↧
کرونا وائرس : اب بھی وقت ہے خود کو اور اپنے ملک کو بچا لیں
عرفان کے بقول دو سے زائد لوگوں کے باہر نکلنے پر بھی پابندی ہے۔ اگر ضروری سفر کرنا ہو تو ڈرائیور کے ساتھ والی نشست کی بجائے دوسرا شخص پچھلی نشست پر بیٹھتا ہے۔ ان ہدایات کی خلاف ورزی یا پولیس کے ساتھ تکرار کرنے والوں کو 200 یورو تک جرمانہ کے علاوہ سزا بھی دی جا سکتی ہے۔
↧