کورونا وائرس : تقریبا ڈھائی کروڑ ملازمتیں خطرے میں ہیں
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بہت سارے تجارتی ادارے سخت مالی دباؤ میں آگئے ہیں جبکہ بعض حکومتوں نے لوگوں کی ملازمتوں کو بچانے کے لیے تدارکی اقتصادی اقدامات پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں...
View Articleکیا نیا نوول کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار ہوا؟
نئے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے کچھ حلقوں سے شبہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ یہ لیبارٹری میں تیار کردہ یا انسانوں کا بنایا ہوا ہے۔ اور اب سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں اس کو بالکل مسترد کر دیا ہے۔ نئے کورونا...
View Articleکورونا وائرس سے یورپ میں نفسا نفسی پھیل گئی
کورونا وائرس کی نئی قسم سے پیدا ہونے والی بیماری کووِڈ انیس نے سب سے پہلے اس غبارے سے ہوا نکال دی ہے، جس کا تعلق یورپ میں بحرانوں کے دور میں پیدا ہونے والی یک جہتی سے ہے۔ کورونا وائرس کی وباء کے پھیلنے...
View Articleکورونا وائرس نے سماجی توازن کیسے پیدا کر دیا ؟
دنیا کی معاشی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ناگہانی آفت اور وباء معاشرے سے عدم مساوات کو ختم یا کم از کم بہت کم کر دیتی ہے۔ دنیا کو تہہ و بالا کر دینے والے کورونا وائرس نے بھی امیر و غریب ایک ہی صف میں لا...
View Articleکورونا بھی میڈیا کا کچھ نہ بگاڑ سکا
یہ وائرس کا حملہ نہیں تیسری عالمی جنگ ہے، جس میں ایسے دشمن سے پالا پڑا ہے جس کے بارے میں ہم کچھ نہیں جانتے کہ یہ کہاں سے آیا ہے ، کب تک رہے گا اور فاتح ہو گا کہ پسپا۔ ایسے میں ذرا سی بھی کامن سینس...
View Articleکورونا وائرس کس حد تک خطرناک ہے اور صحت یابی کا امکان کتنا ہوتا ہے؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے مگر اچھی خبر یہ ہے کہ بیشتر مریضوں میں اس کی شدت بہت زیادہ نہیں ہوتی۔ یہ بات چین میں اب تک...
View Articleکورونا وائرس : لاک ڈاؤن میں کیا نہیں کرنا؟
پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد سندھ پولیس نے عوام کی نقل و حرکت کے لیے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں واضح طور بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر میں لاک ڈاون کے دوران لوگ کیا...
View Articleکرونا کے خلاف جنگ میں دوسروں کو بچانے والے ڈاکٹر اُسامہ خود کورونا سے چل بسے
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض مریضوں کی سکریننگ کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے خود کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث چل بسے۔ ڈاکٹر اسامہ ریاض میں کورونا وائرس کی تصدیق...
View Articleاگر اٹلی کے انجام سے بچنا ہے
حضرت خواجہ خضر چلتے چلتے صحرا میں جا پہنچے اور حیران ہوئے۔ سوچا کہ یہاں تو سمندر لہریں لیا کرتا تھا، یہ خشکی کہاں سے آگئی؟ یہی سوچتے ہوئے وہ آگے بڑھے تو ان کا سامنا ایک چرواہے سے ہوا۔ اس کی بکریاں...
View Articleکورونا سے گھبرانا نہیں
کورونا وائرس۔ ایک ایسا وائرس جس کا سائز شاید ایک نقطے کے بھی ہزارویں حصے کے برابر ہو گا مگر اس نے ساری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ جو اپنی ترقی پر گھمنڈ کرتے تھے، جن کو اپنی طاقت پر ناز تھا، جو اپنی...
View Articleکورونا وائرس : خوف اور بے یقینی کے عالم میں کیا کوئی اچھی خبر بھی ہے؟
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں پھیلے خوف، پریشانی اور بے یقینی کی صورتحال میں ہر خبر پہلے والی خبر سے بھی زیادہ تشویش پیدا کر رہی ہے اور یہ فکر جائز بھی ہے، لیکن کیا اس مایوسی کے عالم میں کوئی اُمید...
