Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

ویزا مدت کے بعد سعودی عرب میں قیام پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ ہو گا

$
0
0

سعودی عرب میں عمرہ ویزا ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ، 6 ماہ قید کی سزا ہو گی، اس قانون کا سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نےسعودی عرب آنے والے تمام زائرین کو متنبہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین ویزا ختم ہونے سے پہلے سعودی عرب سے واپس چلے جائیں بصورت دیگر ان کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق زائرین کا ویزے کی مدت سے زائد قیام پر انہیں نہ صرف 6 ماہ کی قید کی سزا دی جائے گی بلکہ ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
 


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>