ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟
امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔ اس میچ میں جب ٹرمپ...
View Articleمیانمار فوج کا 'روہنگیا مسلمانوں کی ہلاکتوں'میں ملوث ہونے کا اعتراف
میانمار کی فوج نے اعتراف کر لیا ہے کہ ملکی سکیورٹی فورسز کے ارکان اور بودھ دیہاتیوں نے روہنگیا مسلمانوں کو قتل کیا تھا۔ یہ اعتراف ریاست راکھین میں ملنے والی روہنگیا مسلمانوں کی ایک اجتماعی قبر کے حوالے...
View Articleامریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریاں شروع
امریکہ میں امیگرین اہلکاروں نے ملک بھر میں درجنوں سیون الیون اسٹورز پرچھاپے مار کر وہاں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے 21 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیون الیون امریکہ کی اُن کمپنیوں میں سے ایک ہے جو...
View Articleایک غلط بٹن دبنے سے امریکہ میں بیلسٹک میزائل حملے کی وارننگ جاری ہو گئی
امریکی ریاست ہوائی میں موبائل فونز پر بیلسٹک میزائل حملے کی وارننگ ملتے ہی ہر جانب ہلچل مچ گئی۔ وارننگ میں کہا گیا تھا کہ بیلسٹک میزائل کا حملہ ہونے والا ہے، جلد سے جلد پناہ گاہیں تلاش کی جائیں یہ کوئی...
View Articleمارک زکر برگ کو 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان
فیس بک پرخبریں کم کرنے کا اعلان کر کے مارک زکربرگ کو 3 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔ زکربرگ نے فیس بک مواد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ فیس بک پرخبریں کم کرنے کا اعلان کر کے فیس...
View Articleآئی ایس پی آر کا عوامی آگاہی کے لیے پیغام
آئی ایس پی آرنے عوامی آگاہی کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے عوام کو بعض افراد پاک افواج کے نمائندے بن کر جعلی ٹیلی فون کالز کر رہے ہیں شہری جعلی لوگوں سے محتاط رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ...
View ArticleBishwa Ijtema begins on the banks of Turag in Tongi
Muslim devotees leave on an overcrowded train after taking part in the final prayer of "Bishwa Ijtema", the world congregation of Muslims, at Tongi near Dhaka, Bangladesh.Devotees climb on a train to...
View Articleاپنے بچے کی آخری اطلاع کا انتظار مت کیجیے : وسعت اللہ خان
جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو ہم ان کو پہلی بار سینے سے چمٹانے، کروٹ دلانے، نہلانے دھلانے سے لے کر خوراک، صحت، تعلیم اور تحفظ سمیت دنیا کا ہر آرام اور سہولت بساط سے بڑھ کے مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم سب...
View Articleپاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں، تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کا متفقہ...
تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سے پاکستان میں خود کُش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔ پاکستان میں خودکش حملوں کے خلاف 1829 علماء کے فتوے کی تفصیل سامنے آگئی ہیں،...
View Articleظفر عارف مر گئے پر سوال زندہ ہے
چونکہ میں اس زمانے میں اسلامی جمعیت طلبہ میں شامل تھا لہذا سینئرز کی نصیحت تھی کہ حسن ظفر عارف جیسے ملحد کیمونسٹ اساتذہ سے دور رہو۔ میں نے یہ نصیحت پلے باندھ لی اور کبھی بھی ان کے قریب نہیں پھٹکا مبادا...
View Articleبھارت اسرائیل گٹھ جوڑ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ سال اسرائیل کا تاریخی دورہ کر کے یہود و ہنود کے جس گٹھ جوڑ کو بڑھاوا دیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کے دورہ بھارت نے اسے تکمیل کے آخری مرحلے میں پہنچا...
View Articleدنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے
جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی...
View Articleترکی اور امریکہ آمنے سامنے
کچھ عرصے سے ترکی اور امریکہ کے تعلقات میں سرد مہری دیکھی جا رہی ہے۔ دراصل اس سرد مہری کا آغاز ترکی میں 15 جولائی 2016ء کو ناکام بغاوت کے بعد شروع ہو گیا تھا کیونکہ ترکی میں ایردوان حکومت کا تختہ الٹنے...
View Articleسی آئی اے کے پاکستان میں سابق سربراہ سے تفتیش کا عدالتی حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ڈرون حملوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے حکم کو انسانی حقوق کے کارکنوں اورتجزیہ نگاروں نے سراہا ہے۔ سیاسی مبصرین کا یہ بھی خیال ہے کہ یہ حکم پاکستان کی طرف سے امریکا...
View Articleچین کی معاشی پالیسی کیا ہو گی ؟
عالمی سطح پر چین اور ملکی سطح پر کمیونسٹ پارٹی کے رہنما شی چن پنگ کی طاقت اور اثر میں اضافہ ہوا۔ رواں برس حکمران جماعت انہیں استعمال میں لاتے ہوئے چند بڑے معاشی چیلنجز سے نپٹنے کی کوشش کرے گی۔ ان میں...
View Articleامریکا نے فلسطینوں کی امداد روک لی
امریکا نے فلسطین پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کو 6...
View Articleدہلی اور تل ابیب قربتیں ۔ کیا کہہ رہی ہیں
مسلمانوں کے ازلی دشمن یہود وہنود راز و نیاز کر رہے ہیں۔ دہلی اور تل ابیب میں فاصلے گھٹ رہے ہیں۔ دہلی ایئرپورٹ پر یاہو مودی بغل گیری جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن ضرور بگاڑے گا۔ مودی پہلے بھارتی...
View Articleجدوجہد آزادی فلسطین کا نوعمر مزاحمت کار انقرہ میں، صدر ایردوان سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 16 سالہ فلسطینی لڑکے فوزی الجنیدی، جو بیت المقدس کی مزاحمت کا جرات مندانہ نشان بن گئے ہیں کو قصر صدارت میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ترک وزیراعظم بن علی یلدرم بھی موجود تھے۔...
View Articleنجی بینک کی پینشن صرف 243 روپے ماہانہ
پاکستان میں ان دنوں نجی بینکوں کے اعلیٰ افسران شديد پریشانی کا شکار ہیں اور اس کی وجہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینک کے سابق ملازمین کا کیس ہے جس میں انہوں نے بینکوں کی طرف سے انتہائی کم پنشن دینے پر...
View ArticleAfghanistan launches polio vaccination campaign
A health worker administers the polio vaccine to a child during an inoculation drive in Kandahar, Afghanistan. Polio is now endemic in just three countries - Afghanistan, Nigeria and Pakistan.
View Article