View Articleکیا ہم واقعی کرونا وائرس کے خاتمے کی امید کر سکتے ہیں؟
برطانیہ میں کرونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس 29 فروری کو رپورٹ کیا گیا تھا اور ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں یہاں 144 ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور کووڈ 19 کے بڑے پیمانے پر پھیلنے کے بعد حکومت نے اب یونیورسل...
View Articleکورونا وائرس نے دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کو کیسے بے نقاب کیا ؟
اپنے اپارٹمنٹ میں مقید ہو کر میں یہ دیکھ سکتا ہوں کہ خوف نے کیسے امریکہ کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے۔ امریکی شہریوں کی بڑی تعداد اس کورونا وائرس سے متاثر ہو چکی ہے۔ یہ دیکھ کر تعجب ہوتا ہے کہ کیسے دنیا...
View Articleکورونا وائرس کیسے دنیا کی معیشت تباہ کر سکتا ہے؟
اگرچہ فیڈرل ریزرو نے ہفتہ بھر ٹریژری بلز کے ریٹس میں کمی اور ان کی خریداری کے بعد اپنی پوزیشن کو مستحکم رکھنے کی کوشش کی‘ پھر بھی دنیا بھر کی مارکیٹس سوموار کو بری طرح گر گئیں۔ کورونا وائرس نے بارہ سال...
View Articleجنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے کیا کیا ؟
جنوبی کوریا کی آبادی پانچ کروڑ افراد پر مشتمل ہے۔ ملک ميں اب تک تقريباً نو ہزار لوگ نئے کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے اور ایک سو بیس کے قریب اس انفیکشن کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔ صورت حال پر قابو پانے...
View Articleپاکستان میں کورونا بحران کے دوران عزم و ہمت کی کہانیاں
ایسے وقت میں جب پاکستان میں بعض لوگوں نے کورونا بحران کو ناجائز منافع خوری اور سستی شہرت کے حصول کا ذریعہ بنا رکھا ہے، یہاں ایسے لوگ بھی ہیں، جو کسی صلے کی تمنا کے بغیر اس بحران میں لوگوں کی خدمت کر...
View Articleکورونا وائرس : ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
کورونا وائرس نے دنیا کے آداب‘ اخلاق‘ ترتیب ‘ عادات‘ سوچ اور رہن سہن چند ہفتوں میں تلپٹ کر کے رکھ دیا۔ مختلف سوچ‘ تفکیر اور جینے کی تدبیر کرنے والوں نے اسے اپنے اپنے انداز میں لیا ۔ ناصح اور شیخ سمجھتے...
View Articleاس وبا نے محبتیں چھین لیں
وبائیں پہلے بھی پھیلتی رہی ہیں، موت نے پہلے بھی سر اٹھائے ہیں، گلی گلی پہلے بھی جنازے اٹھے ہیں، خوف کے بھیانک سائے پہلے بھی پنجے گاڑ چکے ہیں۔ مگر اس بار تو نرالی وبا پھیلی ہے۔ اس بار انسان موت سے نہیں...
View Articleکورونا وائرس کے بعد کی دنیا کیسی ہو گی؟
دنیا کو کورونا وائرس کی وجہ سے جنگی صورتحال کا سامنا ہے اور اس بحران پر قابو پانے کی حتیٰ الامکان کوشش کی جا رہی ہے، لیکن اس دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ایسے پہلوؤں پر غور کر رہے ہیں جو عام آدمی...
View Articleکورونا وائرس : کیا کریں اور کیا نہ کریں؟
ہماری آدھی قوم کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لے ہی نہیں رہی۔ مڈل کلاس اور اس سے نچلا طبقہ اسے افسانہ سمجھ رہا ہے جبکہ ترقی یافتہ دنیا اور ہماری ایلیٹ کلاس اسے ایک خطرناک وبائی مرض جان کر اس سے بچنے کی...
View Article