جرمنی روس کا ’’قیدی‘‘ بن چکا ہے : امریکی صدر ٹرمپ
معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کا اجلاس محاذ آرائی کے انداز سے شروع ہوا، جب امریکی صدر ٹرمپ نے جرمنی کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ دفاعی اتحاد میں یورپی رکن ملکوں کا سب سے بڑا اور امیر ترین...
View Articleتھائی لینڈ کے غار میں پھنسے بچے باہر کیسے آئے ؟
تھائی لینڈ میں سیلاب کے باعث ایک غار میں پھنسنے والے تمام 12 بچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو تقریباً دو ہفتے بعد نکال لیا گیا۔ غار میں 9 کرب ناک دن گزارنے کے بعد برطانیہ کے دو غوطہ خوروں نے ان کی نشاندہی...
View Articleامریکی رویہ چین ، دنیا اور خود امریکا کے لیے نقصان دہ
امریکی حکام نے ان 200 ارب ڈالر کی چینی مصنوعات کی فہرست جاری کر دی ہے، جن پر دس فیصد محصولات عائد کی جانے والی ہیں۔ اس نئی پیش رفت سے امریکا اور چین کے درمیان ’اقتصادی جنگ‘ میں مزید شدت کے خطرات پیدا...
View Articleولادیمیر پوٹن نہ تو دوست ہیں ناہی دشمن : ڈونالڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن نہ تو دوست ہیں ناہی دشمن۔ چند ہی دِن بعد دونوں کی ہیلسنکی میں ملاقات ہونے والی ہے۔ برسلز میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ایک اخباری...
View Articleٹرمپ کی معاشی سیاست، امریکا میں غیر ملکی سرمایہ کاری ایک تہائی کم ہو گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں کے اولین واضح نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں وزارت تجارت کے مطابق ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے اب تک امریکا میں غیر ملکی سرمایہ کاری قریب ایک تہائی...
View Articleکيا آپ مہاجر کيمپوں ميں بے مقصد زندگی گزارنے يورپ آئے تھے
ڈھائی برس يورپ ميں گزارنے اور تين مختلف ملکوں ميں پناہ کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ڈسکہ، سيالکوٹ سے تعلق رکھنے والا تارک وطن شاہد علی اس نتيجے پر پہنچا ہے کہ وہ اپنے وطن واپس جا کر اپنا مستقبل سنوارنے...
View Articleامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برطانیہ کے دورے میں شدید احتجاج کا سامنا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم تھریسامے سے ہونے والی تلخی کے بعد پہلی مرتبہ برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچے جہاں انھوں نے وزیراعظم اور ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات کی۔ خیال رہے کہ ٹرمپ نے برطانیہ کی جانب...
View Articleنواز شریف، مریم نواز کی وطن واپسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی سربراہی میں قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد وطن واپسی پر استقبال کے لیے ریلی نکالی گئی جو رکاوٹوں کے باعث لاہور...
View Articleسنہ 2014 کے بعد غزہ کے خلاف اسرائیل کی سب سے بڑی فضائی کارروائی
اسرائیل نے سنہ 2014 کے بعد غزہ کے خلاف سب سے بڑی فضائی کارروائی کی ہے، جب کہ حماس کے شدت پسند جوابی کارروائی کے طور پر اسرائیلی علاقے پر راکیٹ حملے کر رہے ہیں۔ یہ فضائی حملہ ہفتے کی علی الصبح کیا گیا،...
View Articleٹرمپ دورہ برطانیہ میں اپنے الفاظ سے پھر گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر اپنے الفاظ سے پھر گئے، پہلے بریگزٹ منصوبے کو برا کہا لیکن ٹریزا مے کی بریفنگ کے بعد بریگزٹ اُن کی نظر میں اچھا ہو گیا۔ مظاہرے صدر ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، دورہ...
View Articleڈینیوب : یورپ کا دوسرا بڑا دریا
ڈینیوب یورپ کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی 1780 میل ہے اور اس کا مبدا جنوب مغربی جرمنی میں دو پہاڑی نالے، یعنی بری گاچ اور بریگ، ہیں۔ یہ دونوں ڈوناس ایس جن گن پر ملتے ہیں۔ یہاں سے ڈینیوب شمال...
View Articleامریکی انتخابات کی ہیکنگ، روسی جاسوسوں پر فرد جرم عائد
سن 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کو ہیک کرنے کے الزام میں روس کے 12 جاسوسوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ روس کے 12 جاسوسوں نے ڈیمو کریٹک پارٹی کے کمپیوٹر اور اُن میں موجود بڑے ڈیٹا کو ٹارگٹ کیا تھا۔...
View Articleترکی ميں ناکام فوجی بغاوت کے دو برس مکمل
ترکی ميں دو برس قبل ناکام فوجی بغاوت کی کوشش ميں درجنوں افراد ہلاک اور ہزارہا زخمی ہو گئے تھے۔ ترکی ميں صدر رجب طيب ايردوآن کا تختہ پلٹنے کے ليے ناکام فوجی بغاوت کو آج دو برس ہو گئے ہيں۔ اس موقع پر...
View Articleمصر میں لاشوں کے تحنط کی ڈھائی ہزار سال پرانی ورکشاپ دریافت
عجائبات عالم میں شمار ہونے والے اہرام مصر کے قریب سے زمانہ قدیم کے فرعونوں اور امراء کی لاشوں کے تحنط کی ایک ڈھائی ہزار سال پرانی ورکشاپ دریافت ہوئی ہے، جو ماہرین آثار قدیمہ کے بقول نئی معلومات کے لیے...
View Articleشہزادہ چارلس اور ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا
برطانیہ کے شاہی خاندان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ اس بات کا عملی مظاہرہ امریکی صدر کے حالیہ دورہ ء برطانیہ کے دوران دیکھنے میں آیا جب شہزادہ چارلس اور ان کے صاحبزادے شہزادہ...
View Articleیو ایس بی : جدید دور کا ایک خطرناک ہتھیار
کمپیوٹر اور سافٹ ویئر شاید ہی کسی ادارے یا تنظیم میں استعمال نہ ہوتے ہوں۔ جہاں یہ کام کے معیار اور رفتار کو بہتر بناتے ہیں وہیں کچھ خطرات بھی پیدا کرتے ہیں۔ اسی لیے آئی ٹی سکیورٹی کے بارے میں فکرمندی...
View Article'Trump baby' blimp flies in London
A blimp depicting Donald Trump as an orange, snarling nappy-wearing baby flies outside the British parliament in London.
View Articleجرمن شہری پوٹن سے زیادہ ٹرمپ سے خوفزدہ
امریکا جرمنی کا اہم ترین اتحادی ہے لیکن دو تہائی جرمن شہریوں کی نظر میں امریکی صدر ٹرمپ عالمی سکیورٹی کے لیے اپنے روسی ہم منصب سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پوٹن کے مابین...
View Articleدنیا کی اولین میسیجنگ سروس یاہو میسنجر کی موت واقع ہو گئی
دنیا کی اولین میسیجنگ سروسز میں سے ایک ’یاہو میسینجر‘کا آج خاتمہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آن لائن ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو ‘نے اپنی 20 سال پرانی میسجنگ سروس اپلیکیشن ’ یاہو میسنجر‘ کو بند کر دیا...
View Articleصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو امریکہ کا دشمن قرار دے دیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے دیرینہ اتحادی یورپی یونین کو اپنے ملک کا دشمن قرار دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بیان روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے ساتھ اپنی پہلی باضابطہ سربراہ ملاقات سے عین قبل دیا ہے جس کی...
View Article