Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے کا فیس بک بند کیوں ہوا ؟

$
0
0

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مسلم مخالف پوسٹ کرنے کی پاداش میں فیس بک پیج 24 گھنٹے کے لیے معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یائر نیتن نے اپنے فیس بک پیج پر کہا تھا کہ مشرق وسطی میں اسی وقت امن آ سکتا ہے جب مسلمان یہاں سے چلے جائیں ۔
اس پوسٹ کے بعد کمپنی نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے کی آمریت پسندانہ سوچ قرار دیتے ہوئے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی۔
 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>