Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Browsing all 4736 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن سبقت لے گئیں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے حال ہی میں 50 مسلمانوں کی شہادت کے واقعے سے متعلق جو خطاب کیا وہ نہ صرف تاریخی بلکہ ایک ایسا موثر خطاب تھا جس نے براہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا خود کار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان

نیوزی لینڈ میں خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ قانون سازی جلد کی جائے گی، یہ صرف کام کا آغاز ہے۔ مساجد میں فائرنگ کے بعد وزیر اعظم نے خود کار اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں قرآن کی تلاوت، وزیرِاعظم کا 'السلامُ علیکم'سے خطاب...

نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ پارلیمانی اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا جبکہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سلام سے خطاب کا آغاز کیا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں اسپیکر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مہاتیر محمد اور طیب اردوان سے کیا سیکھا جا سکتا ہے؟

یومِ پاکستان کی پُر عزم اور پُر شکوہ تقریبات میں شرکت کے لیے ہمارے معزز مہمان ، ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب مہاتیر محمد پاکستان تشریف لا چکے ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے انھیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ وزیر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

فیس بک صارفین کے پاسورڈز تک کمپنی کے ملازمین کو رسائی کا انکشاف

اگر تو آپ فیس بک استعمال کرنا پسند کرتے ہیں تو اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے لیے پاسورڈ فوری بدل لیں۔ درحقیقت فیس بک کے کروڑوں صارفین کے پاسورڈ تک اس کمپنی کے ملازمین کو رسائی حاصل ہو چکی ہے۔ انٹرنیٹ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے...

نیوزی لینڈ میں 2 مساجد پر دہشت گرد حملے کے بعد معاملے کو سنبھالنے پر نیوزلینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو امن کا نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا ہے۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

برطانیہ : دس لاکھ افراد کا بریگزٹ پر دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بریگزٹ مخالفین کا بڑا مظاہرہ ہوا جہاں انہوں نے حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے یورپین یونین سے اخراج کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ خبرایجنسی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستانی قوم کے لیے مودی کا پیغام

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی قوم کے لیے خیر سگالی کا پیغام بھیجا ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیرِ اعظم عمران...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

گولان کی پہاڑیاں اسرائیل کے لیے کیوں اہم ہیں؟

گولان کی پہاڑیاں شام اور اسرائیل کے درمیان تنازعے اور کشیدگی کا علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ اس متنازعہ علاقے پر اسرائیل نے سن 1967 کی چھ روزہ جنگ کے دوران قبضہ کیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا دنیا میں سونے کی قلت ہونے والی ہے ؟

ماہرین کا خیال ہے کہ سونے کے ذخائر تقریباً دریافت کر لیے گئے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس دھات کے لیے سرمایہ کاروں کا جوش ٹھنڈا پڑ سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اٹلی، چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہونے والا پہلا جی سیون ملک

چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر اٹلی پہنچے جہاں دونوں ممالک کے درمیان 5 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے 29 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے جبکہ اٹلی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہونے والا جی سیون کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

صدر ٹرمپ نے کوئی جرم نہیں کیا لیکن وہ بری الزمہ بھی نہیں : ملر رپورٹ

سن 2016 کے امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں سپیشل کونسل رابرٹ ملر کی تیارہ کردہ خفیہ رپورٹ کا خلاصہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ سے کوئی جرم سرزد نہیں ہوا ہے۔ تاہم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بریگزٹ : برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا مسلسل ناکامی کا اعتراف

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ بریگزٹ معاہدے کی توثیق کے لیے پارلیمان میں تیسری بار رائے شماری کے لیے انہیں مطلوبہ حمایت حاصل نہیں ہے۔ پارلیمان میں بحث کے دوران تھریسا مے نے کہا کہ تاہم وہ اس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم، ٹرمپ نے دستخط کر دیے

امریکا نے شام اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ کا سبب بنی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اپنی تنخواہ غریبوں میں بانٹ دینے والے ٹیچر کے لیے ایک ملین ڈالر انعام

مشرقی افریقی ملک کینیا کے ریاضی اور فزکس کے استاد کو دنیا کا بہترین استاد قرار دے دیا گیا۔ کینسا کے ساحلی صوبے رفت ویلے کے علاقے پوانی کے پسماندہ گاؤں میں پڑھانے والے 36 سالہ پیٹر تبیچی کو دبئی میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

Inside Huawei

Huawei Technologies Co., Ltd. is a Chinese multinational telecommunications equipment and consumer electronics manufacturer, headquartered in Shenzhen, China. Ren Zhengfei, a former military engineer...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیوزی لینڈ : دنیا کا سب سے کم بدعنوان ملک

٭ نیوزی لینڈ کا کوئی حصہ سمندر سے 128 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں۔ ٭نیوزی لینڈ میں جانور 95 فیصد اور انسان پانچ فیصد ہیں۔ ٭ نیوزی لینڈ کا شمار دنیا کے سب سے کم بدعنوان ممالک میں ہوتا ہے۔٭ نیلسن لیکس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

روس نے اپنے فوجی اور دفاعی آلات وینزویلا پہنچا دیے

روس اپنے پرانے حلیف کو بچانے کے لیے میدان میں آ گیا ہے۔ اپنے سو فوجی اور دفاعی آلات دو طیاروں کے ذریعہ وینزویلا پہنچا دیے گئے ہیں۔ امریکا نے خبردار کیا ہے کہ وہ اور اس کے اتحادی روس کے رویہ کا محض...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا امریکہ اور چین میں جنگ ممکن ہے؟

کچھ عرصہ پہلے تک چین کی ترقی کو بے ضرر کہا جاتا تھا، خیال تھا کہ معاشی ترقی چین کو اپنے سیاسی نظام میں تبدیلی پر مجبور کرے گی اور اس کا آمرانہ نظام لبرل نظام میں بدل جائے گا اور چین ایک ذمہ دار عالمی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پینٹاگون نے میکسیکو کی سرحدی دیوار کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دے دی

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فوجی انجینئرز کو امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی ایمرجنسی کے اعلان کے بعد یہ پہلے فنڈز ہیں...

View Article
Browsing all 4736 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>