↧
میں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو گرتے ہوئے دیکھا
انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے واقعے نے دنیا کو تو تبدیل کیا ہی لیکن اس کے ری ایکشن نے امریکہ کو بھی تبدیل کیا اور اس کے اثرات اب تک امریکہ میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ نیو یارک کے اٹارنی سلیم رضوی نے کہا کہ آج کے دور میں جب ہم امیگریشن قوانین کی بات کرتے ہیں۔ سول لبرٹی یا ہیومن رائٹس کی بات کرتے ہیں توہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ ہم ابھی تک نائن الیون سے اپنی جان نہیں چھڑا سکے اور یہ واقعہ نہ صرف ہماری سائیکی کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس کے عملی اثرات ابھی بھی دیکھنے میں آتے ہیں ۔
↧