کیا روس اور چین، شمالی کوریا کی مدد کر رہے ہیں ؟
ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ شمالی کوریا کو چین اور روس کے بحری جہازوں کے ذریعے تیل منتقل کیا گیا ہے۔ چین نے تیل منتقلی کی تردید کی ہے۔ روس کی جانب سے کوئی واضح ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ دو سینیئر مغربی...
View Articleخلیج میں ٹیکس کا نفاذ : نفسیاتی دھچکا یا حقیقی خطرے کی گھنٹی
2017ء کا اختتام بھی اتنا ہی تلاطم خیز ہے جتنی اس کی ابتداء۔ 31 دسمبر سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ٹیکس سے مبراء معاشی نظام اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے اور سن 2018 سے دونوں ممالک میں پانچ فیصد VAT...
View Articleایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، انسٹاگرام اور 'ٹیلی گرام سروس...
ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد، ایران نے 'انسٹاگرام اور پیغام رسانی کی ایپلیکیشن 'ٹیلی گرام پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ حکام عارضی طور...
View Articleکیا سام سنگ اور ایل جی بھی اپنے پرانے موبائل سست کرتے ہیں ؟
گزشتہ ہفتے ہی امریکی کمپنی ایپل نے اعتراف کیا تھا کہ وہ اپنے پرانے آئی فونز کو جان بوجھ کر سست کرتا ہے، تاکہ ان کی بیٹری لائف بڑھائی جا سکے۔ لوگوں کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آنے کے بعد ایپل نے پرانے...
View Articleسعودی عرب و امارات میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کر دیا گیا
سعودی عرب اور دبئی میں نئے سال کے آغاز سے غذائی اشیا، کپڑا، الیکٹرانک اور دیگر اشیا پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کر دیا گیا، جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس...
View Articleایٹمی ہتھیاروں کا بٹن میری میز پر ہے، کم جونگ ان
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا بٹن ان کی میز پر ہے۔ سال نو کے آغاز پر اپنے خطاب میں کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ پورا امریکا ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کی پہنچ...
View Articleايران ميں حکومت مخالف مظاہرے کس رُخ بڑھ رہے ہيں؟
ايران ميں کمزور اقتصاديات کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے جاری رہے۔ صدر حسن روحانی کی تقرير اور ملک ميں سماجی رابطوں کی ويب سائٹس کی بندش کے باوجود عوام برسر احتجاج ہيں۔ ايرانی صدر حسن روحانی نے ملکی...
View Articleسعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ
سعودی عرب میں آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے آمدنی میں اضافے اور معاشی اصلاحات کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
View Articleپاکستان کو دیے گئے 33 ارب امریکی ڈالر کہاں گئے ؟
امریکا نے اپنے جنگی جنون میں پہلے عراق، پھر افغانستان کی جنگوں میں سیکڑوں ارب ڈالر جھونکے مگر پاکستان کو 16 سال میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیئے جانے والے 33 ارب ڈالرز امریکی صدر ٹرمپ کو کھٹکنے...
View Articleاسرائیلی فوجیوں کے آگے ڈٹ جانے والی فلسطینی لڑکی پر فردِ جرم عائد
اسرائیل میں ایک فوجی عدالت ایک فلسطینی لڑکی پر غربِ اردن میں دو فوجیوں پر حملے کے مقدمے میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ احد تمیمی اور ان کی کزن کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ اسرائیلی فوجیوں کے...
View Articleبھارت میں ہزاروں بچے اسکول جانے کے بجائے جوتے بنانے پر مجبور
بھارت کے نامور سیاحتی شہر آگرہ میں ہزاروں بچے اسکول جانے کے بجائے جوتے بنانے والی فیکڑیوں میں ہر روز کئی کئی گھنٹے انتہائی مشکل حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔ یہ جوتے ان بچوں کی محنت کا منہ بولتا...
View Articleپاکستان سے صرف جھوٹ اور دھوکہ ملا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ پندرہ سالوں میں پاکستان کو دی جانے والی تینتیس بلین ڈالر کی امداد ضائع گئی ہے۔ ٹرمپ نے پاکستان پر ایک بار پھر دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کا الزام...
View Articleماؤنٹ ایورسٹ اکیلے سر کرنے پر پابندی
نیپال نے کوہ پیمائی میں حادثات کو کم کرنے کے لیے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت دیگر چوٹیوں پر کوہ پیماؤں کے اکیلے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیپال کی جانب سے نئے قواعد کے تحت معذور اور نابینا کوہ پیماؤں کو بھی...
View ArticleProtests across Iran
People gather to protest over high cost of living in Tehran, Iran. Several people, including a police officer, have been killed in anti-government protests across Iran.
View Articleٹرمپ کا بیان : چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیان کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا۔ چین نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی’’ غیر معمولی خدمات ‘‘ کو...
View Articleامریکہ کی جانب سے فلسطینیوں کی امداد روکنے کی دھمکی
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی امداد میں کٹوتی کی دھمکی دی ہے، یہ بات تسلیم کرتے ہوئے کہ یوں لگتا ہے کہ مشرق وسطیٰ امن عمل میں تعطل واقع ہو گیا ہے۔ اپنی دو عدد...
View Articleہٹلر نے ناروے پر کیسے قبضہ کیا ؟
پولینڈ کی فتح نے ہٹلر کی فوج اور شہری آبادی دونوں میں شادمانی کی لہریں دوڑا دیں۔ وارسا سے جنگجو خوش خوش واپس آئے تاکہ فتح کے ہار وصول کریں۔ ان کے شہری ہم وطن جوش و خروش میں دیوانے ہو رہے تھے۔ برق...
View ArticleCamels walk across the Liwa desert in Abu Dhabi
Camels walk across the Liwa desert in Abu Dhabi during the 2018 Moreeb dune festival, featuring falcons, camels and horses.
View ArticlePakistanis protest Trump's 'lies and deceit' tweet
Pakistanis stage a protest holding up banners and placards strongly condemning U.S President Donald Trump's angry tweet about the country in Karachi, Pakistan.
View Articleامریکا نے قربانیاں تسلیم نہ کیں توتعاون کی پالیسی پرنظر ثانی کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ ڈالروں کے لیے نہیں بلکہ اصولوں کی بنیاد پر لڑی ہے۔ نیو یارک...
View Article