آمو دریا : وسط ایشیا کا سب سے بڑا دریا ہے
آمو دریا وسط ایشیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ تقریباً 16 ہزار فٹ کی بلندی سے بہنا شروع کرتا ہے۔ یہ ’’جیجون‘‘ بھی کہلاتا ہے۔ یہ دریا دو دریاؤں وخش اور پنچ کے ملاپ سے بنتا ہے۔ یہ تاجکستان اور افغانستان...
View Articleروس اور یوکرائن تنازعہ : پوٹن اور ٹرمپ ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے ؟
امریکی صدر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں روسی صدر کے ساتھ طے شدہ ملاقات منسوخ کر سکتے ہیں۔ امریکی و روسی صدور کے درمیان یہ ملاقات جی ٹوئنٹی سمٹ کے حاشیے میں ہونے والی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا...
View Articleیورپی ممالک میں سیاہ فام افراد تعصب کا شکار
ایک یورپی ادارے نے کہا ہے کہ بعض یورپی افراد سیاہ فاموں سے امتیازی سلوک کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ اس ادارے کی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ کچھ سیاہ فام افراد پر حملے بھی کیے گئے ہیں۔ یورپی یونین کی ایجنسی...
View Articleیوکرین کی فوج روسی سرحد پر حالت جنگ میں
روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے جنگی جہازوں کو قبضے میں لے کر عملے کو گرفتار کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر جبکہ یوکرین نے سرحدی علاقوں پر مارشل لا بھی نافذ کر دیا ہے۔ یوکرین کے صدر...
View Articleسانپ کے بارے میں حیران کن اور دلچسپ حقائق
٭ سانپ کا کٹا ہوا سر بھی ڈس سکتا ہے۔ کبھی کبھار یہ گھنٹوں بعد بھی ڈسنے کے قابل ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں اس میں سے بہت زیادہ زہر نکلتا ہے۔ ٭ سب سے مہلک سانپ کا تعین کرتے وقت یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ اس ملک...
View Articleافغانستان، امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا
امریکی سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں جنگ زدہ ملک امریکی فوجیوں کا ہی ’قبرستان‘ بن گیا۔ لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے کانگریس...
View Articleوزیراعظم نیتن یاہو پر کرپشنز الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے، اسرائیلی پولیس
اسرائیلی پولیس نے ملک کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، ان کی اہلیہ سارہ کے ساتھ ساتھ ملک کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ شاؤل ایلویچھ اور ان کی اہلیہ ایرس کے نام رشوت اور بدعنوانی سے متعلق کیس کی چارج...
View Articleانڈیا کے کسان : قرضوں کے باعث تین لاکھ خودکشیاں، کوئی اور ملک ہوتا تو ہل گیا...
انڈیا کی مختلف ریاستوں کے ہزاروں کسانوں نے ملک کے ارکان پارلیمان سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بدحالی سے نکالنے کے لیے ان کے تمام قرضے معاف کرنے اور ان کی پیداوار کی منافع بخش قیمت کی ضمانت دینے کے قوانین...
View Articleفرانس کی سڑکوں پر جنگ کا سماں, اتنے بڑے احتجاج کی وجہ کیا بنی؟
گزشتہ ہفتے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ’پیلی ویسٹ‘ پہنے مظاہرین کی پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد فرانسیسی صدر میخواں کو جی 20 سربراہی اجلاس چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑا۔ لیکن...
View Articleقطر کا ’اوپیک‘ کو چھوڑنے کا اعلان
قطر کے وزیر برائے توانائی سعد شریدہ الکعبی نے اعلان کیا ہے کہ قطر جنوری 2019 میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) کا حصہ نہیں رہے گا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق تیل پیدا کرنے والے 15 ممالک کی...
View Articleمائیکل کوہن کے اعتراف جرم نے امریکی صدر ٹرمپ کے مستقبل پر سوالات اٹھا دیے
امریکی صدر کے وکیل مائیکل کوہن نے خود پر لگے الزامات قبول کر لئے ہیں جس کے بعد امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق جاری تحقیقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی وکیل...
View Articleشامی بچے سے اسکول میں بدسلوکی نے برطانویی وزیر داخلہ کو بھی رُلا دیا
برطانیہ کے پاکستانی نژاد وزیر داخلہ ساجد جاوید نے ایک شامی بچے کے ساتھ اسکول میں نسل پرستانہ بدسلوکی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے نے انہیں اپنے بچپن میں ایسے ہی نسل پرستانہ واقعات...
View Articleطیب اردوان کی اہلیہ کے ہاتھوں مودی کی بے عزتی
ارجنٹائن میں جی 20 اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ ایمن اردوان کی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو نظر انداز کرنے اور ان کی بے عزتی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ارجنٹائن میں...
View Articleضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بہتر ہو
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ایک بار اپنے نجی حلقوں میں اعتراف کر چکے ہیں کہ ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بھی بہتر ہو۔ یہ انکشاف برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے فیس بک کی خفیہ ای...
View Articleہواوے کی کینیڈا میں گرفتار چیف فنانشل افسر پر امریکا سے دھوکے کا الزام
اسمارٹ فونز تیار کرنے والی دنیا کی تیسری بڑی چینی کمپنی ’ہواوے‘ کی کینیڈا میں گرفتار کی گئی چیف فنانشل افسر (سی ایف او) مینگ وانژو پر امریکا سے دھوکے کرنے کا الزم عائد کر دیا گیا۔ مینگ وانژو کو رواں...
View Articleبلغراد : سربیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر
بلغراد سربیا کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ سرب زبان میں اس کا معنی ہے ’’سفید شہر‘‘۔ یہ دریائے ساوا اور ڈینیوب کے سنگم پر واقع ہے۔ بلغراد شہر کی آبادی 12 لاکھ سے زائد ہے۔ یورپ میں زمانہ قبل از...
View Articleجھیل البرٹ : افریقہ کی عظیم جھیل
جھیل البرٹ افریقی ممالک یوگنڈا اور جمہوریہ کانگو کی سرحد پر واقع ہے۔ اسے البرٹ نیانزا اور جھیل موبوٹو سیسی سیکو بھی کہا جاتا ہے۔ یہ افریقہ کی عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ بر اعظم افریقہ کی ساتویں بڑی...
View Articleچین کے بارے میں دلچسپ حقائق
٭ قدیم چین میں سپاہیوں کے لباس بعض اوقات کاغذ کے بنے ہوتے تھے۔ ٭ لفظ چین ’’چن‘‘ شاہی سلسلے سے لیا گیا ہے۔ اس سلسلے کے پہلے بادشاہ کا نام چن شی ہوانگ (260-210 قبل مسیح) تھا۔ ٭ تاریخ میں چین کے...
View Articleآئی فون کی چین میں فروخت پر پابندی عائد
امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں 'کوال کوم'اور 'ایپل'کے درمیاب پیٹنٹ کے تنازع پر چین کی عدالت نے ’آئی فون‘ کی چین میں فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ عدالت نے اپنے بیان میں کہا کہ فوژو انٹرمیڈیٹ پیپلز پارٹ...
View Articleدنیا کی 100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں میں سے 47 امریکی ہیں
دنیا بھر میں اسلحہ اور اس سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں اسلحے کے فروغ اور اسلحہ سازی کی صنعت کے حوالے سے اسٹاک ہوم...
View Article