وینزویلا پر سلامتی کونسل کا اجلاس اختلافات کی نذر ہو گیا
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل وینزویلا کے بحران پر کوئی متفقہ مؤقف اپنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ وینزویلا میں جاری سیاسی بحران پر غور کے لیے 15 رکنی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا تھا لیکن کونسل کے ارکان...
View Articleبھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی امن کی طرف دلیرانہ قدم کیوں اور کیسے؟
گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھجوانے کے فیصلے پر دونوں ملکوں میں تنقید اور تعریف ہو رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے ریٹائرڈ ایئر وائس مارشل اے وی ایم کپل کاک نے اعتراف کیا ہے کہ پائلٹ کی واپسی بھارتی...
View Articleپاک بھارت کشیدگی افغان امن عمل کو متاثر نہ کرے، امریکی کوشش
امریکا کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تازہ شدید کشیدگی ایک تیسرے ملک کو متاثر نہ کرے۔ یہ ملک افغانستان ہے، جہاں سترہ برسوں سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں امریکا کو اب طالبان کے ساتھ قیام...
View Articleچین نے دفاعی بجٹ بڑھا دیا، ہمسایہ ممالک کو تشویش
سن دو ہزار اٹھارہ کے مالی سال کے مقابلے میں رواں سال چین اپنے دفاعی اخراجات میں 7.5 فیصد اضافہ کر رہا ہے۔ بیجنگ حکومت کی کوشش ہے کہ وہ اپنی دفاعی صلاحیتوں کو جدید تر بنائے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے...
View Articleبھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے، تحقیق
ماحولیاتی آلودگی کی دو بڑی تنظیموں کی جانب سے جاری تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 30 آلودہ ترین شہروں میں سے 22 بھارتی شہر ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی دو معروف تنظیموں...
View Articleترکی: روسی ایس 400 ڈیفنس سسٹم یا امریکی ایف 35 طیاروں کا انتخاب
ایک اعلیٰ امریکی فوجی عہدے دار نے کہا ہے کہ وہ امریکی سینیٹ کو یہ مشورہ دیں گے کہ اگر انقرہ روس سے ڈیفنس میزائل سسٹم خریدنے کے اپنے منصوبے کو آگے بڑھاتا ہے تو وہ اسے امریکہ کے ہائی ٹیک لڑاکا طیارے ایف...
View Articleپاکستان کی سمندری حدود کہاں تک ؟
بین الاقوامی سمندری حدود کیا ہے؟اس بارے میں پاکستان بحریہ کے سابق ایڈمرل افتخار راؤ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی سمندری حدود کو مختلف زونز میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس ملک کے ساحلی...
View Articleروسی گیس کے منصوبے پر امریکہ کا یورپ کو تعزیرات کا انتباہ
یوکرین کے سربراہ، پیٹرو پوروشنکو نے متنبہ کیا ہے کہ ’نورڈ اسٹریم 2‘ کے ذریعے روس جب چاہے گا مغربی یورپ کی گیس جاری رکھتے ہوئے یوکرین اور وسط یورپ کی گیس بند کر دے گا، جس حربے کے ذریعے وہ اپنے قریبی...
View Articleشمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات کو دوبارہ بحال کر رہا ہے، ماہرین
شمالی کوریا ان جوہری تنصیب کی بحالی پر کام کر رہا ہے جنہیں امریکا سے معاہدے کے تحت بند کر دیا گیا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین نے سٹیلائٹ تصاویر کی مدد سے انکشاف کیا ہے کہ شمالی...
View Articleافغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا گیا
امریکی سینیٹ کے دو ممبران نے ایوان میں قریب دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کے لئے بل پیش کر دیا ہے۔ یہ بل ایسے موقع پر پیش کیا گیا ہے جب امریکی حکام افغان طالبان کے ساتھ امریکی فورسز کی واپسی...
View Articleکیا پاک بھارت ایٹمی جنگ ممکن ہے ؟ نیویارک ٹائمز کا تجزیہ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نےاپنے اداریے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنا عین ممکن ہے۔ امریکا کے مقبول ترین اخباروں میں سے ایک نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں لکھا...
View Articleچین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کا امریکی حکومت پر مقدمہ
چین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ نے امریکی حکومتی اداروں کو اسکی مصنوعات خریدنے سے روکنے والے قانون کے خلاف قانونی محاذ آرائی کا آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی ‘ کے مطابق...
View Articleقا زقستان جہاں کی تقریباً 70 فیصد آبادی مسلمان ہے
قازقستان وسطی ایشیا کا ایک خوبصورت، قدرتی وسائل سے مالامال اور وسیع ملک ہے۔ اس کا رقبہ مغربی یورپ کے کل رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کا سرکاری نام جمہوریہ قازقستان ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کا سب سے بڑا...
View Articleترکی نے ایس 400 نظام خریدا تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا : پینٹاگون
پینٹاگان نے کہا ہے کہ ’’اگر ترکی ایس 400 لیتا ہے تو اسے ایف 35 طیارے اور پیٹریاٹس نہیں دیے جائیں گے‘‘۔ پینٹاگان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترکی نے روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والا نظام خریدا تو امریکہ...
View Articleوینزویلا میں بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن
ملک کے ستر فیصد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ صدر مدورو کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش کر کے امریکا نے جنگ مسلط کر دی ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ نے صورتحال کا ذمہ دار وینزویلا کی حکومت کو قرار دیا ہے۔ امریکا...
View Articleشمالی کوریا میزائل تجربے کی تیاری کر رہا ہے : رپورٹ
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہہ چکے ہیں کہ اگر شمالی کوریا جوہری تجربات کی جانب پلٹتا ہے تو یہ ''انتہائی مایوس کن''امر ہو گا، ایسے میں جب حال ہی میں اُن کی شمالی کوریا کے سربراہ، کم جونگ اُن سے...
View Articleپاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو امریکی میڈیا نے کس طرح دیکھا ؟
بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے علاقے پلوامہ میں 14 فروری کو ہونے والے خودکش حملے کے بعد بڑھنے والے حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر امریکن میڈیا میں سیکڑوں خبریں اور تجزیے سامنے آئے، جس میں تقریباً تمام نے...
View Articleہتھیاروں کی عالمی تجارت میں اضافہ، فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟
ہتھیاروں کی عالمی سطح پر تجارت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ہتھیار فروخت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک امریکا ہے، جو عالمی سطح پر بیچے گئے ہتھیاروں کا چھتیس فیصد حصہ فروخت کرتا ہے۔ اسٹاک ہولم میں قائم امن...
View Articleمالی : براعظم افریقہ کا آٹھواں بڑا ملک
جمہوریہ مالی براعظم افریقہ کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ مالی کے شمال میں الجزائر، مشرق میں نائیجریا، جنوب میں برکینا فاسو اور آئیوری کوسٹ، جنوب مغرب میں گنی اور مغرب میں سینیگال اور موریطانیہ واقع ہیں۔ شمال...
View Articleبالکل نیا طیارہ ایک سال میں دو دفعہ گر چکا، بوئنگ 737 کی اڑان پر دنیا بھر میں...
ایتھوپین ائیر لائن کے طیارے 737 میکس کو حادثہ پیش آنے کے بعد چین نے اپنے تمام بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چین کی سول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جدید...
View Article