خبردار کسی نے ٹرمپ یا عمران کو کچھ کہا
اگرچہ روس، چین، جنوبی کوریا اور جاپان کو کورونا نے جکڑ رکھا ہے مگر ان چاروں ہمسائیوں کے عین بیچ میں پڑے ہوئے شمالی کوریا کا دعویٰ ہے کہ ہمارے ہاں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں اور جس نے افواہ پھیلائی اسے...
View Articleطاعون ''کالی موت‘‘ : جس نے دنیا کو کئی مرتبہ اجاڑ کر رکھ دیا
عہدوسطیٰ کی ایک عالمی وباء ''کالی موت‘‘ کہلاتی ہے۔ یہ خیارکی طاعون (Bubonic Plague) تھا۔ اس کا ذکر یورپ کے حوالے سے آتا ہے اور اس میں حیرانی کی بات نہیں، کیونکہ اس نے چودھویں صدی میں یورپ کی ایک تہائی...
View Articleصرف سیلوٹ نہیں وائرس سے تحفظ بھی
سب ریاستوں کے لیے عالمی ادارہِ صحت کی بنیادی نصیحت ایک ہی ہے۔ لاک ڈاؤن اور ٹیسٹنگ۔ اگر صرف لاک ڈاؤن ہو تو بھی کام نہیں چلے گا اور لاک ڈاؤن کے بغیر ٹیسٹنگ ہو تو بھی کام نہیں چلے گا۔ مگر ہم جیسے ممالک...
View Articleکورونا وائرس، ٹیلی کام کمپنیاں پاکستان میں صارفین کو کیا سہولیات فراہم کر رہی...
نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں لاک ڈائون سے پاکستان میں کروڑوں افراد گھروں تک محدود ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر ملک میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے مختلف اقدامات کیے...
View Articleکورونا وائرس ( کووڈ انیس) کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟
چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا پھیلتی ہی چلی جا رہی ہے۔ اس نے سماجی اور معاشی نظام کو تہ و بالا اور نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔ اس کے خاتمے یا کم از کم اس کی رفتار کم کرنے کے لیے...
View Articleپاکستان میں واٹس ایپ پر کورونا ہیلپ لائن سروس کا آغاز
پہلے فیس بک میسنجر اور اب واٹس ایپ کو پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے وزارت قومی صحت نے واٹس ایپ پر پاکستان گورنمنٹ کورونا ہیلپ لائن سروس کا...
View Articleفطرت سے 'پنگا'جاری رہے گا
فطرت انسان کی دوست ہے اگر اس کے ساتھ سیدھے سبھاؤ شرافت کے ساتھ چلا جائے۔ فطرت کے ساتھ سیان پتی، ڈیڑھ ہوشیاری، مکاری، منافقت، دھوکہ دہی اور ظلم کبھی پھل نہیں دیتا۔ بقول عبید اللہ علیمکوئی قاتل نہیں گذرا...
View Articleامریکا میں کورونا کیسز کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتیں ساڑھے 4 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ اور اب امریکا میں اتنی تیزی سے پھیلتے وائرس کی وجہ...
View Articleشاید خدا ہمیں کورونا وائرس کی سنگینی سے بچانا چاہتا ہے
ملک میں حکام پر امید ہیں کہ پاکستان کو کورونا وائرس کی وجہ سے اتنے سنگین بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جتنا چین، برطانیہ، امریکا، ایران اور کچھ دیگر یورپی ممالک کو کرنا پڑا ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کا...
View Articleکورونا کے ساتھ ر ہنا سیکھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاک ڈائون کے تحت سخت حفاظتی اقدامات، پابندیوں اور احتیاطی تدابیر کے باوجود کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کے بجائے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اب تک 206 ممالک اس مہلک مرض کی لپیٹ...
View Articleکورونا وائرس کب خطرناک ثابت ہوتا ہے؟
کورونا وائرس جب کسی شخص پر حملہ آور ہوتا ہے تو عام نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔ عمومی علامات کے حامل مریضوں کی شرح 80 فیصد ہوتی ہے مگر بعض لوگوں میں شدید عوارض کا سبب بنتا...
View Articleپاکستاں میں کورونا ریلیف میں تاخیر کیوں؟
وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خلاف بے حد دل نشین بیان دیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ جذبہ ایمانی اور جوانوں کے ساتھ کورونا کو شکست دی جاسکتی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹائیگر فورس میں طلبہ،...
View Articleکرونا وائرس : آپ نے قرنطینہ کیسے ہونا ہے؟
بہت سے لوگ سماجی دوری کی تیاری کے سلسلے میں خوراک اور دیگر سپلائی کو ذخیرہ کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ اگر آپ کووڈ19- میں مبتلا ہو گئے ہیں اور آپ نے خود کو قرنطینہ کرنا ہے تو آپ کو کن...
View Articleتالی سے تھالی اور گالی تک
ابھی تیرہ روز پہلے ہی 22 مارچ کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی اپیل پر پورے ملک میں آزمائشی طور پر ایک دن کے لیے ’’ جنتا کا کرفیو‘‘ لگایا گیا اور شام پانچ بجے پانچ منٹ تک کورونا سے نبرد آزما...
View Articleکورونا وائرس کیخلاف ترکی کے بروقت اقدامات
اس وقت موجودہ حکومت کو ایک ایسے بحران کاسامنا کرنا پڑرہا ہے جو صرف پاکستان ہی کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ چین سے ابھر کر سامنے آنے والے اس بحران نے ابتدا میں پاکستان پر زیادہ...
View Articleکورونا وائرس : کیا گرم موسم کورونا وائرس کو ختم کر دے گا؟
کچھ لوگوں کو امید ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے سے کورونا وائرس کی وبا ختم ہو جائے گی۔ لیکن عام موسمی وباؤں کے برعکس کووِڈ 19 جیسی وبائی بیماریوں میں صورتحال اکثر مختلف ہوتی ہے۔ اکثر متعدی بیماریاں موسم...
View Articleکرونا وائرس : نیویارک تباہی کے کنارے پر
نیو یارک میں بروکلین کے پُل سے نظارہ ہمیشہ کی طرح بہت حیرت انگیز ہے۔ حسبِ معمول ہر شے صبح کی روشن کرنوں میں نہائی نظر آتی ہے۔ ہر چیز ویسی ہی لگتی ہے جیسی کہ یہ ہونی چاہیے۔ میں اس وقت پُل کے اوپر اکیلی...
View Articleچین کا وہ فیصلہ جس نے کورونا کے لاکھوں کیسز سے اسے بچا لیا
نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی وبا سب سے پہلے چین میں پھیلی تھی اور اس کے بعد دنیا بھر میں اس کے مریض سامنے آچکے ہیں۔ چین نے حیران کن طور پر اس وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے میں...
View Articleچوری تو کی قانون نہیں توڑا
وزیراعظم عمران خان اور اُن کے ہم نوائوں کا خیال ہے کہ اُنہوں نے بڑا کمال کر دیا ہے۔ وزیراعظم صاحب نے اتوار کو دوپہر اپنی تعریف میں خود ہی ٹویٹ کر دیا اور کہا کہ میں نے چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اچانک...
View Articleڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز کرونا وائرس کا براہ راست ہدف
اس وقت پوری دنیا کے سامنے سب سے اہم مسئلہ کوویڈ 19 کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کا تحٖفظ کرنا ہے۔ اگر ڈاکٹر اور طبی عملہ محفوظ ہو گا تو وہ متاثرہ افراد کو بچانے کا اپنا فریضہ سرانجام دے سکے گا۔...
View Article