نیٹو آو ہمارے ساتھ مل کر شام میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرو، رجب طیب...
ترکی سے دوہرے معیار کا مظاہرہ کرنے والے نیٹو پر صدر رجب طیب ایردوان نے رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ صدر ِ ترکی نے کہا کہ نیٹو نے شام میں انسداد دہشت گردی کے معاملے میں کوئی مدد نہیں دی حتی اس نے رکاوٹیں...
View Articleروس کا آواز کی رفتار سے 10 گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
روس نے آواز کی رفتار سے 10 گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ہائپر سونک کنزہل میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کا تجربہ روس کے...
View Articleروسی صدر پوتن نے ایک مسافر طیارہ مار گرانے کا حکم دیا تھا
روسی صدر ولادی میر پوتن کے بارے میں ایک نئی دستاویزی فلم میں انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے ایک مسافر طیارے کو مار گرانے کا حکم دیا تھا جس میں مبینہ طور پر بم تھا اور اس کے بارے میں اطلاع تھی کہ سنہ 2014 کے...
View Articleسیاسی عدم استحکام کی وجہ سے اسلحہ کی عالمی تجارت میں زبردست اضافہ
متعدد ممالک کے سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے دنیا بھر میں اسلحے کی تجارت بڑھتی جا رہی ہے۔ ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی کے باوجود جرمنی اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔ اسلحہ کے کاروبار میں آج کل دن دوگنی...
View Articleٹرمپ نے وزیر خارجہ کو بھی فارغ کر دیا
امریکی صدر نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو اُن کے منصب سے ہٹا دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق اب سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو امریکا کے نئے وزیر خارجہ ہوں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...
View Articleترک فورسز کا شام کے اہم شہر عفرین کا محاصرہ
ترک قیادت کی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے شام کے شمال مغرب میں واقع ہزاروں کی آبادی پر مشتمل ایک شہر عفرین کا محاصرہ کر لیا ہے۔ یہ شہر ترک کے فوجی آپریشن آلیو برانچ (زیتون کی شاخ) کا اہم ہدف ہے۔...
View ArticleStephen Hawking : 1942 - 2018
Physicist Stephen Hawking, who sought to explain some of the most complicated questions of life while himself working under the shadow of a likely premature death, has died at 76. Stephen William...
View Articleاینجیلا میرکل چوتھی مرتبہ جرمن چانسلر منتخب
جرمن پارلیمان نے اینجیلا میرکل کو چوتھی مدت کے لیے ملک کی چانسلر منتخب کر لیا ہے۔ انھوں نے انتخاب کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جرمن پارلیمان (بندیسٹیج) میں خفیہ بیلٹ کے ذریعے چانسلر کا انتخاب...
View Articleسابق خفیہ افسر کو زہر دینے پر برطانیہ کا روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کا فیصلہ
برطانیہ نے 23 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ نے گزشتہ 30 برسوں بعد پہلی مرتبہ ایک ہی بار اتنی بڑی تعداد میں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے ایک...
View Articleمیانمار میں فیس بک کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مہم چلائی گئی
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار میں فیس بک کے ذریعے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا کام لیا گیا جس کے نتیجے میں تشدد کی لہر میں اضافہ ہوا۔ میانمار میں مسلم نسل کشی کی تحقیقات...
View Articleمشرف کو انٹر پول کے ذریعے وطن واپس لایا جائے
سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پرویز مشرف کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان واپس لائے اور عدالت کے سامنے پیش کرے ۔ عدالت کا مزید کہنا ہے...
View Articleشی جن پنگ ’تاحیات‘ چینی صدر منتخب
چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے شی جن پنگ کو دوسری مدت کے لیے بھی صدر چن لیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق کانگریس کے سبھی دو ہزار نو سو ستر افراد نے شی کے حق میں ووٹ دیا۔ چینی کانگریس نے صدر اور نائب صدر کے...
View Articleشامی جنگ میں مغرب نے کیا غلطیاں کیں؟
شام میں سات برس سے جاری خانہ جنگی میں مغربی ممالک نے مداخلت کرنے کے کئی مواقع گنوائے۔ ایسے تنازعات کے حل میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے مغرب کو اپنی سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا۔ ڈی ڈبلیو کے کیرسٹن...
View Articleسی آئی اے کے سربراہ کے طور پر جینا ہاسپل کی نامزدگی پر تنقید
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی نئے سربراہ کے طور پر جینا ہاسپل کی نامزدگی پر تنقید کی جا رہی ہے۔ اگر وہ اس عہدے کے لیے منتخب کر لی گئیں تو پہلی مرتبہ اس اہم امریکی ادارے کی کمان ایک خاتون کے ہاتھوں میں...
View Articleکیا برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے ؟
امریکہ نے برطانوی شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلیجنس افسر اور ان کی بیٹی پر کیے جانے والے کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکہ نے روس پر اس واقعے کے حوالے سے براہ...
View Articleپاکستان میں آبی بحران دستک دے رہا ہے
پاکستان میں آبی بحران سنگین ہو گیا۔ تربیلا اور منگلا ڈیمز میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی۔ پانی کے حالیہ بحران سے گندم کے پیداواری ہدف کا حصول بھی مشکل ہو جائے گا۔ پنجاب کو پانی کی فراہمی میں 60...
View Articleانڈیا کے لوگوں کے مقابلے میں پاکستانی زیادہ خوش کیوں ؟
انڈیا میں گذشتہ تقریبا ڈھائی دہائیوں یعنی جب سے نئی اقتصادی پالیسیاں آئی ہیں، اس کے بعد سے حکومتوں کی جانب سے آئے دن اعداد و شمار کے سہارے ملکی معیشت کی گلابی تصویر پیش کی جا رہی ہے۔ اقتصادی ترقی کے...
View Articleایردوآن کا شام کے شہر عفرین پر مکمل کنٹرول کا اعلان، ترکی کے پرچم لہرا دیے گئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فوج نے شام کے شہر عفرین پر مکمل کنٹرول حاصل کر کے وہاں ترکی کا پرچم بھی لہرا دیا ہے۔ایردوآن نے اتوار کے روز بتایا کہ عفرین شہر کا مرکز مکمل طور پر...
View Articleیورپ بھی شمالی کوریائی میزائلوں کی زد میں ہے : جرمن خفیہ ادارہ
جرمنی کی انٹيليجنس ايجنسی کے ايک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ شمالی کوريائی میزائل وسطی يورپ تک بھی پہنچ سکتے ہيں۔ شمالی کوريائی رہنما کم جونگ ان امريکا تک پہنچنے والے ميزائل بنانے کا اعلانیہ دعویٰ کر چکے...
View Articleولادی میر پیوٹن چوتھی بار روس کے صدر منتخب
روس کے صدارتی انتخاب میں ولادی میر پیوٹن چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ صدر منتخب ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں نئے صدر کے لیے انتخابی عمل منعقد کیا گیا جس میں موجودہ صدر ولادی میر...
View Article