جیک ما ایک جیتا جاگتا معاشی جادوگر
چین کے شہر ہنگ زُو کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہونے والا یہ بچہ آئندہ چند سالوں میں تجارت کی دنیا میں کیسی قیامتیں ڈھانے والا ہے کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا۔ دُھن کا پکا، من کا سچا اور انگریزی سیکھنے کے...
View Articleکیا صدر ٹرمپ کا مواخذہ ہو سکتا ہے؟
امریکی پارلیمان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جو بائیڈن کے خلاف ان کے مبینہ بیان پر مواخذے کے لیے تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انھوں نے یوکرین حکومت پر دباؤ ڈالا تھا کہ وہ 2020 کے...
View Articleدنیا امریکا اور چین کے بلاکوں میں تقسیم ہوتی نظر آ رہی ہے
قبل ازیں سوویت روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کی کئی عشروں تک مخاصمت کی تاریخ کے بعد اب سیاست کی عالمی بساط پر مہروں کی نئی صف بندی عمل میں آ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوتریز نے...
View Articleآب و ہوا کی تبدیلی کے سمندروں پر تباہ کن اثرات ہو رہے ہیں : رپورٹ
اقوامِ متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سمندروں اور منجمد خطوں پر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے...
View Articleسعودی عرب میں آن لائن سیاحتی ویزا کن ممالک کو ملے گا ؟
سعودی عرب نے جن 49 ممالک کے لیے آن لائن سیاحتی ویزوں کا آغاز کیا ہے ان میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش شامل نہیں۔ سعودی سیاحتی کمیٹی کی ویب سائٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی...
View Articleافغان صدارتی انتخاب : ووٹنگ کی شرح بیس فیصد سے بھی کم رہی
افغانستان میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس مرتبہ صدارتی انتخاب میں انتخابی عملے اور سکیورٹی حکام کی کارکردگی گزشتہ انتخاب کی نسبت...
View Articleتقریر تو اچھی تھی، آگے کیا ہو گا ؟
کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔ عمران خان سے کچھ دیر پہلے...
View Articleتقریر ہو تو مہاتیر جیسی ورنہ نہ ہو
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں سالانہ اجلاس میں عمران خان کے علاوہ جن دو رہنماؤں نے کشمیر پر واضح گفتگو کی وہ رجب طیب اردگان اور ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد ہیں۔ ٹرمپ اور خلیجی ریاستوں...
View Articleچین میں کمیونسٹ پارٹی کا ستر سالہ اقتدار— تاریخ پر ایک نظر
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے وسیع پیمانے پر جشن منایا جا رہا ہے۔ سالگرہ کی مرکزی تقریب بیجنگ کے تاریخی تیانمان سکوائر میں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور...
View Articleامریکی پابندیوں کی شکار ہواوے کی روس میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس
امریکی پابندیوں کی شکار چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے لیے روس نے اپنی مارکیٹ کے دروازے کھول دیے ہیں اور کمپنی سے کہا ہے کہ وہ ملک میں فائیو جی نیٹ ورک کے کام کو آگے بڑھائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے...
View Articleموسمیاتی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے ؟
بارش کا امکان ہے۔ یہ سادہ سا جملہ آپ کے پکنک کے منصوبے کو تہ و بالا اور خشک سالی کی شکار فصل کو ہرابھرا کر نے کا امکان پیدا کر سکتا ہے۔ ہماری زندگی میں کم ہی چیزیں اتنی عالم گیر ہیں جتنا موسم۔ ہماری...
View Articleامریکی اور یورپی پابندیوں کی انسانی قیمت : چالیس ہزار ہلاکتیں
امریکا کی وینزویلا پر مکمل پابندیوں کے بعد یورپی یونین بھی اس ملک پر نئی پابندیاں عائد کر چکی ہے۔ لیکن جن اقدامات کا مقصد صدر مادورو کو اقتدار سے باہر کرنا تھا، ان کے نتیجے میں اب تک چالیس ہزار انسان...
View Articleبرلن، تقسیم سے متحد ہونے تک
دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے شکست کے بعد برلن کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔ ان دونوں حصوں کو ایک دیوار جدا کرتی تھی جو کئی دہائیوں تک دونوں طرف کے شہریوں کے درمیان حائل رہی۔ مشرقی حصہ سوویت فوج...
View Articleپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہو گا۔۔۔؟؟
ایک نئی رپورٹ میں محققین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کے نتیجے میں ساڑھے 12 کروڑ کے قریب انسان لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی...
View Articleبرکتیں اٹھ گئیں ۔ رحمتیں روٹھ گئیں
’’ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے O جو مال جمع کرتا ہے اور اس کو گن گن کر رکھتا ہےO اور خیال کرتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا O ہر گز نہیں وہ ضرور حُطَمہ میں ڈالا...
View Articleمصلحت کی سرحد کے اس پار
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آج کرفیو کو دو ماہ ہو گئے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بھی معطل ہیں۔ گاہے گاہے جو خبریں کان میں پڑتی ہیں وہ کچھ اچھی نہیں۔ عالمی ضمیر نامی وہم بھی خیر سے دور ہوا۔ پاکستان...
View ArticleChina marks seventy years of communism with massive show of force
The 70th anniversary of the founding of the People's Republic of China was observed with a series of ceremonial events including a grand military parade as its spotlight to celebrate National Day of...
View ArticleInside the U.N. General Assembly
The United Nations General Assembly is one of the six principal organs of the United Nations (UN), the only one in which all member nations have equal representation, and the main deliberative,...
View Articleکعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے
پرسوں یعنی اتوار تک سعودی حکومت غیر ملکیوں کو تین اقسام کے ویزے جاری کرتی تھی۔ حج و عمرے کا ویزہ، فیملی ویزہ اور کاروباری و ملازمتی ویزہ۔ اب پہلی بار ٹورسٹ ویزہ بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور...
View Articleکیا اقوام متحدہ کے پاس پیسے ختم ہونے والے ہیں؟
دنیا بھر میں جنگ اور غربت سے متاثرہ ممالک کو اقوام متحدہ سالوں سے مالی اور دیگر امداد فراہم کرتا آرہا ہے لیکن اب خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس عاملی ادارے کے فنڈز ختم ہو جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری...
View Article