اردگان نے صدر ٹرمپ کا خط کچرے میں پھینک دیا
بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر کا ایک خط 'کچرے کے ڈبے‘ میں پھینک دیا تھا۔ اس خط پر نو اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ شام سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھیجا گیا...
View ArticlePrince William, Kate Middleton visit iconic Badshahi Mosque
Britain's Prince William and Catherine, Duchess of Cambridge visit the Badshahi Mosque in Lahore. They visited all parts of the mosque bare-footed, while they were shown around different parts of the...
View Articleمغربی معاشرے میں لوگوں میں بڑھتا ہوا احساس تنہائی
جرمن دارالحکومت برلن کو تنہا لوگوں کا شہر قرار دیا جا رہا ہے۔ ہر دوسرے گھر میں فرد واحد مقیم ہے۔ اس شہر میں تنہائی ایک وبا کی طرح پھیل چکی ہے۔ تنہا ہونے کو ایک عالمی وبا کے طور پر بھی لیا جا رہا ہے۔...
View Articleشاہی جوڑا :غلامی کی صدیاں یاد دلاتا رہا
بہت بہت مبارک ہو۔ میرے ہم وطن پانچ دن سے اپنے سابق آقائوں کے شہزادہ شہزادی کو اپنے روایتی لباس میں دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں۔ مائیں بلائیں لے رہی ہیں۔ خوش دامنیں اپنی بہوئوں سے کہہ رہی ہیں، ایسی ہوتی ہیں...
View Articleبس یہ کہنا بھیڑ تھی کچھ لوگ تھے
بلی تھیلے سے باہر تو کئی برس سے جھانک رہی تھی اب پوری طرح باہر آ چکیہے اور کشمیر پر جھپٹا مارنے کے بعد اب بھارتی آئین کو دبوچنے کے لیے اپنی کمر کمان کر چکی ہے۔ کشمیر سے مرغِ مسلم جیسا سلوک کرنے کے...
View Articleآسٹریلوی فضائی کمپنی کی نیو یارک سے سڈنی تک نان اسٹاپ ریکارڈ فلائٹ
آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس نے پچاس مسافروں کو لے کر نیو یارک سے سڈنی تک مسلسل پرواز کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس نان اسٹاپ پرواز کے لیے بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارے کا انتخاب کیا گیا۔ اب تک...
View Articleحکیم سعید کو سلیبس میں شامل کریں
حکیم سعید شہید میں تین حیران کن خوبیاں تھیں۔ یہ17 اکتوبر 1998 کو شہید ہوئے‘ آج انھیں دنیا سے رخصت ہوئے 21 سال ہو چکے ہیں لیکن میں نے ان21 برسوں میں ایک بھی دن ایسا نہیں گزارا جب میں نے حکیم صاحب اور ان...
View Articleماں بچوں سے جھوٹ یا آدھا سچ نہیں بولتی
اقوامِ متحدہ کے چارٹر کا آرٹیکل انیس آزادیِ اظہار کی تعریف اور اس کے تحفظ کے بارے میں جو بھی کہتا ہے یا آئینِ پاکستان میں ’’ شرائط و ضوابط لاگو ہیں‘‘ کی بنیاد پر اس آزادی کے دائرے اور استعمال کے...
View Articleجسٹن ٹروڈو دوسری مدت کیلئے کینیڈا کے وزیراعظم منتخب ہو گئے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو حالیہ انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ کامیابی کے بعد اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تاہم توقع کے برخلاف بہترین نتائج دینے کے باوجود وہ پہلے جیسی اکثریت سے محروم ہو گئے...
View Articleامریکا نے ترکی پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی پر عائد کی گئی تجارتی و معاشی پابندیاں جلد ختم کر دی جائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی شمالی شام میں جاری فوجی آپریشن روک کر مستقل جنگ بندی پر...
