عبدالستار ایدھی : انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی
ایک ایسا ملک جس کی بین الاقوامی سطح پر شناخت کی وجہ عدم رواداری اور انتہا پسندی بن گئی ہے، وہاں عبدالستار ایدھی انسانیت اور اعلی انسانی اقدار کا ایک مجسم پیکر تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی کسی بھی...
View Articleپاکستانی عدالتی تاریخ کے متنازع ججز
پاکستان کی عدالتی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایسے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں جن میں متنازع ہونے کے بعد ججز یا تو خود مستعفی ہو گئے تھے یا انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اپریل 2019 میں لاہور ہائی کورٹ کے جج...
View Articleپاکستان میں ٹرین حادثات کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟
سیکرٹری ریلوے سکندر سلطان راجہ کا بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا انھیں یہ ماننے میں کوئی عار نہیں ہے کہ پاکستان میں ریلوے کا نظام بہت وسیع مگر کافی پرانا ہے اور جس نوعیت کی بحالی کی اسے ضرورت تھی...
View Articleروسی ایس 400 میزائل سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی
ترکی کا کہنا ہے کہ روسی S-400 میزائل سسٹم کی پہلی کھیپ ہماری سرزمین پر پہنچ گئی ہے جس کی تصدیق روس نے بھی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایس 400 میزائل سسٹم کی پہلی کھیپ داالحکومت انقرہ کے...
View Articleترکی کے لیے ’زندگی اور موت‘ کا مسئلہ بنے ایس۔400 میزائل کیا ہیں؟
ترکی نیٹو کا وہ واحد رکن ملک ہو گا، جو روس کا جدید دفاعی میزائل سسٹم استعمال کرے گا۔ لیکن اس میزائل سسٹم میں ایسی کونسی خاص بات ہے کہ ترکی امریکا سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ...
View Articleپاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔ شرائط و مطالبات کا نیا سلسلہ
آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کے بعد حکومت کو 9 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں۔ لیکن اسی کے ساتھ ساتھ حکومت نے جو شرائط آئی ایم ایف کو پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے یا جو مطالبات اس معاہدے کے...
View Articleطیب اردوان کی معاشی پالیسی
قوموں کی ترقی، خوشحالی، عروج اور باوقار مقام کے حصول کے لیے قیادت کا وژن، تجربہ، اہلیت، کردار، صلاحیتیں اور معاملہ فہمی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ جن قوموں کو ایسی قیادت میسر آجاتی ہے اور قومیں ایسی...
View Articleڈیٹا کے تحفظ میں ناکامی : فیس بک کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ
امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر 5 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جرمانے کی منظوری امریکی محکمہٴ انصاف کے دیوانی شعبے نے نظرثانی کے بعد دینی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے...
View Articleروس کی ڈوبی ہوئی جوہری آبدوز سے خطرناک درجے کی تابکاری
محققین کا کہنا ہے کہ سن 1989 میں ناروے کی ساحل سے دور ڈوبنے والی روس کی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے خطرناک درجے کی تابکاری ہوئی ہے۔ جوہری توانائی سے چلنے والی ’کوم سومولیٹس‘ نامی جنگی آبدوز،...
View Articleریکوڈک کیس : 5.9 ارب ڈالر جرمانے کا ذمہ دار کون ؟
وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ بینک کے ثالثی ٹریبیونل انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس (آئی سی ایس آئی ڈی) کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر تقریباً چھ ارب ڈالر ہرجانے کے فیصلے کا...
View Articleدنیا میں دو ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی حکومتوں سے بھوک کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں 2 ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں جن کی اکثریت شمالی امریکا یا یورپ میں ہے۔ اقوام...
View Articleبچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دی جانی چاہیے، تحقیق
ملک کے تعلیمی نظام پر نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں کئی بچے اسکول میں کئی سال گزارنے کے باوجود ایک جملہ تک نہیں پڑھ پاتے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ولسن سینٹر نے پاکستان میں تعلیم کے مسئلے پر اپنی...
View Articleکلبھوشن کیس میں کب کیا ہوا ہے؟
پاکستانی حکام کا دعویٰ ہے کہ کلبھوشن یادو پاکستان میں جاسوسی اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے اور انہیں 2016 کو مشخیل، بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان حکام کے مطابق کمانڈر کلبھوشن کے...
View Articleپاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی بھوکے مر رہے ہیں
پاکستان کا میڈیا کچھ عرصے سے تہرے بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے سب سے چھوٹے درجے کے ورکنگ جرنلسٹ اپنے روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں۔ تقریبا تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔پاکستانی...
View Articleعالمی عدالتوں میں پاکستان کا کیس موثر طریقے سے پیش کرنے کی ضرورت
پاکستان کو ایک بار پھر اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب عالمی مرکز برائے سرمایہ کاری تنازعات نے بلوچستان میں ریکوڈک کے مقام سے ذخائر کی تلاش کا معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم کرنے پر ٹیتھیان کاپر (ٹی ٹی...
View Articleپاکستان یا انڈیا : کلبھوشن کیس میں جیت کس کی ہوئی ہے؟
عالمی عدالت انصاف نے مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کو پاکستان اور انڈیا اپنی اپنی فتح قرار دے رہے ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد دی ہیگ میں پاکستانی میڈیا کے...
View Articleکلبھوشن یادیو پاکستان کی تحویل میں، بریت کی بھارتی درخواست مسترد کر دی گئی
ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف کے صدر اور جج عبدالقوی احمد یوسف بھارتی اپیل پر فیصلہ پڑھ کر سنایا جب کہ اس کارروائی میں عالمی عدالت کا 15 رکنی فل بینچ بھی موجود تھا، بینچ میں پاکستان...
View Articleپاکستانی معیشت : سخت فیصلے اور عوام الناس
پاکستانی معیشت کے حوالے سے آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹیریسا ڈین سانچیز کا اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں یہ بیان حکومت ہی نہیں پوری قوم کے لئے انتہائی قابل توجہ ہے جس میں انہوں نے اندرونی اور بیرونی...
View Articleعمران، ٹرمپ ملاقات، بڑا سفارتی چیلنج
اپنے شہرہ آفاق طنطنے اور چونکا دینے والے سیاسی ابلاغ کے حامل امریکی صدر جناب ڈونلڈ ٹرمپ اور ہمارے خود اعتمادی سے بھرے پریشر فری وزیراعظم جناب عمران خان کی ملاقات ٹھہری ہے۔ خان صاحب کے اتحادی اور...
View Articleپاکستان کے لیے ٹیکس ریونیو میں اضافہ اشد ضروری ہے، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے قائم مقام ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس کو حاصل ہونے والے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ناگزیر ہے اور سماجی ترقی کے منصوبوں کے لیے مالی وسائل اسی طرح دستیاب ہو...
View Article