پاکستان کو سعودی عرب سے 4 ارب ڈالر مل جائینگے؟
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ یہ دورہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیر اور سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے ۔ بیان کے مطابق عمران خان شاہ سلمان اور...
View Articleبین الاقوامی فوج داری عدالت نے روہنگیا معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں
بین الاقوامی فوج داری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے جرائم کی عبوری تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے میانمار کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ بھی...
View Articleمثالیں ریاست مدینہ کی اور نظام سودی
وزیر اعظم عمران خان بار بار دہراتے ہیں کہ ریاست مدینہ اُن کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اور اُن کی کوشش ہو گی کہ اسی رول ماڈل کی مثال کو سامنے رکھ کر وہ پاکستان میں تبدیلیاں لائیں ۔ صدر پاکستان...
View Articleروس ترکی معاہدہ شام کو تباہی سے کب تک بچائے گا ؟
امریکہ کا کہنا ہے کہ اُس کی فوجیں عراق اور شام میں داعش کو شکست دینے کے قریب پہنچ چکی ہیں اور اُس کا ان دونوں ملکوں سے فوجیں واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ امریکی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ...
View Articleمیں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فیس بک کو فروخت کر دی
واٹس ایپ جیسی دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن تشکیل دینے والے افراد میں سے ایک برائن ایکٹن اس بات پر پچھتاوا ظاہر کیا ہے کہ انہوں نے اپنے صارفین کی پرائیویسی فروخت (فیس بک کو) کر دی۔ امریکی جریدے...
View Articleفیس بک صارفین کے پانچ کروڑ اکاؤنٹس پر سائبر حملہ
سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے اس کے ایک فیس 'وویو ایز'کا استعمال کرتے ہوئے پانچ کروڑ فیس بک اکاؤنٹس پر حملہ کیا۔ اس حملے کے بعد انہیں ان تمام فیس بک اکاؤنٹس کا کنٹرول حاصل ہو گیا۔...
View Articleایف-35 فائٹر جیٹ : دنیا کا مہنگا ترین جنگی جہاز گر کر تباہ
امریکی فوج کو اپنے انتہائی مہنگے ایف-35 فائٹر جیٹ پروگرام میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایک ایف - 35 بی جیٹ جنوبی کیرولینا میں گر کی تباہ ہو گیا ۔ امریکی میرن کور نے کہا کہ پائلٹ بحفاظت طیارے سے...
View Articleانڈونیشیا میں ہولناک زلزلے کے بعد سونامی سے تباہی
انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے بعد آںے ولے بدترین سونامی سے تقریباً 400 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی،...
View Articleکیا شام میں واقعی روس کے ارادے خطرناک ہیں ؟
روس زمین سے فضا میں مار کرنے والے اپنے جدید ترین ایس 300 میزائلوں کو شام کو فروخت کرنے کی بات گزشتہ ایک دہائی سے کر رہا ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ اس میں ایک عنصر تو اسرائیل کی سفارتی کوششوں کا ہے اور...
View Articleجمہوریہ چیک کا دارالحکومت پراگ : ایک تاریخی شہر
پراگ (Prague) یورپ میں واقع جمہوریہ چیک کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ملک کا سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی مرکز ہے۔ وسطی بوہیمیا میں دریائے ولتواوا کے کنارے واقع یہ شہر تقریباً 13 لاکھ...
View Articleفنوم پنہ...ایک تاریخی شہر
فنوم پنہ کمبوڈیا کا دارالحکومت ہے اور ملک کے جنوبی حصے میں دریائے میکونگ اور Tonle Sab کے سنگم پر واقع ہے۔ یہ ایک اہم بندرگاہ ہے۔ یہ شہر 1970ء کی دہائی میں جنگ و جدل کے دوران بْری طرح تباہ و برباد ہو...
View Articleکوئی مسلم ملک اویغور مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں بولتا ؟
چین ایک ایسا ملک بنتا جا رہا جہاں ہمہ وقت آپ پر نظر رکھی جاتی ہے۔ جہاں آپ ذرا سی غلطی پر سلاخوں کے پیچھے جا سکتے ہیں۔ جہاں سوچ پر بھی پہرہ ہے۔ یہ ایسی جگہ ہے جہاں غیر ملکی صحافیوں کو پسند نہیں کیا جاتا...
View Articleٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دیے
حصص کی عالمی منڈیوں میں اربوں ڈالر کے فائدے یا نقصان کی وجہ بالعموم لمحوں میں آنے والی تبدیلیاں بنتی ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے کی وجہ امریکی صدر ٹرمپ بنے اور ان کے صرف ایک جملے سے عالمی معیشت اربوں ڈالر...
View Articleسعودی عرب کے پاس تیل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے ؟
سعودی عرب کا دعویٰ ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت میں وہ تیل کی عالمی مانگ کو پورا کر سکتا ہے۔ امریکہ مختلف ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ ایران سے تیل نہ خریدیں مگر ایسے میں سوال اٹھتا ہے...
View Articleبولیویا : جنوبی امریکا کا ایک اہم ملک
بولیویا ہر طرف سے خشکی میں گھرا جنوبی امریکا کا ایک ملک ہے۔ اس کے شمالی اور مشرقی جانب برازیل، جنوب میں ارجنٹائن، جنوب مغرب میں چلی اور جنوب مشرق میں پیراگوئے ہے۔ تقریباً ایک کروڑ 22 لاکھ آبادی کا یہ...
View Articleٹرانس سائبیرین ریلوے : روس کی فولادی سٹرک
جس طرح دریائے وولگا کو روس کے دست و بازو کا درجہ حاصل ہے۔ اِسی طرح ٹرانس سائبیرین ریلوے کو روس کی ریڑھ کی ہڈی تصور کیا جاتا ہے۔ اسی ریلوے کو روس کی فولادی سٹرک کا نام بھی دیا گیا ہے۔ اِس حقیقت سے کوئی...
View Articleچین کو ہانگ کانگ اور مکاؤ کے ساتھ ملانے والا دنیا کا طویل ترین سمندری پل
چین نے مرکزی چین کو ہانگ کانگ اور مکاؤ کے ساتھ سمندری ذریعے سے ملانے والے دنیا کے طویل ترین پل کا راستہ کھول دیا ہے، جو بیجنگ کی جانب سے اپنے نیم خود اختیار علاقوں پر گرفت سخت کرنے کی ایک تازہ ترین...
View Articleفرینکفرٹ : جرمنی کا پانچواں بڑا شہر
فرینکفرٹ میٹروپولیٹن شہر ہے اور جرمن ریاست ہیسے کا دارالحکومت ہے۔ آبادی کے لحاظ سے برلن، ہیمبرگ، میونخ اور کولون کے بعد یہ جرمنی کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ فرینکفرٹ تقریباً پانچ صدیوں تک شہری ریاست رہا...
View Articleاستنبول : سالانہ 20 کروڑ مسافروں کی گنجائش والے نئے ایئرپورٹ کا افتتاح
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تیسرے ایئرپورٹ کا افتتاح کر دیا ہے جو منصوبے کے تحت 2028 تک دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ترین ایئرپورٹ بن جائے گا۔ اس ایئرپورٹ کے ابتدائی مراحل میں 2021 تک...
View Articleمونٹریال اولمپکس کا بائیکاٹ
بیشتر افریقی ممالک نے 1976ء میں ہونے والے مونٹریال اولمپکس کا بائیکاٹ کیا۔ اس کی وجہ اولمپکس کی عالمی کمیٹی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے کھیلنے پر پابندی نہ لگانا تھا۔ نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم نے جنوبی...
View Article