شام میں فوجی آپریشن : کیا ترکی نے اہداف حاصل کر لیے
کئی مہینوں کی ترغیب، دباؤ، لابینگ کے بعد ترکی کے صدر جناب طیب اردوان آخر کار امریکی صدر ٹرمپ کو شام کے اندر فوجی آپریشن کے لیے رضامند کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ 2012ء سے جناب طیب اردوان اس کوشش میں رہے...
View Articleاسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پرسنل کمپیوٹر کو قتل کر دے گا : اسٹیو جابز
رواں عشرہ ڈیڑھ ماہ بعد ختم ہونے والا ہے اور ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عشرے میں سب سے زیادہ ترقی اسمارٹ فون نے کی ہے۔ اس طرح، ایپل کے بانی اسٹیو جابز کا یہ قول درست ثابت ہوا ہے کہ اسمارٹ فون اور...
View Articleپراپرٹی ڈیلرز اور جیولرز کے لیے نئی پابندیاں
ایک طرف پاکستان میں یہ شور مچایا جا رہا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنایا جا رہا ہے۔ حکومت نے دعوی کیا ہے کہ اس نے پاکستان کی معیشت کو دوبارہ پائوں پر کھڑا کر دیا ہے۔ جہاں ایک طرف مہنگائی میں...
View Articleبریگزٹ برطانوی سلطنت کا حقیقی اختتام ہے
یورپی کونسل کے صدر نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین سے نکلنے کے بعد برطانیہ کا بین الاقوامی معاملات میں نہ صرف اثرو رسوخ کم ہو جائے گا بلکہ اس کی حیثیت بھی ایک ’دوسرے درجے کے کھلاڑی‘ جیسی...
View Articleنہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے … اے سیاستدانو
ہمارا سیاسی کلچر بھی کیا خوب ہے۔ نعرہ جمہوریت کا لگاتے ہیں، لیکن حکمرانی بادشاہوں کی طرح کرنا چاہتے ہیں۔ انصاف خلفائے راشدین کے دور کا چاہتے ہیں لیکن فیصلے اپنی پسند کے کرتے ہیں۔ لوٹ مار پاکستان میں...
View Articleکیا گوگل مخصوص ویب سائٹس کو آگے نہیں آنے دیتا ؟
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے خفیہ طور پر مخصوص ویب سائٹس کو اپنے سرچ رزلٹ (Google Search) میں آنے سے روک رہا ہے۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل (ڈبلیو ایس جے) کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں...
View Articleنہر سوئز : فن تعمیر کا عجوبہ
عالمی سطح پر فن تعمیرات کا عجوبہ کہلانے اور دو سمندروں کو جوڑنے والی نہر سوئز کے افتتاح کو ڈیڑھ سو سال ہو گئے ہیں لیکن مصر کی اپنی اس ریاستی ملکیت سے توقعات آج بھی مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ بحیرہ روم...
View Articleسعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کی قیمت کا تخمینہ 1.7 کھرب ڈالر
سعودی عرب نے ریاست کی تیل کی کمپنی آرامکو کی قیمت کا ابتدائی تخمینہ 1.6 کھرب ڈالر سے لے کر 1.7 کھرب ڈالر تک لگایا ہے۔ کمپنی نے اپنی ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کی تازہ ترین تفصیلات شائع کی ہیں، جس...
View Articleطاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیا جائے
چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں، طاقتوروں کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی 18 نومبر کی تقریر پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے...
View Articleآج کی ریاست مدینہ کیسی ہونی چاہئے؟
’’اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے۔ میرا کام آسان کر دے۔ میری زبان سے گرہ کھول دے کہ میری بات سمجھ لیں‘‘۔ یہ ہم سب کی آرزو ہے۔ واہگہ سے گوادر تک سب ہی یہ چاہتے ہیں کہ ہمیں اپنے عظیم پیغمبرﷺ کے دور جیسا...
View Articleبدعنوانی، دھوکے اور رشوت کے الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو پر فرد...
اسرائیلی اٹارنی جنرل نے عبوری وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن، رشوت لینے اور اعتماد شکنی کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ الزام عائد کیے جانے کے بعد اسرائیل کا سیاسی بحران مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ اسرائیل کا...
View Articleاگر کیوبا کر سکتا ہے
میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چوہدری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمود قریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس...
View Articleسی پیک، چین امریکا آمنے سامنے
امریکا نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے چین کو تو فائدہ پہنچے گا لیکن اس سے پاکستان کو طویل المدتی معاشی نقصان ہو سکتا ہے۔ امریکا کی معاون وزیر خارجہ برائے...
View Articleمکہ میں گیارہ سو ہوٹل سالانہ ایک کروڑ افراد کی میزبانی کر رہے ہیں
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق عرب دنیا میں ہوٹلوں کی تعداد کے لحاظ سے مکہ مکرمہ نے دبئی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ گذشتہ برسوں کے دوران اس درجہ بندی میں دبئی سرفہرست رہا ہے۔...
View Articleاور کتنے غدار باقی ہیں دوست ؟
پولیو کیسز دو ہزار سترہ میں دو اور دو ہزار اٹھارہ میں آٹھ تھے۔ دو ہزار انیس میں سو سے تجاوز کر چکے ہیں اور ابھی سال ختم ہونے میں پانچ ہفتے باقی ہیں۔ مگر پولیو سے اگلی نسل کو بھلے خطرہ ہو لیکن قومی...
View Articleظفر عباس کے لیے صحافت کا عالمی اعزاز
پاکستان کے ممتاز صحافی ظفر عباس کو آزادی صحافت کے لیے خدمات کے اعتراف میں گوین ایفل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس یا سی پی جے...
View Articleحکومت نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دی
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ دائر پٹیشن میں حکومت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ غداری کیس کی سماعت کرنے والی...
View Articleدو نہیں ایک پاکستان
کٹہرے میں کھڑے طاقتور شخص سے پوچھ کر انصاف کرنا اُتنا ہی بُرا ہے جتنا جابر حکمران کی اجازت سے کلمۂ حق ادا کرنا۔ ترازو کے پلڑوں میں قانون کو تولنے کی نوبت آ جائے تو نظام کو اعتماد کی سند لینا ہی پڑتی ہے...
View Articleدنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ ہو گئی
چین دنیا بھر میں اپنی دھاک بیٹھانے کے لیے معاشی، سیاسی اور عسکری مضبوطی پر تیزی سے کام کر رہا ہے، اس کے لیے دنیا بھر میں ون بیلٹ ون روڈ اس کی ایک مثال ہے جبکہ جبوتی میں اپنا فوجی اڈا تعمیر کیا ہوا ہے...
View Articleامریکہ اور چین کی نئی لفظی جنگ
یہ حقیقت اظہر من الشمس ہے کہ دنیا کو اب عسکریت نہیں معیشت اور جارحیت نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے۔ دوسرے الفاظ میں اب دنیا امریکی نہیں چینی حکمت عملی کو پسند کرے گی اور کر بھی رہی ہے۔ بیجنگ میں دو روزہ مڈل...
View Article