طالبعلم کے ایک ٹوئٹ پر ترک صدر ہاسٹل پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب اُردگان سحری کرنے اسٹوڈنٹ پاسٹل پہنچ گئے۔ ترکش طالبعلم نے اپنے صدر کو ٹوئٹر پر سحری کا دعوت نامہ دیا تو ان کے صدر رجب طیب اردگان نے بھی زندہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالبعلم کے پیغام کا...
View Articleاپنی ساری دولت فلاحی کاموں پر خرچ کرنے والے علی بنات کون تھے ؟
یہ نیک دل مسلمان اربوں کی جائداد کا مالک تھے لیکن دنیا سے جانے سے پہلے اپنی ساری دولت کینسر کے مریض غریب بچوں پر لُٹا کر خالی ہاتھ مگر مطمئن دل کے ساتھ رخصت ہوئے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی...
View Articleمیجر جنرل آصف غفور سے وضاحت کی درخواست
فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی چند دن قبل پریس کانفرنس کے دوران جب سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ کردار پر بات ہوئی تو وہاں موجود صحافیوں کو باقاعدہ ایک چارٹ کے ذریعے دکھایا گیا کہ کیسے ایک نیٹ ورک...
View Articleآتش فشاں اور ان کی اقسام
لفظ آتش فشاں فارسی سے ماخوذ ہے ( آتش یعنی آگ اور فشان یعنی اگلنے یا برسانے والا) اس سے مراد ایسا مخروطی پہاڑ جس کا دہانہ قیف نما ہو اور جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی...
View Articleمسلمان رہنماؤں کے اعزاز میں صدر ٹرمپ کی دعوتِ افطار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارک دیتے ہوئے روزے کو "دنیا کے عظیم ترین مذاہب میں سے ایک کا مقدس فریضہ"قرار دیا ہے۔ وہ وائٹ ہاؤس میں مسلمان سفیروں کے اعزاز میں دی جانے...
View Articleچینی ہیکرز نے امریکی خفیہ عسکری منصوبے چرا لیے
کیا یہ امریکی فوج کے لیے شرمندگی نہیں؟ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چینی ہیکرز نے اپنی حکومت کے کہنے پر راکٹ اور آبدوزوں کی تیاری کے امریکی فوجی منصوبے کی تفصیلات چرا لی ہیں۔ چین نے اس تناظر میں فوری رد عمل...
View Articleلوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدوں اور دعوؤں میں کتنی حقیقت کتنا فسانہ ؟
نواز شریف نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے پر اپنی انتخابی مہم کی بنیاد رکھی اور مسلم لیگ (ن) کی حالیہ انتخابی مہم میں بھرپور طریقے سے اس چیز کا اعادہ کیا جائے گا کہ یہ وعدہ پورا کیا جا چکا ہے۔ تصور یہ تھا...
View Articleڈاکٹر سعید اختر اب آپ جا نہیں سکتے
آج کل میڈیا پر سیاسی خبروں کے علاوہ ایک عدالتی نوٹس کا بہت تذکرہ ہو رہا ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ "چیف جسٹس پاکستان نے پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے پی کے ایل آئی...
View Articleجنرل صاحب بالکل درست ہیں
ایسا شاید پہلی بار ہوا کہ عسکری تعلقاتِ عامہ کے ذمہ دار ایک فل میجر جنرل (آصف غفور) کو نام لے کر وضاحت کرنا پڑی کہ خاتون صحافی گل بخاری کو فوج نے اغوا نہیں کیا اور اس واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ گذشتہ...
View Articleہندوستانی آبی جارحیت پر ورلڈ بینک کی معنی خیز خاموشی
کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کے مسائل حل کرنے میں ناکامی اس وقت عیاں ہوئی جب ہندوستانی وزیرِ اعظم نریندرا مودی نے 19 مئی 2018 کو ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشن گنگا پراجیکٹ کا افتتاح...
View Articleٹرمپ اور کِم سربراہ ملاقات کے لیے سنگاپور پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن سے ملاقات کیلئے سنگاپور پہنچ گئے۔ توقع ہے کہ اس ملاقات سے شمالی کوریا کے خلاف اُس کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق تنازعے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔...
View Articleشمالی کوریا کے سربراہ کی گاڑی کے گرد دوڑتے باڈی گارڈز
سنگاپور میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی گاڑی کے گرد دوڑتے 12 باڈی گارڈز توجہ کا مرکز بن گئے ۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ملاقات کے لیے اپنی لیموزین میں ٹرمپ سے پہلے ہوٹل پہنچے، گاڑی کے...
View Articleامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جی سیون
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں جس نوعیت کے اشتعال انگیز بیانات دے رہے تھے بعض مبصرین کا خیال تھا کہ صدر بننے کے بعد زمینی حقیقتوں کا ادراک کرتے ہوئے وہ اپنے فیصلوں میں لچک پیدا کریں گے لیکن...
View Articleمیزائل سسٹم گودام میں رکھنے کیلئے نہیں لیں گے : ترک صدر اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ہم روس سے ایس 400 میزائل سسٹم گودام میں رکھنے کے لیے نہیں لے رہے ضرورت پڑی تو طیارہ شکن میزائل سسٹم کا استعمال کریں گے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ...
View Articleٹرمپ کِم ملاقات ہاتھ ملانے سے زیادہ کچھ نہیں
پاکستان کے سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ سنگاپور میں امریکی صدر اور شمالی کوریا کے رہنما کی ملاقات ہاتھ ملانے سے زیادہ کچھ نہیں اور صدر ٹرمپ کو لگتا ہے کہ اوباما کی طرح نوبیل امن انعام مل...
View Articleشمالی کوریا کے رہنما کو دعوت قبول، ٹرمپ شش و پنج کا شکار
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے صدر ٹرمپ کی جانب دی گئی دورہ امریکا کی دعوت قبول کر لی ساتھ ہی انہوں نے امریکی صدر کو بھی دورہ ٔشمالی کوریا کی دعوت بھی دے ڈالی جس پر ٹرمپ شش و پنج کا شکار ہو گئے۔...
View Articleشمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کی تلفی پر راضی نہیں ہو گا
صدر ٹرمپ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن سے ملاقات کے بعد بہت پر اُمید اور خوش دکھائی دیئے ہیں۔ ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں اگرچہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر...
View Articleاقوامِ متحدہ میں امریکی مطالبہ مسترد، فلسطینیوں کے حق میں قرار داد منظور
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کی حمایت میں پیش کی جانے والی قرارداد کو منظور کرتے ہوئے اسرائیل کو غزہ میں جاری پُرتشدد واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا دیا اور طاقت کے استعمال کو افسوس ناک قرار دے...
View Articleافغانستان میں طیارہ حادثے کے تیس سال بعد روسی ہوا باز زندہ نکلا
سابق سوویت یونین کے دور میں افغانستان میں بمباری کے دوران تباہ ہونے والے ایک جنگی جہاز کے پائلٹ کو 30 سال تک مردہ شمار کیے جانے کے بعد آج اس کے زندہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے...
View Articleیورپ میں بڑھتی مسلم نفرت اور اس کا حل
’’مسلمانوں کا رمضان میں کام کرنا ہمارے لیے خطرناک ہے، اگر مسلمانوں کو روزے رکھنے ہیں تو کام سے چھٹیاں لیں وگرنہ معاشرے پر رمضان کا منفی اثر ہو گا اور ہم سب کا نقصان ہو گا۔ 1400 سالہ پرانی یہ روایت 2018...
View Article