افغان امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار
’’چین، روس اور امریکہ افغانستان میں امن کے لیے جاری صلاح مشورے میں پاکستان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے اور یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان اس کے لیے سہولت کاری میں اہم کردار انجام دے سکتا ہے‘‘۔ امریکی دفتر...
View Articleبرطانیہ کے نَو منتخب وزیر اعظم بورس جانسن کون ہیں؟
برطانیہ کے نئے منتخب ہونے والے وزیر اعظم بورس جانسن اس وقت برطانیہ کے با اثر ترین سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ 19 جون، 1964 کو نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں پیدا ہوئے۔ اس وقت ان کی پیدائش کی...
View Articleنومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا تعلق مسلمان خاندان سے ہے؟
برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم بورس جانسن کے آباؤ اجداد مسلمان تھے جس کا اظہار وہ خود انتخابات کے دوران ایک مباحثے میں کر چکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترک اخبار نے بورس جانسن کے اس...
View Articleپی ٹی آئی بنام صحافی برادری
بہتر تو یہ ہوتا کہ تم لوگ سر غفور کی بات مان لیتے جو انھوں نے بہت شائستہ لہجے میں کہی تھی کہ صحافی صرف چھ مہینے مثبت رپورٹنگ کریں پھر دیکھیں پاکستان کہاں سے کہاں پہنچتا ہے۔ تم میں سے اکثر مان گئے لیکن...
View Articleیورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر فرانس میں نیا ریکارڈ قائم
یورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر کے دوران فرانس کے شہر بورڈوا میں درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی شہر میں موسم کی شدت 41.2 ڈگری سینٹی...
View Articleرشوت کے الزامات، مائیکروسافٹ ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامند
مائیکروسافٹ کورپوریشن نے ہنگری سمیت دیگر ممالک میں سرکاری افسران کو رشوت دینے کے مقدمات میں 2 کروڑ 53 لاکھ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی کا اظہار کر دیا۔ امریکا کے محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ 87...
View Articleپاکستان میں ججوں کیلئے ریسرچ سینٹر کا قیام
کچھ عرصہ پہلے تک عدالتوں پر مقدمات کا زیادہ بوجھ ہونے کی وجہ سے فوری انصاف کا حصول خاصا مشکل دکھائی دیتا تھا مگر موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے منصب سنبھالتے ہی انصاف کی فوری اور...
View Articleتخت طاؤس : سونے سے مرصع اس تخت کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے بنوایا
کوہ نور ہیرا کی کہانی سے تو بہت سے لوگ واقف ہوں گے لیکن تختِ طائوس کی داستان سے لوگوں کو اتنی شناسائی نہیں ۔ سونے سے مرصع اس تخت کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے بنوایا تھا ۔ یہ دہلی کے لال قلعے کے دیوان خاص...
View Articleٹرمپ انتخابات سے قبل افغانستان سے فوجی انخلا کے خواہاں ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کو 2020 کے انتخابات سے قبل افغانستان سے امریکی افواج کی تعداد میں کمی کے احکامات دے دیے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو...
View ArticleEruptions from Mount Etna light up night sky
Eruptions of Etna follow a variety of patterns. Most occur at the summit, where there are currently (as of 2019) five distinct craters — the Northeast Crater, the Voragine, the Bocca Nuova, and the...
View Articleگزشتہ سال بارہ ہزار بچے جنگوں میں ہلاک و زخمی ہوئے، اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ سے متاثرہ مختلف ملکوں میں گزشتہ سال 12 ہزار سے زائد بچے ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2018 میں افغانستان میں 3062 بچے ہلاک ہوئے۔ شام میں فضائی...
View Articleاور جب دھرتی بیمار ہو جائے؟
مریض اور بچے کو یکساں توجہ، نگہداشت، زود ہضم غذا اور نرم گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچوں کی بڑی سے بڑی خطا کو بھی علامتی سرزنش کے ساتھ بچپنا سمجھ کے درگزر کیا جاتا ہے اور سنگین بیماری میں مبتلا شخص کا بھی...
View Articleافغان امن عمل میں درپیش چیلنجز
وزیراعظم کے حالیہ دورۂ امریکا میں سب سے زیادہ توجہ افغان امن عمل پر تھی۔ صدر ٹرمپ کی خواہش ہے کہ صدارتی انتخابات سے پہلے اس مسئلے کو حل کر لیں۔ شاید اسی وجہ سے یہ دورہ کامیاب رہا، کیوںکہ امریکا کو اس...
View Articleامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پھر پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر مداخلت کے لیے تیار ہیں تاہم اس کا فیصلہ دونوں ممالک کے سربراہان نے...
View Articleکشمیر پر نحوست کے بادل
پچھلے کچھ دنوں سے مقبوضہ وادی میں بے چینی کی فضا پائی جاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ کچھ ہونے والا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر حالات بگڑ رہے ہیں۔کارگل کی جنگ کو 20 سال گزرنے کے بعد بھی کئی سوال جواب طلب...
View Articleروس اور امریکا کے مابین نیوکلیئر ٹریٹی ختم
جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ آئی این ایف ٹریٹی کے ختم ہو جانے سے یورپ کو سیکورٹی کے بڑے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح خطے میں اسلحے کی دوڑ میں اضافے کا خطرہ پیدا ہو جائے گا۔...
View Articleپاکستان میں واٹس ایپ کا غلط استعمال
یہ حقیقت اظہر من الشمس ہے کہ بیسویں صدی کی سب سے بڑی ایجاد کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تھی جس نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔ خاص طور پر انٹرنیٹ جیسی کرشماتی ایجاد سے دنیا سمٹ کر رہ گئی ہے۔ مزید جدت آئی تو...
View Articleسینیٹ انتخابات، دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
یہ حُسنِ اتفاق ہے کہ چیئرمین سینیٹ پر عدم اعتماد کےسلسلے میں اپوزیشن اراکین کے حوالے سے ہم اپنے کالموں میں جن خدشات کا اظہار کر رہے تھے وہ درست ثابت ہوئے ہیں۔ ہمارے نہ تو باوثوق ذرائع ہیں اور نہ ہی...
View Articleبھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرتے ہوئے ریاست کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مودی سرکار نے صدارتی فرمان جاری کرتے ہوئے بھارتی...
View Articleدفعہ 35 اے گئی تو کشمیر فلسطین بن جائے گا
انڈیا کے آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی شہریت کے حق سے متعلق دفعہ 35-A کا مسئلہ کشمیر سے بھی پرانا ہے۔ اس قانون کی رُو سے جموں کشمیر کی حدود سے باہر کسی بھی علاقے کا شہری ریاست میں غیرمنقولہ جائیداد کا...
View Article