Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Browsing all 4736 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرہِ ارض ضروری مرمت کے لیے بند ہے

جس کھڑکی کے قریب بیٹھ کر میں لکھائی پڑھائی کا کام کرتا ہوں، اسی کھڑکی کے باہر کونے میں چڑیا نے آج اپنا گھونسلہ مکمل کر لیا۔ اس کی آٹھ، نو سہیلیاں اور ایک طوطا مبارک باد دینے آئے ہیں۔ ایک چہچہاتی ہاؤس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا کورونا وائرس جاندار نہیں ہے ؟

دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق عالمی ادارہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا وائرس کے شکار افراد کس طرح اس وائرس کو آگے منتقل کرتے ہیں؟

ایسے افراد جو نئے نوول کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں علامات طاہر ہونے کے بعد کووڈ 19 صحت مند افراد میں منتقلی کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ خیال رہے کہ دسمبر 2019 میں یہ نیا وائرس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیویارک شہر سے ایک پکار

امریکہ سے نیویارک یاد آگیا ہے اس شہر میں کئی مرتبہ جانے کا اتفاق ہوا، یہاں ہمارے کئی دوستوں کا بسیرا ہے، کئی واقف کار بھی یہاں رہتے ہیں۔ دن رات مصروفیت میں جاگنے والا یہ شہر ان دنوں کورونا کے دبائو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ﷲ سے دعا بھی اور جنگ بھی

ایک جاننے والے بزرگ کا فون آیا، کہنے لگے کہ اگر ہو سکے تو پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے رول ماڈل کے مطابق ڈھالنے کا نعرہ بلند کرنے والوں کو میرا پیغام پہنچا دو کہ کورونا سے اگر لڑنا ہے اور اس عذاب سے جان...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چینی طبی ماہرین کا دورہِ پاکستان

چین سامان تو بھیج ہی رہا ہے۔ ساتھ ساتھ پاکستانی فیصلہ سازوں کی تیاری اور ذہن کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں اس نے طبی ماہرین کی نو رکنی ٹیم بھی بھیجی۔ یہ ٹیم انتظام و صحت کے وفاقی و صوبائی عمل داروں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کو ایک سال سے زیادہ عرصہ کیوں لگے گا ؟

عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں کم از کم 62 ویکسینز کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور ماہرین پرامید ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک کامیاب بھی ہو گی۔ اس کی وجہ وہ ابتدائی شواہد ہیں جن سے عندیہ ملتا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تیاری کے بعس سب سے پہلے کرونا وائرس ویکسین کس کو ملے گی؟

کووڈ 19 کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے نتائج کا انحصار اس دوا کی لاگت کی تیاری اور اس کا بوجھ اٹھانے والے پر ہو گا۔ طبی ماہرین کے مطابق ڈی این اے اور آر این اے ویکسینز کی لاگت روایتی ویکسینز کے مقابلے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ویکسین کی تاریخ : وہ سب کچھ جو جاننا ضروری ہے

٭ خون کے سفید خلیے جو انسان کے نظام مدافعت کا حصہ ہیں، وہ ان وائرس اور بیکٹیریا کو یاد رکھتے ہیں جن سے ان کا واسطہ پڑ چکا ہوتا ہے۔ ویکسینیشن میں اس خاصیت کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور انہیں کمزور جرثوموں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

’جہانگیر ترین‘ ناگزیر کیوں؟

ہماری جمہوریت کو دو عوارض لاحق ہیں : سرمایہ اور غیر سیاسی مداخلت۔سرمایہ ضرورت ہے لیکن بالآخر یہ مرض بن جاتا ہے۔ کوئی سیاسی عمل سرمایے کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا۔ مثال کے طور پر ایک سیاسی جماعت کو کسی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری

کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قریباً دس ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے‘ جن کی وطن واپسی کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ 2018ء کی ایک رپورٹ کے مطابق ‘ بیرون ممالک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

انسان کی کورونا سے بے بسی

انسانوں کی معلوم تاریخ میں ایک سے بڑھ کر ایک وبائیں آئیں اور انسانوں کو بہت جانی نقصان پہنچایا لیکن جو بلا آج کل دنیا پر مسلط ہے وہ اتنی لرزہ خیز ہے کہ شاید اس سے پہلے ایسی لرزہ خیز وبا کا دنیا کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈاکٹرعبدالقادر سومرو : ایک مسیحا جو ’کورونا‘ پر اپنی جان وار گیا

ڈاکٹر عبدالقادر سومرو ’الخدمت‘ اسپتال تھر پارکر میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (PIMA) کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سومرو کراچی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کورونا وائرس : سنجیدہ ہم اب بھی نہیں ہیں

پوری دنیا کو ایک ہی قسم کے چیلنج کا سامنا ہے، ایک طرف کورونا وائرس کا پھیلائو اور دوسری جانب گہری کھائی کی طرف جاتی معیشت۔ یہ دونوں کیفیات یقینا تیسری عالمی جنگ کی موجودگی کا احساس دلا رہی ہے، اور ویسے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا کورونا وائرس کے خلاف پاکستانی حکومتی اقدامات کافی ہیں؟

عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو سست کرنے اور اس پر قابو پانے کے لیے کئی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا اللہ سے ہماری شکایت نہیں کی ہو گی؟

دو روز قبل واٹس ایپ پر ایک وڈیو پیغام موصول ہوا جس میں ایک باریش شخص نے کورونا وائرس کے پھیلنے پر جو بات کی وہ میرے دل کو چھو گئی، سوچا کیوں نا اُن کی بات کو اپنے قارئین سے شیئر کر لوں۔ معلوم کرنے پر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی نرمی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ؟

وزیر اعظم نے اگلے روز ایک طرف ملک میں لاک ڈاؤن کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف انھوں نے اسی لاک ڈاؤن میں مختلف قسم کی نرمیاں کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ مختلف قسم کی صنعتیں اور دکانیں کھولنے کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک تو کورونا اوپر سے ٹرمپ

ایسے وقت جب کرونا مریضوں کی عالمی تعداد بیس لاکھ سے اوپر اور اموات ایک لاکھ بتیس ہزار تک پہنچ چکی ہیں اور سب سے زیادہ متاثر سب سے بڑی سپر پاور امریکہ ہے جہاں تادمِ تحریر چھ لاکھ تیئس ہزار لوگ کرونا میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکی تاریخ کا بدترین بحران، 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد بیروزگار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چار ہفتے قبل ملک گیر ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد سے اب تک امریکا بھر میں 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد بیروزگاری کا شکار ہو کر حکومتی مدد کے لیے درخواست دے چکے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا کورونا نے ہمیں بے نقاب کر دیا ہے ؟

آج ہم کسی معجزے کے منتظرہیں۔ پوری دنیا کسی خوشخبری کے انتظارمیں سانس روکے بیٹھی ہے ۔ دنیا کوخوش خبری یہ چاہیے کہ کورونا کی روک تھام کے لیے ویکسین یاعلاج کے لیے دوا تیار کر لی گئی ہے۔ ویکسین کے معجزے کے...

View Article
Browsing all 4736 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>