Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Browsing all 4736 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

یہودیوں میں دہشت پھیلانے والا یہودی لڑکا نکلا

امریکی میڈیا کے پروپیگنڈے نے مسلمانوں اور دہشت گردی کو لازم و ملزوم بنا رکھا ہے چناں چہ اکثر امریکی یہی دعویٰ کرنے لگے کہ شدت پسند مسلمان ایک قدامت پسند عیسائی کے صدر بننے سے ناراض ہیں لہٰذا اب وہ یہود...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کلبھوشن یادو، ہم کب سیکھیں گے؟

عبداللہ شیخ میرے بُرے وقتوں کے دوست ہیں، میرے اِس بندے سے خواہ کتنے ہی نظریاتی، علمی اور سیاسی اختلاف ہوجائیں لیکن میرا اور اِس کا تعلق خراب نہیں ہوتا۔ اِس میں عبداللہ کا بڑا پن بھی ہے اور درگزر کرنے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس نے کیا کہہ دیا

گزشتہ منگل کے روز جنگ اخبارمیں شائع ہونے والی خبر کے مطابق وفاقیشرعی عدالت کے چیف جسٹس ریاض احمد خان نے سود کے متعلق کیس کو سنتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جس وقت سود کی ممانعت کا حکم ہوا اُس وقت کی معیشت آج...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سابق پاکستانی کرنل کس کے قبضے میں؟

پاکستان کے سابق لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) محمد حبیب ظاہر کی گذشتہ ہفتے پراسرار گمشدگی کے بعد انڈیا اور پاکستان کے میڈیا میں یہ قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ کرنل ظاہر کو انڈین ایجینسیوں نے نیپال سے اغوا کر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لبنان میں خانہ جنگی کے پندرہ سال

لبنان 1975ء سے 1990ء تک خانہ جنگی کا شکار رہا۔ اس خانہ جنگی کا آغازاپریل کے وسط میں ہوا۔ طویل خانہ جنگی کے نتیجے میں تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ دوسرے الفاظ میں اس لڑائی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایسا بم کیوں استعمال کیا گیا، اس وقت ہی کیوں؟

جب افغانستان کے شمالی ضلع شنوار کے پولیس افسر کریم نے دھماکے کی آوازسنی تو وہ اس کی شدت کی وجہ سے کچھ دیر کیلئے ششدر رہ گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ 'میں نے اس قبل ایسا کچھ نہیں سنا تھا'۔ وہ اور اس کے ساتھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ترک عوام کا ریفرنڈم میں تاریخی فیصلہ

ترک سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدارتی اختیارات سے متعلق ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج آ چکے ہیں جس میں 51.4 فیصد ووٹرز نے صدر رجب طیب اردوان کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ریفرینڈم کے سرکاری نتائج کے اعلان کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

شام کی سرزمین سے انسانیت کے نام

کرامہ مہاجر کیمپ کے انچارج کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے۔ ادلب کے قریبشامی سرحد کے اندر یہ کیمپ ترکی کی ایک رفاعی تنظیم انسانی حقوق و حریت (IHH) نے قائم کیا تھا۔ یہ کیمپ اس وقت سے قائم ہے جب سے جنگ کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

شمالی کوریا کی جنگی تیاریاں

خیال کیا جاتا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس مختلف رینج کے 1000 میزائل ہیں جنمیں انتہائی طویل رینج کے ایسے میزائل بھی شامل ہیں جو مستقبل میں امریکہ کو نشانہ بنانے کے قابل ہو سکیں گے۔ 1960 اور 1970 کی دہائیوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکہ فوجی کارروائی کا نتیجہ مکمل جنگ ہو گا - شمالی کوریا

شمالی کوریا میں اعلیٰ حکومتی اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئیکشیدگی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود شمالی کوریا اپنے میزائل تجربے جاری رکھے گا۔ شمالی کوریا کے نائب وزیرِ خارجہ ہان سونگ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مالدیپ : پانیوں میں گھرا ایک خوبصورت ملک

