↧
ساٹھ فیصد امریکی شہریوں نے ٹرمپ کی کارکردگی کو مسترد کر دیا
ایک ہزار 3 بالغ شہریوں کے اس سروے رپورٹ کے نتائج کے مطابق 63 فیصد شرکا نے کہا کہ وہ میولر کی تفتیش کی حمایت کرتے ہیں جبکہ 29 فیصد نے اس کی مخالفت کی۔ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے سروے میں معاشی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ٹرمپ کی ریٹنگ بہتر ہوئی ہے جہاں 45 فیصد عوام نے ان کی معاشی کارکردگی کو قبول اور 45 فیصد نے ہی نامنظور کر دیا ہے۔
↧