سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی دو روزہ ہڑتال
کیا آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر جانا پسند کرتے ہیں اور اس کے بغیر دن گزارنا مشکل لگتا ہے؟ اگر ہاں تو اگر کوئی آپ سے 48 گھنٹے کے لیے ان سے دور رہنے کا مطالبہ کرے تو آپ کا ردعمل کیا ہو گا ؟ درحقیقت...
View Articleفلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ایک کالم
زائرہ وسیم چند دن قبل تک بالی وڈ کی اٹھارہ سالہ اداکارہ کی حیثیت سے جانی جاتی تھیں جنہوں نے عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں چھوٹی سی عمر میں کام کر کے عالمی شہرت کمائی لیکن اب اُنہوں نے اداکاری کی اُس...
View Articleراہول گاندھی مستعفی، بھارتی سیکولرازم کو زوال یا کانگریس کو ؟
بھارت کی اہم سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کی صدارت سے راہول گاندھی نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت میں سیکولرازم کی داعی یہی بڑی جماعت ہے اور گزشتہ دو انتخابات میں اس پارٹی کی مجموعی...
View Articleڈالر، آسمانوں کو چھوتی امریکی کرنسی کی کہانی
ڈالر ہے تو امریکا کی کرنسی لیکن اسے دنیا کے بیشتر ممالک کی معیشت کا ’پیمانہ‘ سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں اپنے ملک کی معیشت ہی کو دیکھ لیجیے، پچھلے کچھ عرصے سے تو اس کی گردان اس قدر ہے...
View Articleایران کا مخصوص حد سے زیادہ یورینیم افزودہ کرنے کا اعلان
ایران نے اعلان کیا ہے وہ سنہ 2015 کے تاریخی معاہدے میں مقرر کی گئی حد سے زیادہ یورینیم کی افزودگی کرے گا۔ ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران ’کچھ ہی گھنٹوں میں‘...
View Articleاورنیٹل پرل ٹاور : جیسے پلیٹ میں موتی گر رہے ہوں
دنیا میں بہت سی عمارتیں اپنی فعالیت کے ساتھ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں جن میں سے ایک چین کے اہم مالیاتی اور صنعتی مرکز میں واقع ہے۔ برج مشرقی موتی یا اورینٹل پرل ٹاور کا نظارہ شنگھائی میں...
View Articleہر ماں ایک برہان پیدا کرے گی
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ ایک ماہ کے عرصے میں تشدد میں اضافے کے سبب تقریباً 60 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سے شورش زدہ علاقے میں امن و امان کی بحالی کو نقصان پہنچا...
View Articleپاکستان میں مزید ٹیکس جمع کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور ٹیکس محصولات بڑھانے جا رہی ہے۔ پاکستان میں پچھلے ایک سال کے دوران لوگوں پر مہنگائی کا بوجھ بڑھتا گیا ہے۔ آئی...
View Articleپرل ہاربر پر حملہ کیسے ہوا ؟
ستمبر 1941ء کے پہلے دو ہفتوں میں جاپان کے بڑے بڑے بحری افسر ٹوکیو کے بحری کالج میں جمع ہوئے تاکہ جزائر ہوائی پر حملے کی تدابیر کے متعلق گفتگو کر لیں۔ پانچ اکتوبر کو جاپان کا منصوبہ منتخب طیاروں کے...
View Articleدنیا کی بلند ترین پہاڑیوں پر چڑھنے میں کیا خطرات ہوتے ہیں
دنیا کی بلند ترین پہاڑیوں پر چڑھنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہوتا ہے۔ سطح سمندر سے آٹھ ہزار میٹر کی بلندی پر پہنچنے کا ایک مطلب ہوتا ہے کہ آپ موت کی وادی میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہاں آکسیجن خاصی کم...
