریولر نے سال 2020ء...
View Articleسقوطِ ڈھاکہ کا سبق
کتنی عجیب بات ہے کہ 16 دسمبر کا دن جنوبی ایشیا کے دو ملکوں کے لیے انتہائی اہم بھی ہے اور اپنے اندر متضاد معنی اور جذبات بھی رکھتا ہے۔ بنگلہ دیش کے لیے جہاں یہ اُن کی آزادی کا دن ہے، وہاں پاکستانیوں کے...
View Articleجنگلی معاشرہ
وزیراعظم عمران خان کو میرا مشورہ ہے کہ جب اسلام اور اسلامی موضوعات پر بات کریں تو الفاظ کے چنائو میں احتیاط لازمی برتیں بلکہ بہتر ہو گا کہ ایسے معاملات پر جب بات کرنا ہو تو پہلے سے لکھ لیا کریں تاکہ...
View Articleسعودی عرب میں خوراک کا فی کس سالانہ ضیاع عالمی اوسط کے دو گنا سے بھی زیادہ
سعودی عرب میں ایک عام شہری سالانہ جتنی خوراک ضائع کرتا ہے، وہ شرح عالمی فی کس اوسط کے دو گنا سے بھی زیادہ بنتی ہے۔ سعودی حکومت کے مطابق اشیائے خوراک کے صرف اس ضیاع کی مالیت ہی تیرہ ارب ڈالر سالانہ کے...
View Articleسوشل میڈیا سے پیسہ کمانا کتنا آسان، کتنا مشکل؟
سوشل میڈیا سے پیسہ کمانا یا ویب پلیٹ فارمز چلانا آسان ہے اور نہ ہی مشکل۔ اس کے لیے مستقل مزاجی پہلی شرط ہے کیونکہ صرف اپنے کام پر توجہ دینا کافی نہیں بلکہ ڈیجیٹل کی دنیا میں اپنے مدِ مقابل کی...
View Articleپرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، کب کیا ہوا ؟
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ نومبر 2013ء میں سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نون نے درج کیا تھا۔ بطور آرمی چیف 3 نومبر 2007ء کو ملک کا آئین معطل کر کے ایمرجنسی لگانے کے اقدام پر پرویز...
View Articleدوغلا پن بھی اور مزاحمت بھی
مجھے شری نریندر مودی یا ان کے دستِ راست وزیرِ داخلہ شری امیت شا سے کوئی شکایت نہیں۔ وہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں اخلاص کے ساتھ سینہ تان کے دھڑلے سے بیچ میدان کر رہے ہیں۔ اگر ان دونوں سے زیادہ خطرناک کوئی...
View Articleسنگین غداری کیس : مستقبل میں مارشل لا لگانے میں رکاوٹ ہو گی
ماہرین قانون اور آئینی ماہر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنائے جانے اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر دیئے گئے عدالتی فیصلوں کو تاریخی فیصلہ قرار دیے رہے ہیں۔...
View Articleپرویز مشرف کے پاس سزائے موت سے بچنے کا قانونی راستہ کیا ہے؟
سنگین غداری کیس کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت کی طرف سے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد قانونی ماہرین کے مطابق پرویز مشرف کے پاس سپریم کورٹ میں اپیل کا حق موجود ہے تاہم اس حق کو...
View Articleمشرف کے لیے سزائے موت : سوشل میڈیا پر گھمسان کی جنگ
اسلام آباد میں قائم خصوصی عدالت کی جانب سے گذشتہ روز سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد سے ملک بھر میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ جہاں کچھ حلقوں میں...
View Articleمشرف غداری کیس : اس سزا پر عملدرآمد نہیں ہو گا
یہ زخمی زخمی سا آئین ہے، اِسے بار بار توڑا گیا، یہ بار بار بحال ہوتا رہا کیونکہ یہ پاکستانی عوام کو میسر واحد متفقہ قومی دستاویز ہے جس نے تمام تر اندرونی و بیرونی سازشوں کے باوجود پاکستان کے عوام کو...
View Articleچیف جسٹس پاکستان گلزار احمد : وکیل سے سپریم کورٹ کے جج تک
جسٹس گلزار احمد نے ملک کے 27ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ گزشتہ روز اپنے پیش رو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد...
View Articleجسٹس وقار سیٹھ کون ہیں، ان کے خلاف ریفرنس قانونی ہو گا ؟
سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد ساری توجہ جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے تحریر کردہ پیرا 66 کی جانب مبذول ہو گئی ہے جس میں انہوں سابق فوجی سربراہ کو اسلام...
View Article