View Articleپلیٹلیٹس کیا کام کرتے ہیں؟ پلیٹلیٹس کی کمی سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟
پلیٹلیٹس کیا ہوتے ہیں؟پلیٹلیٹس انسان کے خون کے اندر گردش کرتے پلیٹ کی شکل کے چھوٹے چھوٹے ذرے ہوتے ہیں جن کے گرد جھلی ہوتی ہے۔ ان کا کام جسم سے خون کی انخلا کو روکنا ہوتا ہے۔ لاہور کے شیخ زید ہسپتال کے...
View Articleمنیبہ ، جذبہ ، عمیر ، محمد افضل اور آرٹیکل چھ
ویسے تو میں ایک آزاد خودمختار آئینی جمہوری ریاست کا شہری ہوں کہ جس کی نگاہ میں مجھ سمیت تمام شہری برابر ہیں اور یہ کہ اس ریاست نے تحریراً و حلفاً مجھ سمیت بائیس کروڑ شہریوں کے جان و مال، نقل و حرکت،...
View Articleسیاست کا عہد کنٹینر
ملک کی سیاسی سٹیج پر ہڑبونگ مچی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ کا نعرہ لے کر اٹھے اور بڑے بڑے بت زمیں بوس نہ بھی ہوئے تو لرز ضرور گئے۔ لرزے اس لیے کیونکہ ان کے پائیدانوں تلے، کئی برسوں کے غلط...
View Articleترکی یا شام : روسی صدر ولادیمیر پوتن آخر کس کا ساتھ دے رہے ہیں؟
ترکی اور روس نے کرد فورسز کو ترکی سے متصل شام کی سرحد سے دور رکھنے کے معاہدے پر رضامندی کو تاریخی معاہدہ قرار دیا ہے۔ اس دس نکاتی معاہدے کے تحت روسی اور شامی افواج اس بات کی نگرانی کریں گی کہ کرد فورسز...
View Article’سپر ایل نینو‘ سے دنیا میں بدترین تباہی کا خدشہ
ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے 1901 سے 2017 تک وقوع پذیر ہونے والے 33 ایل نینو واقعات کا جائزہ لینے کے بعد بتایا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان خطرناک عالمی ماحولیاتی واقعات کی شدت میں اضافہ ہو...
View Articleغلام کا نشانہ غلام ہی بنتا ہے
گزشتہ ہفتے لندن سے پچیس میل پرے گریز قصبے میں ایک مال بردار ٹرک ٹرالر سے انتالیس لاشیں ملیں۔ آٹھ عورتیں اور اکتیس مرد۔ برطانوی پولیس نے ٹرک ڈرائیور سمیت تین افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔...
View Articleنواز شریف زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے عدالت کو بتایا کہ نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، وہ زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں، خدشہ ہے انہیں کھو نہ دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ...
View Articleشہد کی مکھیوں کی حیرت انگیز دنیا
غذا کی تلاش اور شہد تیار کرنے کے لیے شہد کی لاکھوں کروڑوں مکھیاں صبح سویرے سے رات کا اندھیرا پھیلنے تک مسلسل مصروف رہتی ہیں۔ یہ مکھیاں اپنے چھتے سے پھلوں اور پھولوں تک ہزاروں چکر لگاتی ہیں۔ پھولوں کا...
View Articleڈیل کا شک تو پیدا ہو گا
اس قدر کیچڑ ہو چکا ہے کہ اب کیچڑ ہی اچھلے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ڈیل کے ذکر پر برہم ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے 5 میزبانوں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ان کو توہین عدالت کے نوٹس بھی جاری ہو گئے ہیں۔ اس نوٹس کی...
View Articleہیرلڈ کے بعد نیوز لائن کا سفر بھی اپنے اختتام کے قریب
مشہور زمانہ نیوز میگزین ہیرلڈ کے بعد ایک اور معتبر انگریزی میگزین ’نیوز لائن‘ کا 30 سالہ سفر بھی اپنے اختتام کے قریب ہے۔ نامور صحافی اور نیوز لائن میگزین کی ایڈیٹر ریحانہ حکیم نے میگزین کے بند ہونے کا...
View Article