امریکا نے پاکستان، افغانستان کیلئے مختص فنڈ میکسیکو سرحد پر لگا دیا
امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ’ہم نے ایک سو 20 میل طویل سرحد پر باڑ لگانے کے لیے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مختص کر دیے ہیں۔‘ انہوں نے بتایا کہ...
View Articleپانچ بڑے عالمی مالیاتی بحران، جنھوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
عالمی تاریخ میں یکے بعد دیگرے کئی مالیاتی بحران آئے۔ ان میں سے بیشتر مختصر اور کم شدید تھے جن کا اثر وسیع پیمانے پر محسوس نہیں کیا گیا۔ بعض کے اثرات پورے براعظم یا دنیا بھر میں ہوئے۔ ان کے نتیجے میں...
View Articleايران اور امريکا کے مابين کشيدگی، يورپ کا کردار کيا ہو گا ؟
جرمنی اور برطانيہ کے وزرائے خارجہ نے امريکا اور ايران کے مابين کشيدگی ميں حاليہ اضافے پر تشويش کا اظہار کيا ہے۔ يہ پيش رفت امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو کے برسلز کے غير اعلانيہ دورے کے موقع پر سامنے...
View Articleچین کا جوابی وار 5 ہزار امریکی مصنوعات پر 60 ارب ڈالر کے ٹیکس
چین اور امریکا کے مابین تجارتی تنازع شدت اختیار کر گیا۔ امریکا کی جانب سے 200 ارب ڈالر کے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 60 ارب ڈالر کے ٹیکس لگا دیے۔ چین نے...
View Articleسعودی عرب کی نئی اقامہ پالیسی
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے کاروباری افراد ، سرمایہ کاروں اور ہُنرمند تارکین ِوطن کے لیے خصوصی اقامتی اجازت نامے کی منظوری دی ہے۔ یہ معیشت کی ترقی کی جانب ایک مثبت قدم ہے کیونکہ اس سے علم کی منتقلی میں...
View Articleآئی ایم ایف پروگرام، امیدیں اور پریشانیاں دونوں ایک ساتھ ؟
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا حالیہ پروگرام جہاں ایک طرف صنعتی حلقوں کے اہم حصوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے وہیں بڑے کاروباری افراد اسے طویل عرصے میں ایک امید کے طور پر دیکھ رہے ہیں کہ یہ...
View Articleامریکہ میں غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیوں کے خلاف اقدامات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے کمپیوٹر ’نیٹ ورکس‘ کو ’غیر ملکی‘ حریف کمپنیوں سے بچانے کے لیے قومی ہنگامی صورت حال کا اعلان کر دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کے ذریعے امریکی کمپنیوں کو...
View Articleمشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت میں اضافہ جاری
امریکی فوج مشرق وسطیٰ میں اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کر رہی ہے تاکہ ایران کی جانب سے کسی امکانی خطرے کا مقابلہ کیا جا سکے۔ ایران کے لیے امریکہ کی جانب سے طاقت کا ایک اور واضح سگنل، پیٹریاٹ میزائل بیٹری،...
View Articleلارنس آف عریبیہ، ایک پُر اسرار کردار
تھامس ایڈورڈ لارنس کو جن ناموں سے پکارا جاتا تھا ان میں سب سے مقبول ’’لارنس آف عریبیہ‘‘ ہے۔ 16 اگست 1888ء کو ویلز میں پیدا ہونے والے اس غیر معمولی فرد نے 19 مئی 1935ء کو وفات پائی۔ اس ایک فرد میں بہت...
View Articleحکومت کو آئی ایم ایف کے بعد ’میثاقِ معیشت‘ کی طرف جانا چاہیے؟
یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ جب ہم نے بیل آؤٹ کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ یہاں تک کہ جو لوگ ’اصولوں کی خلاف ورزی!‘ کا شور مچا رہے ہیں وہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ...
View Articleکیا بھارت واقعی ترقی کر رہا ہے؟
بھارت کے سرکاری ادارے نیشنل سیمپل سروے آفس (این ایس ایس او) نے ملک کی معاشی ترقی کے اعداد و شمار پر شکوک وشبہات ظاہر کیے ہیں۔ این ایس ایس او کے جمع کردہ ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ ایشیا کی تیسری بڑی معیشت کی...
View Articleجنگ ہوئی تو نتیجہ ایران کا خاتمہ ہو گا : صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اگر جنگ ہوئی تو اس کا نتیجہ ایران کا خاتمہ ہو گا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ تہران امریکہ کو دھمکیاں دینا چھوڑ دے اگر ایران جنگ چاہتا...
View Articleکیا ایران امریکا جنگ ناگزیر ہے ؟
جانے دیجیے یہ بحث کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے بارے میں چار برس پہلے امریکا کی طرف سے جس اوباما نے مشترکہ عالمی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اسی امریکا کے ٹرمپ...
View Articleہواوے کا اپنا آپریٹنگ سسٹم بنانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد گوگل نے بھی ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہواوے استعمال کرنے والے...
View Articleصحرائے گوبی : جسکا رقبہ پاکستان سے بھی بڑا ہے
صحرائے گوبی وسطی ایشیا میں واقع ہے۔ منگولیائی زبان میں گوبی کا مطلب ہے ’’بے آب جگہ‘‘۔ یہ صحرائی و نیم صحرائی علاقہ منگولیا اور چین کے بہت بڑے حصے پر پھیلا ہوا ہے۔ گوبی کا زیادہ تر حصہ ریت کے بجائے...
View Articleماؤنٹ سینٹ ہیلنز : اس کی وجہ شہرت اس کا آتش فشانی ہونا ہے
ماؤنٹ سینٹ ہیلنز امریکی ریاست واشنگٹن میں واقع ہے۔ اس کی وجہ شہرت اس کا آتش فشانی ہونا ہے۔ اس کا نام برطانوی سفارت کار لارڈ سینٹ ہیلنز سے منسوب ہے، جس نے اٹھارہویں صدی کے اواخر میں اس علاقے کا سروے...
View Articleامریکہ کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوج کی تعیناتی پر غور
امریکی حکام نے کہا ہے کہ محکمۂ دفاع (پینٹاگون) ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی موجودگی بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔ بعض امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں...
View Articleسمندروں کی سطح بلند ہونے سے 18 کروڑ افراد بے گھر ہو جائیں گے
پوری دنیا میں سمندروں کی اوسط سطح میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ کرہ ارض کے مستقل برفانی ذخائر کا پگھلاؤ ہے اوراس صدی کے اختتام تک کروڑوں افراد نقل مکانی پرمجبور ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں ماہرین نے نیشنل...
View Articleماؤنٹ ایورسٹ پر ایک ہفتے میں دس کوہ پیما جان کی بازی ہار گئے
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے کی کوشش کے دوران رواں ہفتے 10 کوہ پیما جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ان ہلاکتوں کی وجہ مبینہ طور پر ماؤنٹ ایورسٹ پر پڑنے والے ’خطرناک رش‘ کو قرار دیا جا رہا ہے۔...
View Articleہواوے امریکی پابندیوں سے کس حد تک متاثر ہو سکتی ہے؟
امریکی پابندیوں کی شکار چین کی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی ہواوے کی ڈیوائسز کی فروخت میں رواں سال 25 فیصد کمی آنے کا امکان ہے جبکہ اس کے اسمارٹ فونز عالمی مارکیٹس سے غائب ہو سکتے ہیں۔ خبررساں ادارے...
View Article