View Articleصدر ٹرمپ کے نفسیاتی مسائل
برطانوی سفیر سر کم ڈیروک نے اپنی افشا ہونے والی ای میلز میں ٹرمپ انتظامیہ کی عدم قابلیت اور کسی بہتری کی امید نہ ہونے کے یقین کا اظہار کیا ہے۔ ان ای میلز نے دراصل اس بنیاد پر وار کیا ہے جس کی وجہ سے...
View Articleچین میں اویغور مسلمانوں کو حراست میں رکھنے کے خلاف بائیس ممالک پہلی بار متحد
اقوام متحدہ کے بائیس رکن ممالک کی جانب سے چین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ چین میں رہنے والے لاکھوں اویغور مسلمانوں کی گرفتاریاں بند کرے۔ یہ اس بارے میں اپنی نوعیت کی پہلی مشترکہ کوشش تھی۔ اقوام متحدہ کے...
View Articleامريکی حراستی مراکز ميں مہاجرين اور پناہ گزينوں کی حالت زار پر تشويش
اقوام متحدہ ميں انسانی حقوق سے متعلق ادارے کی سربراہ ميشل باچليٹ نے امريکی حراستی مراکز ميں مہاجرين اور پناہ گزينوں کو درپيش حالات پر گہری تشويش ظاہر کی ہے۔ اس سے اميگريشن کے حوالے سے امريکی پاليسيوں...
View Articleبنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی زندگی مشکل تر
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا پانی گھر آنے سے ہزاروں لوگ دربدر ہو گئے ہیں جب کہ کم از کم ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی پیشگوئی...
View Articleڈالر کیسے بڑی اور تسلیم شدہ کرنسی بنا ؟
امریکی ڈالر کی باقاعدہ شروعات امریکی ’’کانٹی نینٹل کانگرس‘‘ نے آٹھ ستمبر 1786ء کو کی۔ البتہ ڈالر کا ماضی سولہویں صدی تک جاتا ہے جس میں قصبہ ’’باواریا‘‘ کا نام بھی آتا ہے۔ ڈالر کیسے بڑی اور تسلیم شدہ...
View Articleسابق امریکی فوجیوں کی اکثریت افغان جنگ کی مخالف
امریکہ میں سابق فوجیوں اور عوام کی اکثریت کا کہنا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں جنگ نہیں شروع کرنی چاہیے تھی۔ واضح رہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ 18 برس سے طالبان کے ساتھ جنگ کر رہا ہے اور اب اس کے...
View ArticleTour de Khunjerab : Pakistan hosts 'world's toughest cycle race
More than 70 local and international cyclists are taking part in the Tour de Khunjerab cycling race one of the world's highest altitude cycling competitions. The event has been organised by the...
View Articleپاکستان پارلیمنٹ، عدم برداشت اور غیراخلاقی رویوں کی آماجگاہ
ّآج سے تقریبا پندرہ سوسال قبل آقائے نامدار حضرت محمدﷺ نے فرمایا تھا کہ ”مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں“ گویا ایک انسان سے دوسرا انسان اس وقت تک محفوظ رہ سکتا ہے جس وقت تک وہ...
View Articleفرعون توتن خامون کا مجسمہ لندن میں 60 لاکھ ڈالر میں نیلام
مصر نے انٹر پول سے درخواست کی ہے کہ وہ نوعمر فوعون توتن خامون کے سر کا تین ہزار سال قدیم مجسمہ برآمد کریں۔ خیال رہے گزشتہ ہفتے مصر کی شدید مخالفت کے باوجود فرعون توتن خامون کا مجسمہ لندن میں 60 لاکھ...
View Articleخلیج فارس : ایران اور برطانیہ آمنے سامنے
ایران اور برطانیہ کی نیوی کی جھڑپ ہوتے ہوتے رہ گئی ہے، برطانوی حکام کا کہنا ہےکہ خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں نے برطانوی آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش کی، برٹش نیوی نے بندوقوں کا رخ کیا تو کشتیاں واپس چلی...
View Article