میں کلبھوشن یادیو کا حامی ہوں، مگر
ممکن ہے کہ 2018ء میں کلبھوشن یادیو آزاد ہو کر گھر روانہ ہو جائے۔ ممکن ہے کہ پاکستان کی حکومت کے پاس اِس مجرم، جاسوس یا غیر جاسوس شخص کے لیے دیگر منصوبے ہوں۔ دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے کی جاسوسی کرتے...
View Articleبٹ کوائن : اغوا کاروں کا بھی پسندیدہ تاوان ورچوئل کرنسی میں لیا جانے لگا
ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر حیران کُن بلندیوں پر پہنچ چکی ہے۔ تادم تحریر ایک بٹ کوائن کی قدر چودہ لاکھ پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔ بٹ کوائن کی قدر میں ہونے والے برق رفتار اضافے نے جہاں بے شمار لوگوں کو...
View Articleدہشتگردی کیخلاف جنگ، پاکستان کا 10ہزار 374 ارب کا نقصان
پاکستان نے 16 سال میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 10 ہزار 374 ارب روپے کا مالی نقصان اٹھایا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے نقصانات کے اعداد و شمار جمع کر لئے گئے ۔ اعداد...
View Articleبھارت: ’نچلی اور اعلیٰ ذات‘ کے ہندوؤں کے درمیان جھڑپیں
بھارت کے مغربی صوبے مہاراشٹر میں دو سو سال قبل پیش آئے ایک واقعے کی یاد منانے پر ’نچلی اور اعلیٰ ذات کے ہندوؤں‘ کے درمیان جھڑپوں کے بعد تشدد کا سلسلہ تقریباً اٹھارہ شہروں تک پھیل گیا ہے۔ پونے شہر سے...
View Articleاربوں کمپیوٹر و موبائل ہیک ہونے کا معاملہ، انٹیل پر مقدمات درج
رواں برس کے پہلے ہی ہفتے یہ خبر آئی تھی کہ کمپیوٹر و موبائل فونز کے لیے چِپِ اور سی پی یو تیار کرنے والی امریکی کمپنی انٹیل کی چِپِ میں بہت بڑی خرابی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث دنیا بھر کے اربوں...
View Article‘وائٹ ہاؤس والے ٹرمپ کو خبطی اور بیٹی کو عقل سے پیدل سمجھتے ہیں‘
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ان کے قریبی رفقاء کے بیانات پر مبنی تصنیف ‘فائر اینڈ فیوری : انسائیڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس’ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ان کے دوست ٹرمپ کو‘ایک بچے کی مانند...
View Articleٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کرنے کیلئے مہم
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹوئیٹ کی وجہ سے اس وقت سے خبروں میں ہیں، جب وہ امریکا کے صدر بھی نہیں بنے تھے۔ تاہم دنیا کے سپر پاور ملک کے سب سے اہم عہدے پر براجمان ہونے کے بعد وہ اپنی ٹوئیٹس کی وجہ سے اور بھی زیادہ...
View Articleوسطی یورپ میں بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی
روس نے کچھ عرصہ قبل سرد جنگ کے بعد اپنی مغربی سرحد پر بہت بڑی جنگی مشقیں کیں۔ جنگی مشقیں یوکرین میں ممکنہ جنگ کے پس منظر میں سر انجام دی گئی تھیں اور ان میں بیلاروس اور روسی افواج کی مطابقت کا امتحان...
View Articleپاکستان نے نیٹو سپلائی روٹ بند کیا تو امریکا کیا کرے گا ؟
ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے پر امریکی تجزیہ کاروں کی مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ کچھ کی رائے میں عسکری امداد کی معطلی کے بعد پاکستان عسکریت پسندوں کے خلاف مزید اقدامات کرے گا۔ لیکن بعض ماہرین کا یہ بھی...
View Articleکیا امریکہ کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے ؟
امریکہ کی طرف سے انتباہی اور امداد کی معطلی سے متعلق بیانات کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ کے ساتھ ان کے ملک کا کوئی اتحاد نہیں ہے۔ موقر امریکی اخبار 'وال اسٹریٹ جرنل'کو دیے...
