ایٹم بم گرانے کے لیے ناگا ساکی کو کیسے چنا گیا ؟
چھ اگست سنہ 1945 کو دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا گیا۔ اس دھماکے کے بعد 13 مربع کلومیٹر تک کے علاقے میں تباہی پھیل گئی تھی۔ ایک جھٹکے میں ہزاروں زندگیاں برباد ہو گئیں۔ اس...
View Articleسول اور ملٹری تعلقات میں سب اچھا نہیں ہے
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) نے فوج اور سول قیادت کے درمیان تعلقات کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سول ملٹری تعلقات میں سب اچھا نہیں ہے۔ پاناما پیپرز کیس...
View Articleلاس اینجلس : امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا شہر
لاس اینجلس (انگریزی: LosAngeles) المعروف ایل اے (L.A) بلحاظ آبادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر تقریباً 40 لاکھ کی آبادی کا حامل ہے...
View Articleایا صوفیہ اور توپ کاپی, استنبول کا مقدس عجائب گھر
ایاصوفیہ سلطان احمد کی نیلی مسجد سے کچھ زیادہ دور نہیں ہے ۔ ایاصوفیہ کو قیصر قسطنطین نے 360 ھ میں تعمیر کروایا تھا اور یہ گرجا قسطنطنیہ کی فتح کے بعد بھی آرتھوڈوکس چرچ کا مرکز رہا اور صلیبی حکومت کے...
View Articleغذائی قلت اور عالم انسانیت : 2 کروڑ افراد کو فاقہ کشی کا خطرہ
عالمی سلامتی کونسل نے یمن ، صومالیہ ، جنوبی سوڈان اور شمال مشرقی نائجیریا میں متحارب فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں انسانی امداد داخل ہونے کی اجازت دیں۔ کونسل نے دنیا بھر کے ممالک پر زور...
View Articleسلطنت عثمانیہ کا آغاز کیسے ہوا
1282ء میں ارطغرل نے 90 سال کی عمر میں وفات پائی اور عثمان خان اس کا جانشین ہوا اور یہی بعد میں سلطنت عثمانیہ کا بانی بھی ہوا۔ جس وقت عثمان خان نے حکومت سنبھالی نہ صرف دولت سلجوقیہ دم توڑ رہی تھی بلکہ...
View Articleملازم کو نوکری سے نکالنے پر گوگل کے خلاف بینر لگ گئے
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایک انجنیئر کو ملازمت سے فارغ کیے پر کمپنی کے سربراہ خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں احتجاجی بینر لگ گئے۔ خیال رہے کہ...
View Articleکیا موصل میں کچھ بچا بھی ہے؟
موصل کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ سے چھٹکارہ دلوانے کے لیے خونریز لڑائی نے شمالی عراق کے اس شہر کو کھنڈرات بنا دیا ہے، ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور جو بچ گئے وہ در بدر ہو گئے ہیں۔ امریکی اتحاد میں ہونے...
View Articleآزادی کو کیا سمجھتے ہو ؟
ہوا ، بادل ، بارش ، روشنی ، خوشبو ، خوشی ، محبت آپ محسوس کر سکتے ہیں چھو بھی سکتے ہیں مگر قید نہیں کر سکتے۔ آزادی کا بھی ایسا ہی قصہ ہے ۔ یہ کوئی برتن یا دس بائی آٹھ کا پانا یا فیتہ بند تحفہ نہیں بلکہ...
View Articleآزادی کے ستّر سال بعد ہم کہاں کھڑے ہیں ؟
وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان الحمد للہ آج اپنی زندگی کے اکہترویں سال کا آغاز کر رہا ہے۔ جن انتہائی نا مساعد حالات کے باوجود اس ملک کے قیام کیلئے برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی جدوجہد اس بنیاد پر...
