سڈنی اوپیرا ہاؤس : جدید طرز تعمیر کی عمدہ مثال
تین اطراف سے سمندر میں گھرا سڈنی اوپیرا ہاؤس بیسویں صدی کی سب سے معروف اور انوکھی عمارتوں میں سے ہے۔ اسے ڈنمارک کے ماہرِ تعمیرات جورن اُٹزون نے ڈیزائن کیا۔ تعمیر کے دوران عمارت تنازعات کی زد میں بھی...
View Articleدنیا بھر میں جنگی اخراجات میں اضافہ
سویڈش ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک نے عسکری شعبے میں اخراجات میں اضافہ کیا ہے اور یہ ممالک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ سپری کے...
View Articleبحیرۂ روم کی قدیم تاریخ
بحیرۂ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے۔ اردو میں اسے بحیرۂ متوسط یا بحیرۂ ابیض بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کم و بیش سارا خشکی سے گھرا ہوا ہے۔ شمال میں اس کی سرحد یورپ، مشرق میں ایشیا اور...
View Articleوینز ویلا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا
وینز ویلا میں جاری سیاسی بحران شدید پیچیدہ صورت اختیار کر گیا ہے اپوزیشن رہنما جوآن گائیڈو نے فوج سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ حکمران صدر نکولس میڈیورو کا تختہ الٹ دے، دوسری جانب حکومت نے اعلان کیا ہے...
View Articleلندن میں جولیان اسانج کی ملک بدری کے لیے سماعت
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی امریکا ملک بدری کے لیے لندن کی ایک عدالت میں سماعت شروع ہو گی۔ ایک برطانوی عدالت نے اسانج کو ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی پر پچاس ہفتوں کی سزائے قید بھی سنا دی۔ وکی لیکس...
View Articleوینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی ’ممکن‘ ہے، امریکی وزیر خارجہ پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے وینزویلا میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے ’فوجی کارروائی ممکن‘ ہے۔ وینزویلا میں گزشتہ روز بھی ’فوجی بغاوت‘ کی ایک کوشش ناکام...
View Articleگیدڑ کے بارے میں دلچسپ معلومات
٭ گیدڑ اپنی بزدلی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن ان کا تعلق جانوروں کے ’’کینین خاندان‘ ‘ سے ہے جس میں بھیڑیے اور کتے جیسے بہادر جانور شامل ہیں۔ ٭ گیدڑ زیادہ تر جنوب مشرقی یورپ، ایشیا اور افریقہ میں پائے جاتے...
View Articleپاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟
جنوری سے اب تک پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 17 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ جہاں سال کے پہلے مہینے میں پیٹرول کی قیمت 90.76 فی لیٹر تھی، وہیں مئی میں یہ بڑھا کر 108.4 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔...
View Articleڈی جی صاحب نے مزید کیا کہا ؟
فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹے کی میڈیا بریفنگ میں فوج کے نقطہ ِ نظر سے معروضی حالات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نے حسبِ توقع پشتون تحفظ...
View Articleتاریخ کی دوسری بدترین ایبولا وبا میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک
افریقہ کے ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر کانگو) میں جاری ایبولا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ہلاکت خیزی کے لحاظ سے اِسے تاریخ کی دوسری بدترین وبا قرار...
View Articleمیانمار میں فوج کے مظالم کی تحقیقات کرنے والے صحافی رہا
میانمار کی حکومت نے 2017ء میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کی تحقیقات کرنے والے دو صحافیوں کو 500 دن سے زائد قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔دونوں صحافیوں – 33 سالہ وا لون اور 29 سالہ کیو سوئی او – کو...
View Articleہبل خلائی دوربین جس نے ستاروں کو بنتے اور ختم ہوتے دیکھا ہے
وزیرِ سائنس اور ٹیکنالوجی مقامی فواد فواد چوہدری کو سوشل میڈیا پر پھر تنقید کا سامنا ہے۔ وہ ایک مقامی چینل کے ایک پروگرام میں چاند کی شہادتوں کے تنازعے پر قمری کیلینڈر سے متعلق اپنا موقف دے رہے تھے جس...
View Articleماریانہ ٹرنچ : جہاں ماؤنٹ ایورسٹ بھی ڈوب جائے گی
مغربی بحرالکاہل میں ماریانا جزائرسے تقریباً دو سو کلومیٹر دور گہری ترین سمندری کھائی (trench) واقع ہے۔ یہ 2,550 کلومیٹر طویل اور 69 کلومیٹر چوڑی ہے۔ اس کھائی کے جنوب میں ایک مقام ہے جو سب سے گہرا ہے،...
View Articleاستنبول میں چوروں نے بیلٹ باکس کے ذریعے عوامی امنگوں کو لوٹ لیا تھا : صدر...
ترکی کے صدر رجب طیب اردوعان نے انتخابی بورڈ کی جانب سے استبنول کے میئر کے دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ’چوروں‘ نے بیلٹ باکس کے ذریعے قومی امنگوں کو چوری کر لیا تھا۔ صدر...
View Articleامریکہ کا ایران کو ’واضح پیغام‘ دینے کے لیے جنگی بیڑہ روانہ
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کو ’واضح اور سخت‘ پیغام دینے لیے امریکہ مشرق وسطیٰ کی جانب ایک طیارہ بردار بحری بیڑہ اور بمبار ٹاسک فورس روانہ کر رہا ہے۔ جان بولٹن نے کہا ہے کہ...
View Articleکیا امریکہ اور ایران کی جنگ ہو سکتی ہے؟
ایک بار پھر ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے اور کسی بھی فریق کی معمولی غلطی کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ یہ غلطی نہ صرف دونوں فریقوں بلکہ پورے مشرق وسطیٰ کی تباہی کا...
View Articleدنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی صفائی مہم
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی صفائی مہم کے دوران اب تک تین ٹن کچرا اور چار نعشیں برآمد ہو چکی ہیں۔ اب تک ماؤنٹ ایورسٹ پر 300 کے قریب کوہ پیما ہلاک ہو چکے ہیں اور ان میں سے تین چوتھائی کی...
View Articleفلسطینی آخر جائیں تو جائیں کہاں؟
اسرائیل کے وجود میں آنے سے لے کر اب تک فلسطینیوں کی جاری بے دخلی کا المیہ دنیا کے سامنے رہا ہے۔ 1948ء اور 1967ء کی 2 بڑی لہروں نے فلسطینیوں کو اپنی ہی زمین سے جبری طور پر بے دخل کر دیا اور پڑوسی ملکوں...
View Articleآئی ایم ایف مذاکرات : معاشی مشکلات سے چھٹکارا یا مہنگائی کا ایک نیا طوفان؟
ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قرض کی زیادہ تر شرائط تو ابھی سامنے نہیں آئیں تاہم جو رپورٹس آ رہی ہیں یہ مصر ماڈل کا چربہ ہے۔ ’آئی ایم ایف میں مصر کو ایک پوسٹر چائلڈ کے طور...
View Articleامریکا نے مشرق وسطیٰ میں عسکری موجودگی بڑھا دی
امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں عسکری موجودگی بڑھائی جا رہی ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت پر ہوئی ہے، جب ایران نے عالمی جوہری ڈیل کی کچھ شقوں سے دستبردار ہونے کا عندیہ...
View Article