مالدیب بحر ہند کے پانیوں میں گھرا ایک چھوٹا اور خوبصورت ملک ہے۔ یہ بہت سے جزائر پرمشتمل ہے جس میں سے بیشتر غیر آباد ہیں۔ دو سو کے قریب جزائر پر انسان آباد ہیں لیکن بیشتر آبادی دارالحکومت مالے میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

Panama Papers

The Panama Papers are 11.5 million leaked documents that detail financial and attorney–client information for more than 214,488 offshore entities.  The documents, which belonged to the Panamanian law...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

What are the Panama Papers?

A huge leak of documents has lifted the lid on how the rich and powerful use tax havens to hide their wealth. The files were leaked from one of the world's most secretive companies, a Panamanian law...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہمارا نظام بینکاری بھی گیم چینجر ہو سکتا ہے؟ ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

پچھلی کئی دہائیوں سے مجموعی داخلی پیداوار (جی ڈی پی) کے تناسب سے پاکستان میں قومی بچتوں کی شرحیں انتہائی پست رہی ہیں جبکہ گزشتہ 13 برسوں میں یہ شرح مزید گری ہے۔ مالی سال 2002-3ء میں بچتوں کی شرح 20.8...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا ٹیکنالوجی نے ملازمتیں ختم کر دیں ؟

ٹیکنالوجی کو عام طور پر اچھا سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کی مدد سے کام تیز اور کم افرادی قوت کے بل بوتے پر ممکن ہوتا ہے۔ یہ ملازمتوں پر اثر انداز بھی ہو رہی ہے۔ مثال کے طور پر اندازہ لگایا گیا ہے کہ ریاست...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

کیا میڈیا کچھ چھپا رہا ہے؟

  جب میں کہتا تھا کہ سوشل میڈیا کو کنٹرول نہ کیا گیا تو شرانگیزی، فتنہ و فسادبڑھے گا تو free speech اور آزادی رائے کے چیمپئین مجھے کوستے تھے اور کہتے تھے کہ کسی کی سوچ پر تالے کیسے ڈالے جا سکتے ہیں۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

رجب طیب اردوآن : خوابوں کا صورت گر

حال ہی میں ملک گیر ریفرنڈم کے ذریعے ترک قوم نے اپنے سیاسی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ کیا، اب وہ پارلیمانی کے بجائے صدارتی نظام کے سائے تلے زندگی بسر کرے گی۔ اگرچہ مغربی حکمرانوں نے ترک قوم کو صدر رجب طیب...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پانامہ کیس : ’تحقیقاتی ٹیموں کا راستہ ایک بند گلی‘

’نواز شریف ایک جائز طور پر منتخب وزیر اعظم ہیں لیکن اب تک وہ قوم کو یہ باور کرانے میں ناکام رہے ہیں کہ انھوں نے اور ان کے خاندان نے جو دولت جمع کی ہے وہ جائز طریقے سے کمائی ہوئی ہے۔‘ پاکستان کے سب سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

یہاں استعفیٰ دیا نہیں لیا جاتا ہے

پاکستان میں جب کوئی جماعت حزبِ اختلاف ہوتی ہے تو اسے فوراً سیاسیاخلاقیات کا بھولا ہوا سبق یاد آنے لگتا ہے اور وہ کرپشن، نااہلی اور بد عنوانی کے خلاف سینہ سپر ہو جاتی ہے۔ حزبِ اختلاف بات بات پر صدر سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کھوپڑیاں اور چوہے : بھارتی کسان سراپا احتجاج

گذشتہ ہفتے انڈیا میں ایک کسان نے زندہ چوہا دانتوں میں پکڑ کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ 65 سالہ چناگو ڈانگی پالانیسامی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے کسانوں کی حالتِ زار کی طرف حکام کی توجہ مبذول کروانے کی...

View Article
Browsing all 4736 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>