کیا صدر ٹرمپ نے دنیا کو مایوس کیا ؟
امریکہ میں حزب اقتدار رپبلکن پارٹی کے سابق صدراتی امیدوار اور یوٹا ریاست سے سینیٹر مٹی رومنی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ دنیا بھر میں مایوسی پھیلانے کا باعث بنے...
View Articleناروے میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کا نیا عالمی ریکارڈ
شمالی یورپی ملک ناروے میں گزشتہ برس فروخت کی گئی نئی گاڑیوں کی کل تعداد میں سے قریب ایک تہائی الیکٹرک کاریں تھیں۔ اس طرح اسکینڈے نیویا کی اس ماحول دوست بادشاہت نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔...
View Articleپاکستان اور ترکی ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں ؟
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچے ہیں جہاں ان کی ترکی کے صدر طیب رجب اردگان سے ملاقات ہوئی ہے۔ یہ عمران خان کا ترکی کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران...
View Articleامریکی خواتین سینیٹرز کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منتخب ہونے والی مسلم خواتین سینیٹرز نے تقریب حلف برادری میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر دی ۔ فلسطینی اور صومالی نژاد امریکی کانگریس کی مسلم خواتین...
View Articleٹرمپ کا یوٹرن ، پاکستانی سفارت کاری کی فتح
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متلون مزاجی پوری دنیا پر عیاں ہے۔ افغانستان میں آ کر نئی افغان پا لیسی کا اعلان کرنے، پاکستان کے بارے میں تمام اخلاقی و سفارتی حدود پامال کرنے اور پھر ٹویٹ پر ٹویٹ کا منہ توڑ...
View Articleسکندریہ : مصر کا ایک تاریخی شہر
سکندریہ مصر کا ایک تاریخی شہر ہے جس کی بنیاد سکندراعظم نے 332 قبل مسیح کے لگ بھگ رکھی۔ بحیرۂ روم کے نہایت اہم تجارتی راستے پر واقع ہونے کی وجہ سے یہ بہت جلد انتہائی اہم شہر اور بندرگاہ بن گیا۔ یہ قدیم...
View Articleکیا چین، ایپل اور ٹرمپ عالمی معیشت کو بدل کر رکھ دیں گے ؟
چین، ایپل، ٹرمپ اور چار ایسے عناصر ہیں جن کے بارے میں قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ عالمی معیشت کو بدل کر رکھ دیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی یلغار، چین کی ترقی، بڑے بڑے شہروں کا...
View Articleبیجنگ کا اولمپک سٹیڈیم : سیاحوں کا نہایت پسندیدہ مقام
بیجنگ چین کا ایک ایسا شہر ہے جہاں لا تعداد قابل دید مقامات موجود ہیں۔ یہاں پر بہت زیادہ مشہورو معروف اور دلچسپ جگہیں ہیں۔ بیجنگ کا اولمپک سٹیڈیم ان میں سے ایک ہے۔ یہ سٹیڈیم سیاحوں کا نہایت پسندیدہ مقام...
View Articleبیجنگ سب وے : کل سٹیشنوں کی تعداد 218 ہے
بیجنگ شہر میں سب وے سسٹم چین کے بیسویں یوم انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر یکم اکتوبر 1969ء کو متعارف کروایا گیا۔ اس وسیع سسٹم کا نظم و نسق شہری انتظامیہ کے زیر کنٹرول ہے۔ موجودہ سب وے سسٹم کی سہولت شہری...
View Articleبریگزٹ : لاکھوں برطانوی شہریوں کی آئرش شہریت کے لیے درخواستیں
گزشتہ برس قریب دو لاکھ برطانوی باشندوں نے آئرلینڈ کی شہریت کے لیے درخواستیں دیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ برطانیہ اس سال مارچ کے اواخر میں یورپی یونین سے نکل جائے گا جب کہ جمہوریہ آئرلینڈ کا ایسا کوئی...
View Articleپاکستان اور سعودی عرب کے بغیر طالبان اور امریکا کے مذاکرات
افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ سعودی عرب کے بغیر یہ دو روزہ مذاکرات خلیجی عرب ریاست قطر کے دارالحکومت میں ہوں گے۔ امریکا اور افغان...
View Articleاویغور مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کے بارے میں تفصیل سے علم نہیں
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی مخدوش ترین معاشی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے چین کی مدد 'تازہ ہوا کا جھونکا'ثابت ہوئی ہے۔انھوں نے یہ بات ترک نیوز چینل ٹی آر ٹی کو دیے گئے ایک...
View Articleاسوان ڈیم، جس نے مصر کی معیشت پر خاصے اثرات مرتب کیے
نو جنوری 1960ء کو مصر کے اس وقت کے صدر جمال عبدالناصر نے جدید یا بالائی اسوان ڈیم کی تعمیر کا افتتاح کیا تھا۔ دریائے نیل پر بنائے جانے والے اس ڈیم کی وجہ سے زیریں اسوان ڈیم کی اہمیت ماند پڑ گئی۔ زیریں...
View Articleمینڈک : دنیا کے ہر کونے میں پایا جاتا ہے
مینڈک دنیا کے ہر کونے میں پایا جاتا ہے۔ اس کا تعلق دوسرے جل تھلیل (Amphibians) سے ہے۔ دنیا کے تقریباً 88 فیصد مینڈک اسی قسم کے ہیں۔ بارشوں کے مہینوں میں پاکستان بھر میں مینڈک نظر آتے ہیں۔ کہا جاتا ہے...
View Articleسترہ برسوں میں طالبان مضبوط ہوئے ہیں یا کمزور؟
افغان جنگ کو سترہ سال سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔ نائن الیون کے حملے کے بعد امریکہ کی قیادت میں اتحادی افواج جب افغانستان داخل ہوئیں تو کابل پر سخت گیر طالبان کی حکومت تھی۔ جدید اسلحے اور بھاری عددی...
View Articleامريکی حکومت کا طويل ترين شٹ ڈاؤن
حکومتی سرگرميوں کی جزوی بندش، جسے ’شٹ ڈاؤن‘ کی اصطلاح دی گئی ہے، کی يہ امريکی تاريخ ميں طويل ترين مدت ہے۔ نتيجتاً تقريبا آٹھ لاکھ سرکاری ملازمين کو ان کی تنخواہيں نہ مل سکيں۔ ميکسيکو کے راستے مہاجرين...
View Articleسعودی عرب کا پاکستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان
سعودی وزیر پیٹرولیم شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودیہ عرب پاکستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا، پاکستان اور سعودی عرب خطے کے لیے اہمیت کے حامل ممالک ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق سعودی وزیر...
View Articleسمندری درجہ حرارت زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے
عالمی سمندروں کا درجہ حرارت اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ماہرین نے اس صورتحال کو پریشان کن قرار دیا ہے۔ ایک تحقیقی رپورٹ میں سائنسدانوں نے گزشتہ تحقیق میں سمندری درجہ حرارت معلوم کرنے کے...
View Articleکیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کیلئے کام کرتے رہے؟
امریکی اخبار کے مطابق ڈائریکٹر ایف بی آئی جیمز کومے کی برطرفی معاملے پر نئے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ایف بی آئی نے صدر ٹرمپ کے امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بننے اور روسی ایجنٹ ہونے کے خدشات پر...
View Articleجب پینٹاگان کو ایران پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کو کہا گیا
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتیکی ٹیم نے پچھلے سال ستمبر میں پینٹاگان سے کہا تھا کہ وہ ایران پر حملے کا منصوبہ تیار کرے۔ ایسا اس وقت ہوا تھا جب ایران سے وابستہ شدت...
View Article