شمالی کوریا کی ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی
شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے. شمالی کوریا اورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بار پھر شمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ...
View Articleوسط ایشیا کیسا ہے؟
وسط ایشیا براعظم ایشیا کا ایک وسیع، خوبصورت اور نسبتاً کم گنجان آباد خطہ ہے۔ اس کی سرحدیں سمندر سے نہیں لگتیں۔ اس خطے کی تعریف میں قدرے اختلاف ہے۔ روسیوں کے مطابق ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان اور...
View Articleاقوام متحدہ کا غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کیلیے وفد بھیجنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں...
View Articleفلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم - استنبول میں پانچ لاکھ افراد کی ریلی
ترک صدر رجب طیب اردگان کی تجویز پر فلسطین میں ہونے والی اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد کی شہادت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ استنبول میں فلسطین کے حق میں...
View Articleٹام اینڈ جیری
ٹام اینڈ جیری بلا شعبہ دنیا کے مقبول ترین کارٹو ن ہیں جنہیں دنیا کے کروڑوں بچے روزانہ شوق سے دیکھتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کارٹونز میں صرف بچوں کی تفریح ہی نہیں بلکہ بڑوں کے لیے زندگی کے چند اہم...
View Articleوینزوریلا : مادروو کی کامیابی، کیا بحران حل ہو سکے گا ؟
وینزویلا کی حزب اختلاف پہلے ہی کہہ چکی تھی کہ صدارتی انتخابات میں نکولاس مادورو ہی کامیاب ہوں گے اور ہوا بھی ایسا ہی ہے۔ مادورو کے حریف ہینری فیلکن نے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ شدید...
View Articleمہاتر محمد کی حیران کن واپسی
ساٹھ برس سے حکمرانی کے مزے لینے والی جماعت کو ایوان اقتدار سے کیسے نکال باہر کیا جاتا ہے؟ ملائشیا میں ہونے والے حالیہ انتخابات اس سوال کا بہترین جواب ہیں۔ اسی ایک سوال اور جواب کو ملائشیا کی پوری تاریخ...
View Articleبحیرہ ارال وسط ایشیا کی عظیم جھیل
بحیرہ ارال وسط ایشیا کی ایک بہت بڑی جھیل تھی جو اب بہت سکڑ چکی ہے۔ یہ قازقستان اور ازبکستان کے درمیان واقع ہے۔ اس جھیل کے چاروں طرف زمین ہے لیکن اپنے وسیع حجم کے باعث اسے بحیرہ یا سمندر کہا جانے لگا۔...
View Articleالبانیہ کا ماضی
البانیہ جس کا پورا نام جمہوریہ البانیہ ہے، جنوب مشرقی یورپ میں واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں مونٹی نیگرو، مشرق میں مقدونیہ، شمال مشرق میں کوسووا اور جنوب میں یونان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں بحیرہ...
View Articleکیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی زندہ ہیں ؟
دم گُھٹتا جارہا ہے افسردہ دلی سے یارو!کوئی افواہ ہی پھیلا دو کہ کچھ رات کٹےامریکی قید میں مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ کئی برس سے حکمرانوں کی بےحسی کی چادر تانے پڑا تھا۔ کل سوشل میڈیا پر اچانک ہی...
View Articleفلسطین کا اسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت سے رجوع
فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المکی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے ہالینڈ پہنچ گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ریاض...
View Articleپاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے عدالت میں اوبر کو شکست دیدی
ایک برٹش پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور یٰسین اسلم نے برطانوی عدالت میں اوبر کے 19 ملازمین کی جانب سے اوبر کیخلاف ملازمت کے حوالے سے ایک مقدمے میں کامیابی حاصل کر لی، اوبر عدالت میں اپنے ڈرائیوروں کو سیلف...
View Articleملائشیا میں کیا تبدیلی رونما ہوئی ہے؟
ملائشیا میں منعقدہ حالیہ عام انتخابات کو ملک کی تاریخ میں تبدیلی کا ایک اہم نقطہ آغاز قرار دیا جارہا ہے۔ برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ ایک نئی جماعت حکمراں بن کر ابھری ہے اور گذشتہ کئی عشروں سے...
View ArticleHeatwave in Pakistan
Temperatures reached a high of 44 degrees Celsius (111 Fahrenheit) , according to the Pakistan Meteorological Department, way above the average daily high for May of 35 degrees Celsius (95 Fahrenheit)....
View Articleوینزویلا میں نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا
وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے دوبارہ صدارتی الیکشن میں فتح حاصل کر لی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نکولاس مادورو 67.7 فیصد ووٹ حاصل کر کے 6 سال کے لیے وینز ویلا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ مادورو کے حریف...
View Articleامریکا سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ایٹمی طاقت کا مظاہرہ ہو گا، شمالی کوریا
شمالی کوریا نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے اور سفارتکاری کا طریقہ ناکام ہوا تو پھر ایٹمی جنگ کے میدان میں مقابلہ ہو گا۔ شمالی...
View ArticleLast journey of Sabika Sheikh
A Pakistani exchange student martyred in a mass shooting in Texas last week was buried in her home town of Karachi, her coffin draped with Pakistan's green and white flag. Sabika Sheikh, 17, was among...
View Articleکیا پاکستان نے امریکیوں کو اسامہ بن لادن کے ٹھکانے کا بتایا تھا ؟
پاکستانی اور بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان اسد درانی اور اے ایس دولت نے اپنی ایک مشترکہ کتاب میں کشمیر، ملکی سیاست اور مستقبل میں قیام امن جیسے موضوعات پر خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی...
View Articleاسد درانی کی کتاب پر فوج کو تحفظات
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ، لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر فوج نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس بیان کیے گئے ہیں، اسد درانی کو بیانات...
View Articleجنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے سربراہان کی اچانک ملاقات
جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے درمیان دوسری ملاقات میں شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور امریکا سے ہونے والے مذاکرات میں تعطل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی...
View Article