Quantcast
Channel: Pakistan Affairs
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

أبو الكلام آزاد : آزاد اسکالر اور آزادی کے لیے متحرک شخصیت

$
0
0

مولانا عبدالکلام آزاد اسکالر اور تحریک آزادی کے لیے متحرک شخصیت تھے، ہندوستان کی تحریک آزادی میں انڈین نیشنل کانگریس جماعت کے لیے انہوں نے ایک سینئر رہنما کا کردار ادا کیا۔ اپنی وزارت کے دور میں انہوں نے انڈین نیشنل ایجوکیشن سسٹم کی بنیاد رکھی، مفت اور بنیادی تعلیم ہی ان کا اہم مقصد تھا۔  1992 میں بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں شعبہ تعلیم میں غیر معمولی کردار ادا کرنے پر بھارتی قوم کا سب سے بڑا شہری اعزاز ’بھارت رتنا‘ سے نوازا گیا۔ مولانا عبدالکلام آزاد انڈیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بانی بھی ہیں۔ 11 ستمبر 2008 میں بھارتی منسٹری آف ہیومن ریسورسز ڈیلویلپمنٹ نے تعلیم کے شعبہ میں ان کے بے مثال کردار ادا کرنے پر ہر سال نومبر کی 11 تاریخ کو عبدالکلام آزاد کے یومِ پیدائش سے منسوب کرتے ہوئے ’ نیشنل ایجوکیشن ڈے کا نام دیا۔

عبدالکلام آزاد کے چند مشہور جملے

بہت سے لوگ درخت لگاتے ہیں مگر بہت کم لوگ اس سے پھل حاصل کرتے ہیں۔

زبان سے سِکھانے میں وہ تاثیر نہیں جو عمل کر کے سِکھانے میں ہے۔

اوپر جانے کے لیے ہمیشہ طاقت اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے چاہے وہ کوئی چوٹی ہو یا کیرئیر۔ 

بشکریہ روزنامہ جنگ


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4736

Trending Articles



<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>