View Articleبیچارا انقلاب
انقلاب پریشان ہے۔ معزول وزیر اعظم نواز شریف کے جی ٹی روڈ مارچ نے انقلاب کو پریشان ہی نہیں حیران بھی کر دیا ہے کیونکہ اس مارچ کے دوران نواز شریف کی زبان پر بار بار انقلاب کا ذکر آتا رہا۔ جی ٹی روڈ پر...
View Articleریاست کا انتظار کیوں کرتے ہو ؟
حالانکہ یہ مشہور جملہ ریاست کنیکٹیکٹ کے اس اسکول ہیڈ ماسٹر جارج سینٹ جان کا ہے جہاں جان ایف کینیڈی نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مگر بیس جنوری انیس سو اکسٹھ کے بعد سے یہ جملہ دنیا بھر میں ایسے مشہور ہوا...
View Articleامریکہ : کیا سفید فام نسل پرستی بڑھ رہی ہے ؟
امریکی ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹس ول میں جان لیوا تشدد ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انتہائی دائیں بازو کی تنظیمیں امریکہ میں کافی نمایاں طور پر اُبھر کر سامنے آ رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ...
View Articleشمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ، امریکی فوجی اڈے پر میزائل داغنے کی تیاریاں...
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام پر میزائل داغنے کے منصوبے کے بارے میں بتایا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ بھی کہا گیا کہ گوام پر حملہ کرنے کے فیصلے سے قبل کم جونگ ان...
View Articleچين بھارت کی جنگ میں پاکستان کا ردِعمل کیا ہو گا ؟
حال ہی میں انڈیا کے فوجی سربراہ جنرل بیپن راوت نے کہا تھا کہ انڈین فوج ڈھائی محاذوں پر جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔ بیپن راوت کے اس بیان پر انڈیا سمیت ہمسایہ ممالک چین اور پاکستان کی میڈیا میں بھی کافی...
View Articleامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام طالبان کا 'کھلا خط'، افغانستان سے نکل جانے کا...
افغان طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے 'کھلے خط'میں 16 سالہ جنگ کے بعد افغانستان سے نکل جانے کا مطالبہ دہرا دیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق صحافیوں کو بھیجے گئے اپنے خط...
View Articleچین اور انڈیا کشیدگی : چینی ٹیلی کام کمپنی نے بھارتی ملازمین کو فارغ کر دیا
چین کی ایک ٹیلی کام کمپنی نےتہران اوردوحہ میں بھارتی شہریوں کوملازمت سے فارغ کر دیا ہے ۔ بھارتی ملازمین کی برطرفی کی وجہ چینی ٹیکنالوجی کی چوری اور چین بھارت سرحدی کشیدگی بتائی جا رہی ہے ۔ بین الاقوامی...
View Articleسانحہ 17 اگست : جنرل ضیاء الحق کے طیارے کی تباہی حادثہ یا سازش ؟
17 اگست 1988ء کو اس وقت کے صدر جنرل محمد ضیاء الحق بہاولپور میں ایک طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوئے۔ ان کے طیارے C-130 میں سابق جنرل اختر عبدالرحمن اور امریکی سفیر رافیل سمیت 30 افراد سوار تھے جو سب کے سب...
View Articleچین انڈیا سرحد پر کشیدگی کیوں ہے ؟
انڈیا، چین اور بھوٹان کی سرحد کے قریب ایک ٹرائی جنکشن پر سڑک کی تعمیر کے حوالے سے دو ایشیائی حریفوں کے درمیان تعطل برقرار ہے۔ دونوں ہی ملک اپنی اپنی سرحدوں پر فوجیوں کی بنیادی سہولیات میں اضافہ کر رہے...
View Articleکیا کشمیر فلسطین بن جائے گا ؟
جب 1950 میں انڈیا کی پارلیمنٹ نے ملک کا آئین منظور کیا تو اس میں انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کو دفعہ 370 کے تحت خصوصی درجہ دیا گیا۔ اس دفعہ کے تحت انڈیا کی کسی بھی ریاست کا شہری کشمیر میں زمین یا دوسری...
View Article