↧
چینی ہیکرز نے امریکی خفیہ عسکری منصوبے چرا لیے
اخبار نے اپنے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے، ’’چرائی گئی تمام معلومات کو خفیہ مواد کہا جا سکتا ہے۔‘‘ بتایا گیا ہے کہ نیوی نے وفاقی تفتیشی ادارے’ ایف بی آئی‘ کے تعاون سے ان واقعات کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ اخبار نے اپنی اس خبر میں اُس کمپنی کا نام نہیں لکھا، جس پر چینی ہیکرز نے سائبر حملہ کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، ’’یہ کمپنی زیر سمندر سامان حرب کی تیاری میں مہارت رکھتی ہے اور اس کا مرکز امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں قائم ہے۔‘‘
↧