$ 0 0 ایک وقت تھا جب میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی قید سے رہائی کے لیے دنیا ان کی حمایت میں آواز اٹھا رہی تھی۔ لیکن اب انہیں ملکی فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے دوران خاموشی کے الزام کا سامنا ہے۔