کوروناوائرس : سائنسدان کتنا سمجھ پائے ہیں؟
کورونا وائرس کی مختلف اقسام طویل عرصے سے بنی نوع انسان کے لیے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔ متعدد اقسام کے بارے میں علم ہے کہ ان سے عام زکام ہو جاتا ہے۔ حالیہ تاریخ میں دو اقسام نے مہلک وباؤں کو جنم دیا:...
View Articleکورونا کے بعد کا نقشہ
امریکہ میں 22 ملین یعنی 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد نے کلیم داخل کیا ہے کہ وہ بیروزگار ہو گئے ہیں۔ بے روزگاری کا سبب وہ لاک ڈاؤن ہے جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و...
View Articleبل گیٹس کورونا وائرس سے متعلق سازشی خیالات کی زد میں کیوں ہیں؟
سنہ 2015 میں مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایک تقریر کے دوران خبردار کیا تھا کہ انسانیت کو سب سے بڑا خطرہ جوہری جنگ سے نہیں بلکہ کسی وبائی وائرس سے لاحق ہے جو کروڑوں افراد کے لیے جان لیوا بن...
View Articleامریکہ میں لوگ ڈاکٹر فاؤچی کے اتنے دیوانے کیوں ہیں؟
ڈاکٹر انتھونی فاؤچی ان دنوں ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کرونا (کورونا) وائرس کے بارے میں روز ہونے والی پریس بریفنگ میں صاف بات کرنے والی شخصیت کے طور پر ہی موجود نہیں ہوتے بلکہ...
View Articleکورونا ہم نے تیار نہیں کیا مگر اس طرح کے وائرس پر تحقیق ضرور کرتے ہیں، ووہان...
چینی شہر ووہان کے انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی نے پہلی بار وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی صداقت نہیں کہ کورونا وائرس کو ان کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔ کورونا وائرس کا آغاز ووہان سے دسمبر 2019 کے وسط...
View Articleکرونا وائرس : کیا پاکستان کسی بڑی آفت سے بچ جائے گا ؟
پاکستان نے کورونا وائرس کے بحران پر قابو پانے کے لیے 'نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر'تشکیل دے رکھا ہے۔ پاکستانی صحافی فہد حسین بھی اس مرکز کے ایک اجلاس میں شریک ہوئے اور اپنے تاثرات پاکستانی اخبار ڈان...
View Articleامریکی خام تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی بار منفی ہو گئی
امریکی خام تیل کی قیمت تاریخ میں پہلی بار منفی سطح پر چلی گئی جس کے بعد وال اسٹریٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی'کے مطابق امریکی بینچ مارک ویسٹ ٹیکساس...
View Articleپاکستان میں ڈاکٹر اور کورونا مدمقابل ہیں
پاکستان کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے دوسرے ارکان جس بےجگری و جاں فشانی سے اپنے ہم وطنوں کو کورونا کی مہلک وبا سے بچانے کے لیے سرگرم عمل ہیں، اس کے ذریعے بلاشبہ انسانیت سے محبت اور ملک و قوم کی خاطر ایثار و...
View Articleڈاکٹر مبشر حسن، سیاست دان، مصنف اور ماہرمعاشیات ۔ کئی کتابیں بھی لکھیں
اگر ڈاکٹر مبشر حسن کو پاکستان کی سیاست کا بوڑھا برگد کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ ان سے پہلے نواب زادہ نصراللہ خان کے بارے میں یہ کہا جاتا تھا۔ وہ پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر تھے لیکن اس کے علاوہ وہ...
View Articleچومسکی اور بعد از کورونا زندگی
نوم چومسکی کا شمار بیسویں اور اکیسویں صدی کے ان گنے چنے روشن خیال دانشوروں میں ہوتا ہے جن کے سیاسی ، سماجی و اقتصادی تجزیات و خطابات کو عالمی سطح پر ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔ اگر جدید سرمایہ دارانہ نظام...
View Articleکرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبے
کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے انتہائی ضروری ملازمتوں کے بارے میں ہماری سوچ تبدیل ہوئی ہے۔ ڈاکٹر، نرسز سمیت طبی عملہ، صفائی کرنے والے عملے سمیت ہسپتال کا دیگر عملہ اس وقت انتہائی ضروری عملے میں شمار ہو...
View Articleخطرناک ترین وائرس پر تحقیق کیلے ہائی سکیورٹی لیبارٹریاں کیسے کام کرتی ہیں؟
خطرے کے لحاظ سے دنیا میں پائے جانے والے مختلف اقسام کے وائرس کے چاردرجے ہیں۔ جن ہائی سکیورٹی لیبارٹریوں میں ان پر تحقیق کی جاتی ہے، وہاں کی ہوا کو بھی خارج کرنے سے پہلے کئی اقسام کے فلٹروں سے گزارہ...
View Articleکورونا وائرس : کیا ہجوم وبا کا مقابلہ کر سکتا ہے؟
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو ہر طرح کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ آج کی دنیا میں آبادی بھی ان وسائل میں شامل ہے جو ترقی کی بنیاد بنتے ہیں۔ اس کی مثال اس وقت چین کی صورت میں ہمارے سامنے...
View Articleکورونا کی ویکسین کی تیاری کن مراحل میں ہے ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں ایک درجن سے زائد بایو ٹیکنالوجی کمپنیوں نے کہا ہے کہ اگر ہم مسلسل کوشش میں لگے رہیں تب بھی کورونا وائرس کے خلاف ویکسین بننے میں اب بھی ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔ اس...
View Articleکرونا وائرس : تھائی لینڈ سے لندن، پیرس سے نیویارک کی سڑکیں سنسان
کرونا وائرس سے دنیا بھر میں جہاں مختلف ممالک کی جانب سے ملک گیر لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے وہیں بڑی بڑی انڈسٹریز کو شدید بحران کا سامنا ہے۔ تھائی لینڈ سے لے کر لندن اور پیرس سے لے کر نیویارک کی سڑکیں،...
View Articleکرونا کی وبا کے دوران بزرگوں اور کمزور افراد کی مدد کیسے کریں؟
حکومت کہہ چکی ہے کہ لوگوں کو اب اپنے گھروں میں ہی رہنا چاہیے اور صرف کھانا لینے، ادویات لینے یا اہم ورکر ہونے اور دن میں ایک بار ورزش کرنے کے لیے ہی باہر جانا چاہیے۔ اس کے علاوہ وہ افراد جو ممکنہ طور...
View Articleروس : رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک
٭: رقبے کے اعتبار سے روس دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ یہ ایک کروڑ 70 لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ روس ریاست ہائے متحدہ امریکا سے 1.8 گنا بڑا ہے۔ روس کا رقبہ سیارہ پلوٹو کے رقبے سے تھوڑا زیادہ...
View Articleچین نے کورونا وائرس پھیلنے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ مسترد کر دیا
چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ جاننے کے لیے عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں تعینات اعلیٰ سفارت کار چین...
View Articleمولانا طارق جمیل کی معافی کس بات پر؟
مجھے نہیں معلوم کہ محترم مولانا طارق جمیل نے کس بات پر معافی مانگی۔ کیا میڈیا میں جھوٹ نہیں بولا جاتا؟ کیا فحاشی و عریانیت یہاں نہیں پھیل رہی؟ کیا قوم کی بیٹیوں کو نچایا نہیں جا رہا؟ کیا ہماری عدالتیں...
View Articleپاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ کب ہو گا ؟
پاکستان میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی وبا کو 2 ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس وبا پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس میں وقتاً فوقتاً اضافہ بھی کیا جارہا ہے اور...
View Article