صارفین کی نجی معلومات, فیس بک کو تاریخی جرمانہ ؟
فیس بک کے بارے میں شک کا اظہار کیا جاتا ہے کہ اس نے صارفین کی نجی معلومات کو شعوری طور پر دوسروں کو پہنچایا یا بیچا۔ اب اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ امریکی اخبارات کے مطابق ملک کے وفاقی...
View Articleبھارت میں الیکشن کے دنوں میں ہی جنگی ماحول کیوں؟
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت پاکستان کیخلاف صرف ایسے وقت پر کوئی کارروائی کرنا چاہتی ہے جب ملک میں عام انتخابات کا مرحلہ قریب آچکا ہو، انہوں نے...
View Articleامریکی ریاستوں کا صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ
امریکہ میں 16 ریاستوں کے اتحاد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہنگامی حالت کے نفاذ پر ہر جانے کا دعوی کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈ حاصل کرنے کی غرض سے یہ...
View Articleڈینگ ژیاؤ پنگ : ان کے دور میں چین معاشی قوت بن کر ابھرا
معروف چینی رہنما ڈینگ ژیاؤ پنگ نے چین میں آزاد انہ معاشی پالیسی متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1970ء کی دہائی سے 19 فروری 1997ء کواپنی موت تک وہ چین کی انتہائی طاقت ورشخصیت رہے۔ ڈینگ ژیاؤ پنگ...
View Articleنیشنل ڈائٹ بلڈنگ : جہاں جاپانی حکومت کے دونوں ایوان بیٹھتے ہیں
نیشنل ڈائٹ بلڈنگ میں جاپانی حکومت کے دونوں ایوان بیٹھتے ہیں۔ ایوان نمائندگان کا اجلاس عمارت کے بائیں جانب والے حصے میں اور ایوان بالا (کونسلرز) کا اجلاس عمارت کے دائیں جانب والے حصے میں منعقد ہوتا ہے۔...
View Articleسلامتی کونسل کی جانب سے پلوامہ حملے کی مذمت، پاکستان کا کوئی ذکر نہیں
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کی ہے اور حملے کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کی جانب سے یہ بیان...
View Articleامریکی میزائل نصب ہوئے تو یورپ اور امریکا روس کے نشانے پر ہوں گے
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے اپنے اتحادی یورپی ممالک میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کوئی جوہری میزائل نصب کیے تو ان یورپی ممالک کے علاوہ خود امریکا بھی جواباﹰ روسی میزائلوں کے...
View Articleسعودی عرب : اب یہ ملک ہمارے لیے سمٹ رہا ہے
سعودی عرب کا شمار بیرونِ ملک نوکریوں کے متلاشی پاکستانیوں کے پسندیدہ ممالک میں ہوتا رہا ہے۔ اس وقت بھی لاکھوں پاکستانی سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں تاہم اب ’سعودآئزیشن‘ کی وجہ سے اس تعداد...
View Articleانڈیا کو ’تنہا‘ کرنے کا فیصلہ
انڈیا کی جانب سے دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے انڈیا کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں کی میزبانی کی تمام درخواستیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دو کھلاڑیوں پر مشتمل...
View Articleافغانستان کی جنگ میں شہریوں کی ہلاکتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری لڑائی کے دوران صرف سال 2018 میں ماضی کے مقابلے میں سب سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنگ زدہ ملک میں...
View Articleبھارت اپنا پانی بند کرے گا یا پاکستان کا ؟
کرکٹ ٹیم، شاعر اور ٹماٹر پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے اعلان کیا ہے کہ تین دریاؤں کو بھی پاکستان جانے سے روک دیا جائے گا۔ اس اعلان کو پلوامہ حملے کے بعد بھارتی ردعمل کا حصہ قرار دیا جارہا...
View Articleکریملن : ماسکو کا حفاظتی قلعہ
کریملن ماسکو کے اندر واقع ہے۔ اس کے نام کا مطلب ہے ’’شہر کی حفاظت کرنے والا قلعہ‘‘… یہ نام ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ شہروں کو ڈیزائن کرتے ہوئے حملہ آوروں کے خلاف دفاع کو مدنظر رکھنا ایک اہم نظریہ...
View Articleامریکہ میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق مولر رپورٹ کا بے چینی سے انتظار
امریکی محکمہ انصاف کے خصوصی تفتیشی افسر یا سپیشل کاؤنسل رابرٹ مولر اس ہفتے روس کی امریکی انتخابات میں مداخلت کے حوالے سے اپنی تحقیقات مکمل کرنے والے ہیں۔ اس خبر سے واشنگٹن میں اس وقت سرکاری سطح پر خاصی...
View Articleٹرمپ سے ملاقات کے لیے کم جونگ ان ویتنام روانہ
شمالی کوریا میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے رہنما کم جانگ ان چین سے ویتنام کے لئے بذریعہ ٹرین روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کو ویتنام پہنچنے میں دو دن درکار ہوں گے۔ صدر ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ویتنام کے...
View Articleپاک بھارت جوہری جنگ دو کروڑ سے زائد جانیں لے سکتی ہے
پاکستان اور بھارت جوہری ہتھیاروں سے مسلح ہیں۔ آج کل دونوں ممالک میں جنگی جنون عروج پر ہے۔ اب کشیدگی کے بڑھنے سے جنگ کے سائے دونوں ممالک کی ایک ارب پچاس کروڑ کی آبادی کے سر پر منڈلا رہے ہیں۔ خیال کیا...
View Articleکِم جونگ اُن کی ٹرمپ سے ملاقات معاہدے کے بغیر ہی ختم ہو گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کے درمیان دو روزہ ملاقات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ دوسری ملاقات ویتنام کے دارالحکومت ہنوئے میں ہوئی۔...
View Articleاسرائیل ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا مرتکب ہوا، اقوام متحدہ
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مظاہروں کی چھان بین کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن کے مطابق اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ 2018ء کے دوران غزہ میں مظاہروں کے دوران اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا...
View Articleبدعنوانی کے الزام پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف فرد جرم عائد ہو گی
الزامات کے بارے میں تفصیل فوری طور پر دستیاب نہیں کی گئی۔ لیکن، مندلت نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے کی گئی سفارش پر نیتن یاہو کے خلاف رشوت، خیانت اور دھوکہ دہی کے جرم پر الزام عائد کیا جائے گا. اسرائیل...
View Articleشام کی دوتہائی آبادی کو فاقہ کشی کا سامنا
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ اندازاً 62 لاکھ شامی اندرونی طور پر بے دخل ہو چکے ہیں۔ انسانی امور کے رابطہ کار ادارے کے ترجمان، ژان لارکے کا کہنا ہے کہ آٹھ برس کی جنگ و جدل نے شام کو دنیا کے سنگین بحران سے...
View Articleمزید روہنگیا مہاجرین قبول نہیں کر سکتے : بنگلہ دیش
بنگلہ دیشی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’’سازگار ماحول میسر نہ ہونے کی وجہ سے، کسی ایک بھی روہنگیا نے رخائن واپس جانے کا ادارہ ظاہر نہیں کیا‘‘. بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ وہ مزید...
View Article