برسلز میں فلسطینی شہیدوں کے ہزاروں جوتے یورپین یونین کونسل کے دفتر کے باہر رکھ دیے گئے ہیں۔ یورپین یونین کونسل کے دفتر کے باہر فلسطینیوں کی شہادتوں کے خلاف احتجاجاً ہزاروں جوتے رکھے گئے۔ تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجوڑا جا سکے۔ دس سال میں ساڑھے چار ہزار فلسطینی اسرائیلی جنونیت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