دنیا میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 3.8 ارب ہو گئی
بانڈ انٹرنیٹ ٹرینڈ لائن رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں ہر گزرتے دن اضافہ ہونے کے باوجود اضافے کی رفتار میں سستی آ رہی ہے۔انٹرنیٹ صارفین کی تعداد سال 2018 میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے...
View Articleدراوڑ : برِصغیر کی ابتدائی قوم کا احوال
دراوڑ کے آباؤ اجداد کے احوال سے ہم ایسے ہی ناواقف ہیں جیسے کول لوگوں کے بزرگوں سے۔ ممکن ہے کہ دراوڑ دھات کے زمانے کے لوگوں کی اولاد سے ہوں۔ بعض عالموں کا یہ خیال ہے کہ دراوڑ شمال مغرب کے ملکوں سے...
View Articleمحمد مرسی کی زندگی پر ایک نظر
محمد مرسی جمہوری طور پر منتخب ہونے والے مصر کے پہلے صدر تھے لیکن صرف ایک ہی برس کے بعد تین جولائی سنہ 2013 کو فوج نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ انھوں نے فوج کے اس الٹی میٹم کو ماننے سے انکار کر دیا...
View Articleاپنے ڈیٹا کی حفاظت کریں
آج کے ڈیجیٹل دور میں آپ کا ڈیٹا بہت اہم ہو چکا ہے۔ آپ کا ڈیٹا آپ کی تمام جائیداد، بینک اکاؤنٹس، اثاثوں کے ساتھ ساتھ آپ کی آزادی کی چابی اور رکھوالے، دونوں کا کام کرتا ہے اور دنیا کا دستور ہے کہ...
View ArticleMohamed Morsi : A Life in Pictures
Mohamed Morsi was an Egyptian politician who served as the fifth President of Egypt, from 30 June 2012 to 3 July 2013, when General Abdel Fattah el-Sisi removed him from office in the 2013 Egyptian...
View Articleخلیج میں کیا ہونے والا ہے : یہ کہانی نئی تو نہیں
اگلے چند روز میں خلیج میں کیا ہونے والا ہے اور کیا نہیں۔ یہ تو ایران ، خلیجی ریاستیں اور امریکا جانیں۔ البتہ پچھلے سوا سو برس کی تین امریکی کہانیاں مجھ سے سن لیجیے۔ انیسویں صدی کے آخری عشرے میں اسپین...
View Articleدنیا بھر میں سات کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر ہیں
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت سات کروڑ سے زائد انسان جنگوں اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ایسے انسانوں کی مجموعی تعداد دنیا کے بیس ویں بڑے ملک کی...
View Articleتبدیلی کا نعرہ، تعلیم وصحت کے بجٹ میں کمی
تعلیم و صحت کے بجٹ میں کمی کر دی گئی ۔ مراعات یافتہ طبقے کو ایک انکم ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ ہوا مگر انکم ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی۔ مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ...
View Articleایران کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ اچانک تبدیل
ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے خلیج میں امریکہ کا ڈرون طیارہ گرائے جانے کے ردعمل میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم دے دیا تھا جسے بعد ازاں واپس...
View Articleکیا اب کوئی نان فائلر رہ سکے گا ؟
اگر آپ پاکستانی شہری ہیں اور پوری ایمانداری اور باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں، لیکن کسی بھی وجہ سے اپنے ادا کردہ ٹیکسوں کے گوشوارے جمع نہیں کرا رہے تو آپ مصیبت میں پڑ سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان...
View Articleدنیا کی مہلک ترین مکڑیاں
دنیا میں مکڑیوں کی 43 ہزار سے زائد انواع پائی جاتی ہیں۔ ان میں سے بہت تھوڑی خطرناک ہیں جبکہ 30 سے بھی کم انواع ایسی ہیں جو انسانی اموات کا سبب بنتی ہیں۔ انسانوں کے لیے مکڑیوں کی اتنی کم انواع نقصان دہ...
View Articleہمالیائی گلیشئرز آخر تیزی سے کیوں پگھل رہے ہیں؟
ایک تحقیق کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے ہمالیائی گلیشئرز کے پگھلنے کی رفتار دوگنی ہو گئی ہے جس سے خدشہ ہے کہ آنے والے سالوں میں جنوبی ایشیائی ممالک میں کروڑوں افراد کو پانی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔...
View Articleسائبر سیکیورٹی پر دنیا بھر میں 96 ارب ڈالر خرچ
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی 54 فیصد کمپنیاں سائبرحملوں کا شکار ہو چکی ہیں۔ جن سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا بنیادی ڈھانچہ اور گوشوارے متاثر ہوئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق دنیا بھر کے ممالک سائبر سیکیورٹی پر...
View Articleبل گیٹس نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا
دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی قرار دی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے...
View Articleفلسطین برائے فروخت نہیں
فلسطینی قیادت اور عرب دنیا کی اہم شخصیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل-فلسطین مسئلہ حل کرنے کے لیے مجوزہ معاشی امن منصوبہ سامنے آنے کے فوراً بعد ہی مسترد کر دیا ہے۔ ٹرمپ امید کر رہے تھے کہ ان کا...
View Articleکیا امریکہ، ترکی تعلقات میں بہتری آئے گی؟
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان روس کے ایس 400 میزائلوں کی خرید پر موجود تلخی کو دور کرنے کیلئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ متوقع ملاقات جاپان کے شہر اوساکا میں منعقد ہونے...
View Articleشکست ِاستنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز تو نہیں ہے؟
مئی 2019 کو ’’استنبول میں ایردوان کا مستقبل داؤ پر‘‘ کے زیرِ عنوان کالم میں استنبول کے مئیر شپ کے 31 مارچ 2019 کے انتخابی نتائج کو حکومت کی جانب سے تسلیم نہ کیے جانے اور اپوزیشن پر دھاندلی کے الزامات...
View Articleتجارتی محاذ پر امریکا اور چین ’جنگ بندی‘ پر متفق
امریکا اور چین نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ’تجارتی جنگ بندی‘ پر اتفاق کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں ہونے والی جی-20 سمٹ...
View Articleپانچ سال سے روزانہ ایک مہاجر بچہ ہلاک ہو رہا ہے، اقوام متحدہ
بين الاقوامی ادارہ برائے مہاجرين نے مہاجر بچوں کی غیر معمولی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ زیادہ تر مہاجر بچے بحیرہ روم میں کشتیوں کی غرقابی میں مارے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق...
View Articleڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے جزیرہ نما کوریا کے غیر فوجی علاقے میں ملاقات کر کے شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق...
View Article