↧
عالمی ماحولیا تی تبدیلی : کیا وینس ڈوب رہا ہے ؟
سیاحت کے لیے دنیا بھر میں مشہور اطالوی شہر وینس میں سیلاب آنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اس شہر کے بہت سے چوک اور گلیاں زیر آب آ چکے ہیں۔ تاریخی بیسلیکا میں یہ دوسرا بڑا سیلاب ہے۔ وینس شہر کے میئر لوئگی بُرگنارو نے 'تباہ کن‘ سیلابی ریلے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
↧