$ 0 0 نہ عشق میں ہے نہ پیار میں ہےنہ بنگلےمیں نہ کار میں ہےنہ دل میں نہ دلدار میں ہےنہ پیسوں کی بھر مار میں ہے جو مزہ انڈیا کی ہار میں ہےنہ گھر میں نہ بازار میں ہےنہ باغوں میں، بہار میں ہےنہ سات سمندر پار میں ہےنہ بلبل کے گفتار میں ہےجو مزہ انڈیا کی ہار میں ہےنہ آم میں نہ انار میں ہےنہ چٹنی نہ اچار میں ہےنہ ٹیپ نہ وی سی سی آر میں ہےنہ پائل کی جھنکار میں ہےجو مزہ انڈیا کی ہار میں ہےبشکریہ کرم الہی صاحب