ووہان شہر کی ایک تصویر جو کورونا وائرس بحران کی عکاس ہے
چین کے شہر ووہان سے دنیا کے مختلف ممالک میں وبا کی طرح پھیل جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے لوگوں میں پائے جانے والے خوف کی عکاسی ایک تصویر سے ہوتی ہے جو اس وقت دنیا بھر میں وائرل ہو رہی ہے۔ووہان کی...
View ArticleBrexit : All you need to know about the UK leaving the EU
The UK will no longer be a member of the European Union (EU) after 23:00 GMT on 31 January 2020.For those not following every twist and turn, this is what you need to know.What is Brexit?Brexit -...
View Articleسینتالیس سال کے بعد برطانیہ کی یورپی یونین سےعلیحدگی، آگے کیا ہو گا ؟
برطانیہ یورپی یونین سے باقاعدہ علیحدگی اختیار کرنے جا رہا ہے، جس کے ساتھ ہی قریبی ہمسایہ ممالک کے ساتھ چار دہائیوں پر مشتمل اس کی اقتصادی، سیاسی اور قانونی شراکت کا اختتام ہو جائے گا۔ تاہم آئندہ کئی...
View Articleکرونا ایک ہلاک خیز وائرس
کرونا وائرس ایک ایسا نامعلوم مرض ہے کہ جس کا علاج اب تک دریافت نہ ہو سکا ہے۔ اس وائرس کی ایک درجن سے زائد اقسام دریافت ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس کو جب خوردبین سے دیکھا جائے تو اس کے کناروں پر ایسے ابھار...
View Articleکرونا وائرس اور چین میں پھنسے پاکستانی طالب علم
چین میں کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں پاکستان کا اپنے باشندوں کو وطن واپس نہ لانے کا فیصلہ پریشان حال عزیزوں کے اضطراب کا باعث ضرور ہے، مگر معاونِ خصوصی برائے صحت نے اس باب میں جو وجوہ بیان کیں...
View Articleڈاکٹر عثمان جنجوعہ : چینی کورونا وائرس متاثرین کا پہلا غیرملکی معالج ایک...
چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والا پہلا غیر ملکی ایک پاکستانی ڈاکٹر ہے۔ ڈاکٹر عثمان جنجوعہ نے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پر پیش کیں۔ ایک پاکستانی ڈاکٹر نے چین میں کورونا وائرس سے سب...
View Articleڈاکٹر عثمان جنجوعہ چین اور پاکستان میں ہیرؤ
میں نے کوئی بڑا کام نہیں کیا ہے۔ بحثیت ڈاکٹر یہ مجھ پر لازم تھا کہ میں اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جو کچھ کر سکتا ہوں وہ کروں۔ اس موقع ایک قدم پیچھے ہٹنا بھی بزدلی ہوتی اور میرا ضمیر یہ برداشت نہیں...
View Articleکیا ڈاکٹر کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں؟
تھائی لینڈ میں ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو فلو اور ایچ آئی وی کی ادویات...
View Articleکرونا وائرس کے عالمی اثرات
کرونا نامی وائرس سے نہ صرف چین کی دیوہیکل معیشت لڑکھڑا گئی ہے بلکہ اس نے عالمی معاشی ڈھانچے کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ امید ہے کہ جلد یا بدیر اس وائرس کو کنٹرول کر لیا جائے گا اور چین سمیت دیگر ممالک اس...
View Articleبراعظم افریقہ کے بارے میں دلچسپ حقائق اور معلومات
٭ رقبے کے لحاظ سے افریقہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا براعظم ہے۔ یہ خشکی کا 22 فیصد اور کل سطح زمین کا چھ فیصد بنتا ہے۔ ٭ افریقہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا براعظم ہے۔ دنیا کی 16 فیصد آبادی اس میں...
View Articleامریکہ کی آزادی کی جنگ، امریکہ نے آزادی کیسے حاصل کی؟
امریکہ کا اعلانِ آزادی چار جولائی 1776ء کو امریکی کانگریس نے جاری کیا اس کے تحت امریکہ کی 13 نو آبادیوں نے برطانیہ سے سیاسی تعلقات منقطع کر دیئے۔ آزادی کے بعد امریکہ اس قابل ہو گیا کہ وہ سرکاری طور...
View Articleچینی میڈیا نے کورونا وائرس سے لڑنے والے پاکستانی ڈاکٹر کو ہیرو قرار دے دیا
چینی حکام اور ذرائع ابلاغ نے کورونا وائرس سے رضاکارانہ طور پر لڑنے والے پاکستانی ڈاکٹر کو ہیرو قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عثمان چینی شہر چانگشا...
View Articleیوٹیوب ایک سال میں کتنی کمائی کرتی ہے ؟
معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ گوگل نے ایک سال میں کتنے روپے کمائے ہیں، اس حوالے سے ایک رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ گوگل اور یوٹیوب کی پیرنٹ کمپنی ایلفابیٹ کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ شیئر کی گئی ہے...
View Articleآئی ایم ایف اور پاکستان کی معاشی مشکلات
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے زوال پزیر ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لئے پاکستان کو 6 ارب ڈالر کا جو قرضہ دینے کی منظوری دی تھی اس کے اجرا کے لئے ایک جامع مالیاتی نظم و ضبط پر عملدرآمد کی شرط...
View ArticleBasic protective measures against the new Coronavirus
Wash your hands frequentlyWash your hands frequently with an alcohol-based hand rub or soap and water. Why? Washing your hands with an alcohol-based hand rub or soap and water kills the virus if it is...
View Articleادلب : ایک زخمی، سسکتا شامی صوبہ جسے دنیا نے بھلا دیا
روسی حمایت یافتہ شامی صدر بشارالاسد کی فوجیں صوبے ادلب میں شہری آبادی پر اندھا دھند بمباری کر رہی ہیں۔ مقامی آبادی وہاں سے ترکی کی طرف ہجرت کرنا چاہتی ہے لیکن ترکی نے سرحد بند کر رکھی ہے تاکہ یہ ترکی...
View Articleکرونا وائرس‘ احتیاط اور علاج
عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جو ہدایات و تدابیر جاری کی ہیں ان کے مطابق اس وائرس سے بچاؤ کیلئے بار بار اچھے صابن سے ہاتھ دھویا جائے۔ سردی اور زکام کے مریضوں سے دور رہیں۔ کھانستے اور...
View Articleدبئی ایک مرتبہ پھر دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا
ورلڈ پیسنجر ٹریفک کے مطابق بین الاقوامی سفر کے اعتبار سے دبئی نے دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کے مسافروں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے تاہم اس کے باوجود یہ پہلے مقام...
View Articleامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے سے بچ گئے، صدر برقرار رہیں گے
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اب امریکی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔...
View Articleکورونا وائرس سے آئی فون بھی متاثر ہو گیا
کورونا وائرس نے جہاں انسانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے وہیں اس نے دنیا کی معروف موبائل فون کمپنی ایپل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی ٹیبلائیڈ کی رپورٹ کے مطابق یہ وائرس ایپل کمپنی کی...
View Article