View Articleکيا پاکستان کے ليے امريکی امداد کی معطلی، چين کے ليے موقع ہے؟
سلامتی کی مد ميں پاکستان کو دی جانے والی امريکی مالی امداد کی جزوی معطلی کے بعد امکان ظاہر کيا جا رہا ہے کہ پاکستان کا چين طرف جھکاؤ بڑھے گا۔ تاہم يہ رشتہ دو دھاری تلوار کی مانند ہو گا اور اس سے کئی...
View Articleاب پاکستان کو ٹرمپ کے امریکا سے ’خلع‘ لے لینی چاہیے
سالِ نو کے موقع پر پاکستان کو ’جھوٹا اور دھوکے باز‘ قرار دینے والی امریکی صدر ٹرمپ کی ٹوئیٹ کے فوراً بعد امریکا کی ہندوستانی نژاد سفیر برائے اقوامِ متحدہ کی جانب سے غیر ملکی فوجی امداد کی مد میں 25...
View Articleحادثے کے بعد سمندر میں جلتا آئل ٹینکر ڈوب سکتا ہے
چینی ساحلی علاقے کے قریب سمندر میں ایک مال بردار بحری جہاز کے ساتھ تصادم کے بعد اب شعلوں کی لپیٹ میں آیا ہوا ایرانی آئل ٹینکر ڈوب سکتا ہے۔ جہاز کا عملہ تاحال لاپتہ ہے۔ اس ٹینکر پر ایک لاکھ چھتیس ہزار...
View Articleنظر رکھیے : بچے ’آن لائن‘ بھی محفوظ نہیں
موبائل فون اور انٹرنیٹ کا استعمال عام ہونے سے جہاں رابطوں میں سہولت ہوگئی ہے، وہیں اس کے نقصانات بھی سامنے آئے ہیں۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے شعبے اور حکومت کو جس چیز پر سب سے زیادہ دھیان دینے کی...
View ArticleDakar Rally : Stunning images as vehicles race from Peru to Argentina
The 2018 Dakar Rally is the 40th edition of the event and the tenth successive year that the event will be held in South America. The event will start in Lima, Peru, on January 6, then run through...
View Articleپاکستان کا سچا اور کھرا دوست، ایردوان
دنیا میں ترکی واحد ملک ہے جو پاکستان کی دوستی کے معیار پر پورا اترتا ہے اور جس نے ہمیشہ ہی پاکستان کا ہر مشکل میں بھرپور ساتھ دیا ہے اور خاص طور پر جب سے ایردوان کی قیادت میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی...
View Articleشدید کشیدگی کے بعد شمالی و جنوبی کوریا میں مذاکرات کا آغاز
شمالی اور جنوبی کوریا کے اعلی ترین حکام دو برس بعد پہلی ملاقات میں مشترکہ سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے بات چیت میں جنوبی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے معاملے...
View Articleقصور کی کم سن زینب کی کہانی
ایک بہت ہی دل کو ہلا دینے والا سی سی ٹی وی کا فوٹیج ہے ۔ ایک دھند لی سی تصویر ہے ۔ سڑک پر ایک مرد ایک چھوٹی سی لڑکی کی انگلی تھامے جا رہا ہے بچی نے لال رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے ۔ جب ننھے منے بچے کسی...
View Articleسفاک مجرموں کو سرعام چوکوں چوراہوں پر لٹکایا جائے
ایک اور دل ہلا دینے والا واقعہ۔ ایک اور کمسن بچی کا اغوا، اُس معصوم کے ساتھ زیادتی اور پھر اُس کا بیہمانہ قتل۔ اس سے بڑا اور کیا ظلم ہو سکتا ہے؟ اُس معصوم جان پر کیا قیامت گزری ہو گی۔ اُس کے ماں باپ کس...
View Articleزینب قوم کی بیٹی تھی، واقعہ نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا
چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ زینب قوم کی بیٹی تھی، واقعے سے پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے، اس واقعے پر مجھ سے زیادہ میری اہلیہ گھر میں پریشان تھیں۔ الرازی میڈیکل کالج کیس کی سپریم کورٹ میں...
View Article