یوم آزادی پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھی گونج
بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود عوام نےپاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے ریلیاں نکالیں اور حق خود ارادیت کے لئے ریفرنڈم مارچ بھی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں...
View Articleموبائل فون کی دہشت گردی
چار برس پہلے جانے کس نے اس وقت کے پاکستانی وزیرِ داخلہ رحمان ملک کے کان میں کہا ہوگا کہ موبائل فون سروس معطل کرنے سے دہشت گردی بھی معطل ہوجاتی ہے۔ چنانچہ 19 اگست 2012 کی عید الفطر سے آج تلک 24 بار...
View ArticleCriminal Silence of World over Indian State Terrorism in Kashmir
Welcome to a nation overrun by the 700,000-strong security forces of the occupying power – India. Welcome to the continuous presence of barbed wire, of military columns, and ‘security checks’. Welcome...
View Articleناکام بغاوت کی کوکھ سے جنم لینے والا نیا ترکی
برادر اسلامی ملک ترکی میں گزشتہ ماہ جو ناکام فوجی بغاوت کی گئی ذرا غور کیجیے وہ اگر کامیاب ہو جاتی تو آج ترکی کی صورتحال کتنی مختلف ہوتی۔ صدر رجب طیب اردگان اپنے ہی ملک کے کسی قید خانے کی سلاخوں کی...
View Articleبھارت میں انصاف عام آدمی کی پہنچ سے باہر
انڈیا میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار پر عدلیہ اور حکومت کےدرمیان ایک عرصے سے تعطل بنا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وہ ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کو ہائی جیک نہیں ہونے دے...
View Articleجو دب گیا وہ مر گیا...وسعت اللہ خان
پچھلے دو ہفتے سے بالخصوص بھارت اور پاکستان کی قیادت ایک دوسرے کےبارے میں جو لفظیات استعمال کر رہی ہے، اس کے بعد سے دونوں ممالک میں موجود انتہا پسند جنگجوانہ سوچ کے پرچارک یقیناً خوشی سے نہال ایک ٹانگ...
View Articleجولائی میں ’اسلام دشمن‘ ٹویٹس عروج پر
بی بی سی کو ملنے والے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ گذشتہ ماہ جولائیمیں دنیا بھر میں ہر روز صرف انگریزی زبان میں تقریباً سات ہزار ’اسلام دشمن‘ ٹویٹس بھیجی گئیں۔ اس کے مقابلے پر اپریل میں ڈھائی ہزار...
View Articleسارے مسائل کا ایک حل : فیلڈ مارشل
میڈیا میں اس وقت سب سے زیادہ زیر بحث صرف دو الفاظ ہیں۔ ان میں سے ایکفیلڈ ہے اور دوسرا مارشل۔ انھیں ایک ساتھ پڑھا جائے تو ایک لفظ بنتا ہے فیلڈ مارشل۔ اقوام عالم کی تاریخ میں 6 جرنیل فیلڈ مارشل کا عہدہ...
View Article’بیٹے کے شہید ہونے کی خوشی ہے‘
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ جولائی میں ایک تصادم میں مارے گئے مشتبہ شدت پسند برہان وانی کے والدین کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے بیٹے کی ہلاکت کا کوئی غم نہیں ہے۔ انڈین سیکورٹی فورسز کا دعویٰ ہے کہ...
View ArticleThe White Helmets, Syria's true heroes
Syria Civil Defense also known as the White Helmets, is a grassroots, volunteer civil defense organization that operates throughout opposition-controlled Syria. It emerged in early 2013, primarily as a...
View Articleکیا سوشل میڈیا شامی بچوں کو بچا سکتا ہے؟
شام کے شہر حلب میں فضائی بمباری کا نشانہ بننے والے پانچ سالہ عمران دقنیش کی خون آلود تصویر سوشل میڈیا پر پھیلنے کے بعد ایک بار پھر جنگ اور بچوں کے حوالے سے آن لائن بحث چھڑ گئی ہے۔ عمر دقنیش پہلا شامی...
View Article’دنیا کے ضمیر کے لیے ایک اور چیلنج‘
مشرقِ وسطی میں بے چینی اور تشدد کا شکار لوگوں کی تعداد بلاشبہ کروڑوں میںہے جن میں لاکھوں جو جان سے گئے اور لاکھوں جو زندہ تو ہیں مگر سوچتے ہیں کیوں؟ اس سارے قتلِ عام میں چند مہینوں کے بعد ایک بچہ دنیا...
View Articleشعبہ صحافت کے لیے
ملک کی مختلف یونیورسٹیوں میں اس وقت صحافت کے شعبے قائم ہیں، ہم اگرکسی دن طالب علموں کا ڈیٹا جمع کریں تو تعداد لاکھ تک ضرور پہنچ جائے گی گویا ملک میں ہر دو تین سال بعد لاکھ نئے ’’صحافی‘‘پیدا ہو رہے ہیں...
View Articleمقبوضہ کشمیر اور میڈیا کی جنگ
مقبوضہ کشمیر میں 70 افراد کی شہادت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوبھی بیان دینے پر مجبور کر دیا ۔ بھارتی فوج کے ہاتھ عورتوں ، بچوں ، بوڑھوں اور نوجوانوں کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اقوام متحدہ کے...
View ArticleChina opens longest glass-bottomed bridge
People visit a glass bridge at a gorge as it opens to public in Zhangjiajie, Hunan Province, China.
View Articleالطاف حسین کے پاکستان مخالف بیان پر سوشل میڈیا کا شدید رد عمل
کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں نجی چینل اے آر وائی کے دفتر اور قریبی دکانوں میں توڑ پھوڑ کے واقعات اور اس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں کی خبریں نہ صرف مقامی میڈیا پر بلکہ سوشل میڈیا پر بھی...
View Article